Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan

Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan This page is for the awarness of people and for all herbal physicians about biology in humans.

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMSفرمودات صابر.  ملتانی رح چار اخلاط ۔ چار ٹشوز ۔ چار مفرد اعضاء کے مراکز دل و جگر...
03/02/2026

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMS
فرمودات صابر. ملتانی رح
چار اخلاط ۔ چار ٹشوز ۔ چار مفرد اعضاء کے مراکز دل و جگر اور دماغ و طحال اغذیہ ادویہ اور. زہر بھی اپنے اندر چار قسم کے اثرات رکھتے ہیں
حوالہ : تحقیقات علم الادویہ صفحہ 200-201
اکتوبر نومبر 1967ء
تحقیقات علاج بالغذاء صفحہ 180-181-182
اکتوبر نومبر 1970 مصنف صابر ملتانی رح

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMSفرمودات صابر ملتانی رح نظریہ مفرد اعضاء کی تحقیق کا مقصد یہ تھا کہ طب قدیم کی کی...
03/02/2026

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMS
فرمودات صابر ملتانی رح
نظریہ مفرد اعضاء کی تحقیق کا مقصد
یہ تھا کہ طب قدیم کی کیفیات(خشکی و گرمی اور تری و سردی۔راحت)و مزاج اور اخلاط ( ریح ۔صفراء۔بلغم سودا۔راحت)کو مفرد اعضاء(مسکولر ٹشوزیعنی عضلاتی ۔ایپی تھیلیل ٹشوز یعنی قشری۔ نرویس ٹشوز یعنی اعصابی ۔ کنیکٹیو ٹشوز یعنی مخاطی ۔راحت) سے تطبیق. دے دی جائے تاکہ ایک طرف ان کی اہمیت واضح. ہوجائے اور. دوسری طرف یہ حقیقت سامنے آجائے کہ کوئی طریق علاج جس میں کیفیات و مزاج اور اخلاط کو مد نظر نہیں رکھا جاتا وہ نہ صرف غلط ہے بلکہ وہ غیر علمی (ان سائنٹیفک) اور عطایانہ علاج ہے اس میں یقینی شفاء نہیں ہے اور وہ عطایانہ طریق علاج ہے جیسے فرنگی طب جس میں کیفیات و مزاج اور اخلاط کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے اس لئے اس. کی تشخیص و تجویز میں مطابقت اور موافقت پیدا نہیں ہوسکتی ۔ انہی مقاصد کے تحت ہم نے نظریہ مفرد اعضاء کی بنیاد و احیاء فن تجدید طب پر رکھی ہے کیونکہ موجودہ فرنگی دور میں فرنگی طب کی تقلید میں کیفیات و مزاج اور اخلاط کو چھوڑ کر صرف امراض و علامات کے نام پر ان کے علاج کرنے شروع کردئیے ہیں ۔صابر ملتانی رح

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMSفرمودات صابر ملتانی رحاہم علامات درج ذیل ہیں1-سوزش 2-ورم 3-بخار 4- ضعف 5- تخدیر ...
02/02/2026

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMS
فرمودات صابر ملتانی رح
اہم علامات درج ذیل ہیں
1-سوزش 2-ورم 3-بخار 4- ضعف 5- تخدیر
یہی وہ علامات ہیں جوبار بار ہر عضومیں پیدا. ہوکر نئے امراض کی صورت میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں اگر ان کو ایک ہی مقام پر سمجھ لیا

جائے تو تین چوتھائی (75℅)
امراض ختم ہوجاتے ہیں
حوالہ : تحقیقات الامراض والعلامات اور مختصر علاج مصنف صابر ملتانی رح صفحہ 92 اکتوبر نومبر 1963ء

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMSفرمودات صابر ملتانی مفرد اعضاء کے افعال1-تحریک : یعنی عضو کے فعل میں تیزی جو ریا...
01/02/2026

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMS
فرمودات صابر ملتانی
مفرد اعضاء کے افعال
1-تحریک : یعنی عضو کے فعل میں تیزی جو ریاح کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے
2-تسکین : عضو کے فعل میں سستی جو رطوبت اور بلغم کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے
3-تحلیل: یعنی کسی عضو میں ضعف جو حرارت کی زیادتی سے پیدا ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔......... . . . . . . . . .
4- تخدیر :یعنی عضو کے فعل میں انتہائی سستی جو خلط سودا کی سردی سے تخدیر (عارضی طور پر سن ہونا) سے پیدا ہوتی ہے
محقق قانون اربعہ طب مفرد اعضاء
حکیم رحمت علی راحت رح شاگرد رشید حکیم انقلاب صابر ملتانی رح(صابر ملتانی رح نے اپنی آخری تحقیقی کتاب تین انسانی زہر ان کے نام معنون کی جس میں بتایا کہ انہوں
نے14سال میرے ساتھ فن کی خدمت
کی ہے )

30/01/2026

قانون4 دل میں اگر خلط سودا کی سردی سے تخدیر ہے تو ہر عضو میں تخدیر ہی ہوگی جو بذریعہ خون ہوگی

30/01/2026

قانون3 دل میں اگر تری سے تسکین ہے تو ہر عضو میں تسکین ہی ہوگی جو بذریعہ خون ہوگی

30/01/2026

قانون2 دل میں اگر گرمی سے تحلیل ہے تو ہر عضو میں تحلیل ہی ہوگی جو بذریعہ خون ہوگی

30/01/2026

قانون1 دل میں اگر خشکی. سے تحریک ہی تو ہر عضو میں تحریک ہی ہوگی جو بذریعہ خون ہوگی

30/01/2026

جسم میں سودا کی سردی سے تخدیر کی دو صورتیں
مخاطی اعصابی یعنی سردی تری اور مخاطی عضلاتی یعنی سردی خشکی سے تخدیر

30/01/2026

جسم میں تسکین کی صرف دو صورتیں ہیں اعصابی قشری یعنی تری گرمی اور اعصابی مخاطی یعنی تری سردی سے تسکین

30/01/2026

جسم میں تحریک کی صرف دو نبضیں کل امراض ہیں عضلاتی مخاطی سے سوزشی اور عضلاتی قشری سے ورمی امراض پیدا ہوتے ہیں

30/01/2026

جسم میں تحلیل کی صرف دو صورتیں ہیں قشری عضلاتی یعنی گرمی خشکی اور قشری اعصابی یعنی گرمی تری

Address

Rahat Shifa Khana
Khana

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Tuesday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Wednesday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Thursday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Saturday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Sunday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00

Telephone

+923007661978

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram