26/11/2025
آج ہماری ٹیم کو
khanewal کے علاقے
11/AH میں بلایا گیا،
جہاں ہم نے ایک پیدائشی طور پر ابنارمل گائے کے بچھڑے (کاف) کا معائنہ کیا، جس کے جسم میں قدرتی طور پر چھ ٹانگیں موجود تھیں۔ ایسے کیسز نہایت کم پائے جاتے ہیں اور عام طور پر جینیاتی خرابی، دورانِ حمل غذائی کمی جیسے عوامل اس طرح کی پیدائشی بے قاعدگیوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے یہ بچھڑا تقریباً دو گھنٹے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ ہمارے کلینک کی ٹیم ہمیشہ کوشش کرتی ہے کہ کسانوں کو بروقت مدد اور رہنمائی فراہم کی جائے۔
ANIMAL CARE Veterinary Clinic Khanewal
📞 0300-0873768