11/11/2023
"خواتین مصروف زندگی میں سے کریں کچھ پل اپنے نام"
پاکستان میں ہر 9 خواتین میں سے 1 بریسٹ کینسر کے خطرے کا شکار ہے۔ لہذا خواتین اپنے لیے وقت نکالیں اور ازخود اپنا معائنہ باقاعدگی سے کریں۔
عمر شھزاد ھیلتھ اینڈ نیوٹریشن آفیسر خوشاب