Semab Pharmacy

  • Home
  • Semab Pharmacy

Semab Pharmacy Opposite Main Gate Rural Health Centre Malka, Manglia Road Malka, Tehsil Kharain, Distric Gujrat

14/08/2025

Wishing Pakistan a Happy Independence Day
Semab pharmacy

20/07/2025

ہم پیارے دوست ملک دانش کو الوداع کہتے ہیں
دانش کی محنت اور لگن سیماب فار میسی میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور دانش کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی
اللہ پاک دانش کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابیوں سے ہم کنار کریں

10/04/2024

السلام عليكم ورحمة اللّه وبركاته.
عیدکے اس پر مسرت موقع پر ان گنت دعاؤں,نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبات کے ساتھ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت عید مبارک ہو اللہ رب العزت آپکی عبادات و مناجات اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین.
محمد سیماب منگلیہ

28/03/2024
27/12/2023

اس آدمی کو کوئی جانتا ہے یہ دوکانوں سے ڈونیشن BOX چوری کرتا ہے اس نے سیماب فارمیسی ملکہ سے ڈونیشن بوکس اٹھایا ہے

آشوبِ چشم ایک وائرس (Adenovisur) کے ذریعے پھیلنے کی وبا ہے۔ جو گرم اور مرطوب موسم میں سانس اور آنکھ کی رطوبتوں کے ذریعے ...
22/09/2023

آشوبِ چشم ایک وائرس (Adenovisur) کے ذریعے پھیلنے کی وبا ہے۔ جو گرم اور مرطوب موسم میں سانس اور آنکھ کی رطوبتوں کے ذریعے پھیلتا ہے۔

Be careful
20/09/2023

Be careful

14/08/2023

السلام وعلیکم
عزیز ہم وطنوں آج اس عظیم الشان دن ہم اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سیدھا راستہ دیکھائے اور ہمارے پیارے ملک کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے اور رہتی دنیا تک قائم ودائم رکھے آمین
آج خصوصی طور پر تین دفعہ قل شریف اور سورہ فاتحہ اول و آخر درود شریف پڑھ تمام شہداء اسلام اور شہداء پاکستان کو ایصال ثواب کریں اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
*پاکستان ذندہ باد*

Jumma Mubarik
16/09/2022

Jumma Mubarik

Address

Semab Pharmacy, Near Rural Health Center Malka Manglia Road Malka Kharian Gujrat

50170

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00

Telephone

+923167522922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Semab Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Semab Pharmacy:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram