Rohani Nuskha-e-Qalb

Rohani Nuskha-e-Qalb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohani Nuskha-e-Qalb, Medical and health, Green Valley Bakers Girls college Road khanewal, Khanewal.

04/07/2025
04/07/2025

04/07/2025

20/06/2025
18/08/2024
19/11/2023

#آفس !!!روحانی نسخہ قلب
نعمان ہومیوپیتھک میڈیکل خانیوال
جہاں پر مظفرگڑھ مخدوم رشید دنیاپر ملتان اور جہانیاں کے ڈاکٹرز نسخہ قلب کی افادیت کے بارے میں بریفنگ لینے ائے ❤😍

30/08/2023

Follow this account On Tiktok👍

29/07/2023

نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومت پاکستان اسلام اباد کے صدر ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی
ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور خانیوال ہومیوپیتھک کالج کے اونر ڈاکٹر ظفر اقبال
جے ایچ ڈی جہانیہ کے صدر ڈاکٹر مختیار احمد
ڈاکٹر فاروق صاحب المعروف پیر بابا جہانیہ
خانیوال کے مشہور کلاسیکل ہومیوپیتھ ڈاکٹر اسلم طارق
ڈاکٹر طلحہ شبیر
ڈاکٹر اصف منظور
ڈاکٹر رانا سلیم
ڈاکٹر حنیف مرزا
بابا ہومیوپیتھی ڈاکٹر عبد السلام کے ساتھ ساتھ مزید پی ایچ ایم اے ڈاکٹرز کا گلدستہ ❤😍

11/11/2021

بواسیر

بواسیر ایک مشہور مرض ہے جس میں مقعد کی لوگوں کے منہ غلیظ سفراوی خون کے مسے پیدا ہو جاتے ہیں اس مرض کی دو اقسام ہیں
خونی بواسیر اس قسم میں خون بہتا ہے
بادی بواسیر اس قسم میں صرف درد سوزش اور خارش ہوتی ہے ا

اسباب

مقعد کی طرف خون کا دباؤ زیادہ ہو
زیادہ مصالحے دار غذا کا استعمال
شراب خوری
قبض
حمل کا دباؤ
زیادہ بیٹھے رہنے سے
ایسے کپڑے پہنانا کہ ہر وقت بندش خون کا موجب ہو
جگر کا کمزور ہونا
بے احتیاطی اور آرام طلبی
خونی بواسیر
مسو ں میں شدید درد سوزش اور خارش
کمر درد اور رانوں میں درد
بدن کا ہر ہر وقت ٹوٹنا
سر میں درد بے خوابی
کمزوری لاغری
کام کرنے کو جی نہیں چاہتا
پرہیز

تیز مرچ مصالے ترش اشیا بڑا گوشت اور قبض دار غذاؤں سے پرہیز کریں قبض نہ ہونے دیں
نوٹ۔آپریٹ کروانے سے پہلے ایک بار ا ہومیو پیتھک ادویات کو استمعال کر کے دیکھیں انشاء اللہ بغیر آپریٹ کے بواسیر ختم ہو جائے گی

مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں۔03017425000
ڈاکٹر اظہر جاوید ہومیو فزیشن

Address

Green Valley Bakers Girls College Road Khanewal
Khanewal
065

Telephone

+92 301 7425000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Nuskha-e-Qalb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram