Dr Kinza Ali Homoeo Clinic

Dr Kinza Ali Homoeo Clinic hr mrz ka elaj homoeopathic tareeka e elaj Kay mutabik Kia jata hi

30/10/2022
10/09/2022

جسم کے مختلف حصوں میں گلٹیاں وجوہات و ادویات
میں کچھ لوگوں جانتا ہوں جن لوگوں کے جسم میں گلٹیاں ہیں ان کی وجوہات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں ۔
ایک مریض جس کا قد بڑھنے سے رہ گیا جسم معمولی موٹاپے کی طرف مائل ہے ۔
اس کے پورے جسم میں سخت قسم کی گلٹیاں ہیں۔
چیک کرنے پر پتا چلا کہ یہ گوشت کی گلٹیاں ہیں
وجوہات ۔ ہڈیوں کی گروتھ نہ ہونا جبکہ گوشت کے ریشے بڑھتے رہے جنہوں نے گلٹیوں کی شکل اختیار کر لی ۔ میں نے ایک ماہ کی دوا دی جس سے گلٹیاں کچھ نرم ہو گئیں ۔ لیکن مریض چھوڑ گیا ۔۔
سیدھی بات آپ انہیں ختم نہیں کر سکتے ۔
دوسرا مریض :
اسے سوزاک ہوا تھا جس کا مریض نے ایلو پیتھک علاج کروایا تھا
چھ سات سال بعد گلٹیاں بننا شروع ہوئی جو بڑھ رہی ہیں تکلیف نہیں دیتی یہ وقت کے ساتھ سخت ہو رہی ہیں ۔
تیسرا مریض :
اسے بھی غلط کاریوں کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں گلٹیاں ہیں ۔ وجوہات ۔ زنا ۔سوزاک ۔۔۔
میرا ایک ہمسایہ تھا جس کے پورے جسم میں گلٹیاں ہیں
وجوہات موٹاپا ۔
ایک مریض کے سر میں گلٹیاں تھیں جس سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی جس کی تفصیل میں اپنی ایک دوسری پوسٹ میں کر چکا ہوں ۔ وجوہات سر میں داد کو دبا دینا۔

جسم میں خشکی کولیسٹرول یورک ایسڈ کی وجہ سے بھی بن جاتی ہیں ۔
اکثر لوگوں میں دیکھنے میں آتا ہے بعض لوگوں میں درد بھی کرتی ہیں اور بعض لوگوں میں درد نہیں کر تیں۔ اورجب آپ ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ان کو نکلوا دیں۔
لیکن نکلوانے کے بعد پھر بھی بنتی رہتی ہیں جو سادہ ہوتی ہیں ان کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
کچھ ٹی بی کی بھی بنتی ہیں کینسر وغیرہ کی بھی بنتی ہیں۔ اگر آپ کو پتہ چلتا ہے تو آپ ڈاکٹر کو چیک اَپ کرواتے رہیں۔ جو سادہ گلٹیاں ہیں
ان کے لئے بادی چیزیں وغیرہ چھوڑ دیں خشک چیزیں کم کھائیں پانی کا زیادہ استعمال کر یں کالی مرچ کا بھی استعمال کریں ۔
اس کو گرینڈ کر کے پیس کر رکھ لیں۔ کھانے کے اوپر ڈال کر کھایا کریں یہ بھی گلٹیوں کے لیے بہت اچھی ہے۔

==ٹیومر کے لئے کچھ اہم ہومیو پیتھک ادویات یہ ہیں===

تھوجا، کونیم، بریٹا کارب، بریٹا آیوڈائیڈ، بریٹا میور، کلکیریا کارب، کلکیریا فاس، کلکیریا فلور، کلکیریا آئیڈ، روٹا، فائیٹولاکا، سیلیسا میڈورینم ٹیوبر کولینم وغیرہ ۔

جسم کے مختلف مقامات پر ٹیومر کی ادویات ۔
پلکوں میں ٹیومر: کلکیریا فلور، تھوجا ۔ سٹیپ فزگریا.

ناک میں ٹیومر: تھوجا، کالی بک ،ٹیوکریم ، سنگونیریا، کالی نائٹ۔

کان ٹیومر: کلکیریا کارب، تھوجا ۔

ہیڈ ٹیومر: کلکیریا کارب، کلکیریا فلور، تھوجا، بریٹا کارب ۔

گلے کا ٹیومر: بریٹا کارب، تھوجا ۔

پیٹ کا ٹیومر: کلکیریا آئیوڈائیڈ ، تھوجا ۔

کندھے یا بیک ٹیومر: کونیم، بریٹا کارب ۔

ماتھے کا ٹیومر: کونیم، کلکیریا فلور ۔

چوٹ کی وجہ سے ٹیومر: کونیم، روٹا، ارنیکا ، نیٹرم سلف۔

دانتوں کے ساتھ ٹیومر: ہیکلا لاوا .

ہاتھ کی کلائی ٹیومر: روٹا، کلکیریا فاس ۔فلور۔

گھٹنے ٹیومر: کلکیریا فلور، کلکیریا فاس ۔

چہرے پر ٹیومر: کلکیریا فلور، تھوجا ۔

منہ کے اندر ٹیومر: ھکلا لاوا ، بریٹا کارب، تھوجا ۔

اوستیر / بون ٹیومر: کلکیریا فاس، کلکیریا فلور، سلیشیا ۔

برین ٹیومر: سلفر، تیزاب ہائیڈرو، ٹیوبر بووی، نٹرم میور.

زبان کا ٹیومر: تھوجا، ارم مر، بریٹا کارب ۔

بریسٹ ٹیومر: فائیٹولاکا، کونیم، کاربو انیملس، کلکیریا فلور
ٹیومر ان اووری / اووری: تھوجا، کلکیریا فلور اورم میور نیٹ کلکیریا آئوڈ، کونیم، تھوجا.

پیٹ میں ٹیومر: نیٹرم کارب، تھوجا
نومولود بچے کا ہیڈ ٹیومر: بریٹا کارب ۔

پیشاب کی نالی میں ٹیومر: تھوجا، یوکالیپٹس ۔میڈورینم

سینے کا ٹیومر: تھائرائیڈینم.

ران میں درد بھرا ٹیومر: کونیم.

خونی ٹیومر: کلکیریا فلور ۔
بغل گیر ٹیومر: کاربو انیملس، تھوجا
پھیپھڑوں کا ٹیومر: تھوجا، فاسفورس ۔

ہونٹوں کے ٹیومر: تھوجا، سلیشیا ، کلکیریا فاس ۔

خون بہنے والی رگ ٹیومر: کلکیریا فلور ۔

سخت ٹیومر میں کونیم، روٹا ، کلکیریا فلور، کلکیریا فاس کاربو انیملس ۔
کلکیریا کارب، تھوجا، بریٹا کارب نرم ٹیومر میں اچھا کام کرتی ہیں ۔
ٹیوبر یا میڈورینم سے علاج شروع کرنا چاہئے ۔

29/07/2022

عورتوں کی خدمت میں نسخہ،عورتوں کے لیےجوخواتین بچوں کی پیدائش کے بعد ف*ج کوتنگ کرنا چاہتی ہیں اُن کے لیے یہ ایک بہترینبے

رات سوتےوقت ف*ج کےاندراچھی طرح لیپ کرنےسے بہت تنگ ہوجاتی ہےیہ نسخہ ایک ماہ میں تین بار استعمال کرنا چا ہیے

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔اورڈاکٹر کنزا علی کلینک ضرور لائک کریں شکریہ

ہم سے پس سیل ختم کرنے کے لئے اور جراثیم پیدا کرنے کے لئے اور یورک ایسڈ اور لیکوریا جس کی وجہ عورت کو حمل نہیں ہوتا اور مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن اور نفس کی مردہ رگیں ٹیڑھاپن ٹھیک کرنے کا انشاءاللہ سو فیصد علاج کیا جاتا ہےاور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے انبکس پر رابطہ کریں

Screen shot from  Dr umr Farooq  sb
09/01/2022

Screen shot from Dr umr Farooq sb

09/01/2022

کنواری لڑکیوں کے بریسٹ میں درد اور سمی سی فیوگا

اگر ایک ماں اپنی غیر شادی شُدہ بیٹی کو کلینک لے کر آتی ہے اور بتاتی ہے کہ ڈاکٹر صاحب میری بیٹی کے بریسٹ پین ہے
(لوگ اس دور میں بریسٹ کینسر اور بریسٹ کی رسولیوں کی وجہ سے بہت جلد پریشان اور گھبرا جاتے ہیں) کنواری لڑکیوں کے بریسٹ پین کیلئے

*سیمی سی فیوگا 200*
*Cimici Fuga 200*

کی ایک ڈوز جادو اثر رکھتی ہے جو بریسٹ پین کو چند منٹوں میں ختم کر کے راحت بخشتی ہے

05/01/2022

LEUCORRHOEA
👇 Ki Homoeopath medicine
Copy from ka HOmoeo pathic medicne group
عورتوں کے ریپروڈکٹو ارگن کی بیماری جس میں ویجاہنا سے ڈسچارج ہوتا یہ سفید ہوتا اس کا رنگ سفید ہوتا کبھی یہ پیلا ہوتا کبھی دودھ کی طرح سفید کبھی بے رنگ کبھی سبزی ماہل کبھی كبهار ہونا کم ہونا مینسس سے پہلے ہونا تھوڑا سا نارمل کہلایے گا اسکی کنسسٹنسی پانی کی طرح یا
شیہد کی طرح ہو سکتی کبھی یہ بے بو ہوتا کبھی بد بو والا جتنا انفیکشن زیادہ ہوگا اتنی بو ہو گی اس میں تیزابیت زیادہ ھوگی تو خراش دار ہوگا علامات میں کمزوری کمر درد خارش موڈ کا خراب رہنا ٹانگوں میں درد جنسی اعضاء کی خارش کبھی لیکوریا میں ییسٹ انفیکشن زیادہ ہو تو خارش بو سبزی رنگت کا ہوگا کبھی اس میں خون شامل ہوسکتا
Physiologic Cause
جب پیوبرٹی ایج ہوتی تب اور جب مینسس آنے والے ہوتے اوولیشن کا وقت ہوتا تب ایسٹروجن کی مقدار خون میں بڑھ جاتی تو سیکریشن ڈسچارج ہوتا یہ نارمل ہوتا جنسی عمل سے پہلے سیکریشنز کا ڈسچارج ہونا بے بو اخراج ہوتا
Cervical Cause
سروکس کی سوجن سے پرانی سوجن سے میوکس پولیپ
Viginal Cause
وجوہات لیکوریا کی
بیکٹیریل انفیکشن کینڈیڈا البیکنس پروٹوزوا ٹراہیکوموناس ویجینیلس کالمیڈیا
فنگل انفیکشن
مانع حمل ادویہ بھی لیکوریا کی وجہ ہیں
بہت زیادہ مرچ مصالہ کھانا
بہت زیادہ آئل والی اشیاء کھانا میٹھا بہت کھانا یا بہت زیادہ ڈیری فارم کی پروڈکٹس کھانا
ڈاہیٹ کا ہیلتهی نہ ہونا متوازن خوراک نہ ہو مینسس کی زیادتی بھی انفیکشن کا سبب بن سکتی
خون کی کمی کمزور امیون سسٹم سے جلدی آپ بیمار ہو سکتیں ہیں
ٹنشن بھی اسکی وجہ ہو سکتی
بعد ڈلیوری بھی ایسا ہو سکتا حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنا اسکی خاص وجہ بن سکتا
اکثر پیشاب کی نالی کا انفیکشن بھی وجہ بن جاتا اگر علاج پروپر نہ کیا جائے
یاد رکھیں ویجاہینل انفیکشن لیکوریا کی کیس ہسٹری بہت ڈیٹیل میں لیتی ہوں یہ یکدم نہیں ہوتا آہستہ آہستہ سے ہوتا اور وجہ معلوم ہونی ضروری ہے پھر علاج کی ساتھ پرہیز صفائی اچھی خوراک ضروری ہے
صفائی کا خیال نہ رکھنا پینٹیز کا گندا رہنا
شوگر کے مریضوں کو اکثر انفیکشن شوگر کی وجہ سے رہتا
ہارمونز کی خرابی
پیراساہیٹک انفیکشن
کوئی انجری جیسے ابارشن یا مسکیرج یا ڈلیوری کے وقت لگ جاتی اس سے ہو جاتا
لہٰذا صفاہی کا خیال کریں انڈرگارمنٹس صاف ہوں
پانی کا یوز دو لٹر تک کریں
تاکہ جسم سے فاضل مادے نکلتے رہیں اور پی ایچ نارمل رہے ویجاہنا کی
سبزیاں پھل زیادہ یوز کریں فریش نیچرل کھاہیں فاسٹ فوڈ تلی اشیاء کا پرہیز کریں
👇
Some Homoeopathic Remedies For
Leucorrhoea
اینٹی میازمیٹک ادویہ تب یوز کرواہیں جب کرانک ہسٹری ہو اور منتخب ادویہ ناکام ہوں
Medorrhinum
بدبو دار خراشدار لیکوریا مچھلی کی بو والا پر درد حیض اور بانجھ پن درد اووریز میں سوجن جنسی اورگنس میں
Mercurus
رات کو زیادہ تکالیف اسکا خاصا ہے جلندار اور خارش کرے
Thoja
کوئی بھی ویکسین کے اور ٹیکہ لگنے کے بعد یا کسی بیکٹیریل وائرل انفیکشن سے ہونے والا لیکوریا
Syphlinium
لیکوریا کی زیادتی جس ایلومینا کی طرح سے ٹخنوں تک بہ جائے
Aurum Met
ذہنی افسردگی کے ساتھ بانجھ پن اور یوٹرس ٹلی ہوئی اپنی جگہ پر نہ ہو ساتھ لیکوریا بس آپ اسکو انٹر کرنٹ کے طور پر ایک ڈوز ہائی پوٹنسی میں یوز کرواہیں انشاء اللّه فائدہ دے گی اگر ذہنی علامات ہوں گی ساتھ تو
Pyrogenum
کو ذھن میں رکھیں
Ashoka
عورتوں کے لئے مفید دوا ہر طرح کے ہارمونل پروبلم کے لئے حیض کی خرابیاں ساتھ لیکوریا یہ جنسی خواہش کو بڑھاتی اسکو زیادہ تر میں شادی شدہ عورتوں میں ہی دیتی
Aletris Ferinosa
Ovatesta
ہر طرح کے لیکوریا کے لئے مفید دوا
Sepia
فیملی سے نفرت ٹانگ پر ٹانگ رکھنا یوٹرس کا گرنا ناک پر گالوں پر چھاہیاں سبزی پیلا لیکوریا سبزی ماہل ہامونز کی خرابی کی وجہ سے خراشدار لیکوریا زرد رنگت کا تمام علامات دیکھ کر دی جائے بے حد مفید دوا ثابت ہوتی ہے
Kreasot
خراش دار لیکوریا

Alumina
ٹخنے تک بہ آے لیکوریا
Borax
انڈے کی سفیدی کی طرح کا لیکوریا خارش سٹيكی گرم سوجن
Pulsatilla
نرم مزاج کم مینسس کی دیر سے ہوں انکی ہسٹری ہو
Canthris
سوجن پیشاب کا انفیکشن ہو بار بار ابارشن کی ہسٹری ہو تب انفیکشن ہو لیکوریا جلندار جنسی خواہش کی زیادتی
Platina
مغرور عورتوں میں جنسی خواہش کی زیادتی کے ساتھ لیکوریا
Trillium
مینسس کی زیادتی کے ساتھ لیکوریا
Kali Carb
کمر درد کے ساتھ لیکوریا کامیاب ترین دوا رہی ہے میری کلينكل پریکٹس میں کمر درد حد سے بڑھ کر ہو جب ساتھ
Graphites
موٹاپا حیض کی کمی لیس دار لیکوریا کریکس کٹس جلدی تکالیف مواد شیہد کی طرح
Natrum Mur
خون کی کمی ڈپریشن انزاہٹی مینسس کی کمی کرہنے والے لوگ نمک کی خواہش
Ambra Grisea
لیکوریا گارھا نیلا رات کو
Amonium Carb
پانی کی طرح کا تیزابی بہت زیادہ
Calcaria Phos
انڈے کی سفيدی کی طرح
Berberis Vulgaris
یو ٹی آہی کے ساتھ گرے لیکوریا
Cal Carb
دودھ کی طرح جلن دار خارش والا مینسس سے پہلے بعد چھوٹی ایج میں پلپلا جسم
Bovista
سبزی ماہل تیزابی لیکوریا
Antimonium Crud
Alo
خونی لیکوریا
China
خونی لیکوریا میں میرا کلينكل تجربہ میں بارہا کامیاب رہی چاہنا
Thalaspi
خونی لیکوریا حیض کی زیادتی
Iodum
اسکا لیکوریا اس قدر تیزابی ہوتا ہے کہ کپڑے میں سوراخ کر دے کمزور جسامت بوکھ بہت لگے کھایے بھی لیکن پھر بھی کمزور جسم تھاہیراہیڈ گلینڈ کا بڑھ جانا
Stanum Met
کمزور لوگ سبزی ماہل زیادہ لیکوریا
Lachesis
Murax
میوركس اخراج لیکوریا سے تکالیف کا دب جانا لیکن اگر رک جاہے تو تکلیف بڑھ جانا
Carbo Veg
دوران خون کی کمی کمزور اور تمام نظام سست آکسیجن کی کمی جب لیکوریا کا اخراج میوركس کی طرح شروع ہو جائے تو آرام تکالیف میں اور جب دب جائے تو یا بند ہو جائے تو دوسری تکالیف شروع ہو جانا
Palladium
Nux Moschata
Eclipta
Ginkgo
Asafotida
Cinnamomum
دار چینی سے بنتی بہت زبردست دوا ہے اور دار چینی انفیکشن کے علاوہ ہارمونز کو لیول پر کرنے کی بے حد مفید نعمت دار چینی ادرک لونگ کا قہوہ اکثر میں عورتوں کو بتاتی ہوں
Crocus Stiva
زعفران مرد عورت کے لئے طاقت کا خزانہ بھی ہے اور جنسی ارگنس کی بیماریوں کا علاج بھی
Terminalia
Lepidium
ماکا روٹ سے بننے والی دوا میرے کلینکل تجربہ میں مرد عورت کے لئے ایک تحفہ سے کم نہیں الحمداللہ
Emblica

بات کروں باہیو کیمک ادویہ کی تو
Calcaria Phos 6x
Kali Mure 6x
Kali Phos 6x
Natrum Mur 6x
Silicea 12x
مفید ہیں
👇
دوا ایک وسیلہ شفا عطیہ اللّه پاک کا
والد محترم استاد محترم کے لئے خصوصی دعا کی درخواست
👇
ہومیوپیتھ ڈاکٹر کنزا علی ھومیو کلینک خانیوال

05/01/2022

شہوانی مرگی ...,bufo 1m ......جلد انزال ہو جائے مرد .... Tutanum met 3x ....... مزمن بہراپن ...kali mur 6x ...... مرد بعد ج**ع تھک کر گر جائے ..agaricus 200 ..... جریان منی ہو ...selenium 3x ..... عورتوں کے پستان بڑھے ہوں .. Chimaphila 3x ...,. خواہش ج**ع بالکل نا ہو ... Agnus castus 1m ..... مرد کی منی میں اولاد کے جراثیم نا ہوں .... Damiana q ....... نرینہ اولاد کے لیئے ... sepia 1m .... دوران ج**ع مردانہ عضو ڈھیلا ہو جائے .... Caladium seg 200 to 1m ......... حاملہ کو ہچکی لگے.....cyclamen.200............بانجھ پن کے لیئے ... Nat carb 30 ......... مرد کی منی عورت کے مہبل میں نہ ٹہرے ....na carb 30 ........جنسی باتوں سے دل لگی ہو ...hyoscyamus 200 ........ عجیب الخلقت بچے پیدا ہوں ...... Syphilinum 1m ....... مرد عورت کو جنسی خواہش نہ ہوں ...onosmodium cm .. .... لکھتے وقت ہاتھ کانپیں ..zincum met 200 ...... ج**ع کے بعد عورت قے کرے ..... Agaricus 200 ........ مرد کی منی پتلی ہو nat phos 12x ....... غیروں سے محبت اپنوں سے نفرت ....ars alb 30 ........ کنواری لڑکی میں خواہش ج**ع زیادہ ہو murex platina 200 to 1m ...... ..ہر وقت جنسی خیالات ہوں ........ Stphisagria 1m ...... مرد مشت زنی کے عادی ہوں ..... Ustilago q ...... نا بند ہونے والی ہچکی ....ginseng q .... کثرت ج**ع سے بینائی ہو ... Phosphorus 2oo ......

02/01/2022

اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ اگست ستمبر سے لیکر فروری تک بارشوں کے موسم اور سخت سردی کے موسم میں مثانہ کی کمزوری کی وجہ سے پیشاب کی بار بار حاجت ہوتی ہے خاص طور پر بزرگ افراد اس مسلۂ سے بہت پریشان ہوتے ہیں کیونکہ سخت سرد موسم میں گرم بستر سے اُٹھ کر بار بار واش روم جانے سے اکثر بزرگ افراد کو ٹھنڈ لگ جاتی ہے
ایسے تمام افراد کو

*جیلسیمیم 1M*
*Gelsemium 1M*
*کالی فاس 1M*
*Kali Phos 1M*

کی ایک ایک ڈوز ہر پندرہ دن بعد دینے سے پیشاب کا بار بار آنا بہت حد تک ٹھیک ہو جاتا ھے
نوٹ*۔ اگر چھوٹے بچوں کو بستر پر پیشاب کرنے کی عادت ہے تو ان دونوں میڈیسنز کی پوٹینسی 200 کی ایک ایک ڈوز ہر چار دن بعد

وقتی مزے کی خاطر اپنے دوشمن نہ بنے شکریہپاکستان میں سرعام  بکنے والا انڈین ویگرا نوجوانوں کی موت کا سبب بننے لگا، آئے رو...
30/12/2021

وقتی مزے کی خاطر اپنے دوشمن نہ بنے شکریہ
پاکستان میں سرعام بکنے والا انڈین ویگرا نوجوانوں کی موت کا سبب بننے لگا، آئے روز ہم دیکھتے ہیں ہمارے گلی محلوں میں نوجوان ہارٹ ٹیک کی وجہ سے موت کی وادی میں جا رہے ہیں، جہاں ہارٹ اٹیک کی اور بے شمار وجوہات ہیں وہیں پر مشاہدے اور ریسرچ میں یہ بات آئی ہے کہ اکثر نوجوان ایسی جنسی ادویات کا استعمال کرتے ہیں اور اپنا باقاعدہ مستند معالج سے علاج نہیں کرواتے، پہلی بات تو یہ کہ اکثر نوجونواں کو جنسی ادویات کے استعمال کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ہے اگر آپ روزانہ تین کلومیڑ واک کر لیتے ہیں اور آپکی خوراک اچھی ہے تو یہ سمجھ لیں آپ کمزور نہیں ہیں دوسری بات گھر میں بیٹھی اپنی بہنوں بیٹیوں سے کہوں گا کہ فقط اپنے شوہر کو نیچا دکھانے کے لئے مت جھوٹ بولیں کہ آپکا خاوند آپکی جنسی خواہشات کو پورا نہیں کر سکتا ہے، آپکا یہ عمل اسے مارکیٹ میں بکنے والی موت کی گولیاں خریدنے پر مجبور کر دے گا اور پھر یوں شاید ساری زندگی آپکو اس جرم کی سزا بھگتنی پڑے جو آپکی نظر میں جرم نہیں۔ شکریہ

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kinza Ali Homoeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Kinza Ali Homoeo Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category