Dr Waqar Rabbani

Dr Waqar Rabbani Working for Health Awareness
🇵🇰 Public Health Expert | Consultant Homeopathic Doctor | Public Health Nutritionist | Researcher | Writer |

Dr. Waqar Rabbani is a distinguished Pakistani homeopathic doctor, nutritionist, and public health expert. With a background in BHMS, MSc Public Health Nutrition, and various certifications, he is dedicated to promoting health awareness and providing expert guidance on disease prevention, nutrition, and mental well-being. Dr. Rabbani shares his knowledge through online consultations, YouTube videos, and articles, helping people worldwide manage their health. He is also the founder of the Society for Public Health & Homoeo Research (Pakistan), with a strong focus on medical research and education.

23/03/2026
لو جی اب اسرائیلیوں کو بھی شہید کہلانے لگ گئے ۔۔۔ یہ ہے ہمارا میڈیا ۔۔
23/03/2026

لو جی اب اسرائیلیوں کو بھی شہید کہلانے لگ گئے ۔۔۔ یہ ہے ہمارا میڈیا ۔۔

21/03/2026

‏غربت برسوں سے پاکستان کو نگل رہی ہے، میں کیا عید مناؤں؟
‏غزہ میں خون بہہ رہا، فلسطین چیخ رہا، میں کیا عید مناؤں؟
‏ایران، لبنان جل رہے، ظلم کی آگ بھڑک رہی ہے،
‏مسلمان آپس میں دست و گریباں، امت متذلذل میں کیا عید مناؤں؟

‏عمران خان تین سال سے مقیدِ قفس ہے، پابندِ زنداں،
‏دل ٹوٹتا ہے دیکھ کر، پھر بھی یہ عید آ گئی،
‏امت مسلم کی ہر انکھ پر نم ہے، میں کیا عید۔مناؤں؟
‏مگر حکم خداوند رحمان و رحیم و اکبر ہے
‏میرے نبی ﷺ کی سنتِ صبر، شُکر اور امید ہے

‏اس دعا کے ساتھ:
‏اللہ امت کو اتحاد دے، مظلوموں کو نصرت دے،
‏پاکستان کو خوشحالی دے،
‏ظالموں کو نیست و نابود کرے
‏قیدیوں کو آزادی نصیب ہو

‏کل عام و انتم بخیر
‏عید مبرک

19/03/2026

"ہر ناکامی میں کچھ نہ کچھ اچھائی ہوتی ہے۔ تم ابھی یہ نہیں دیکھ سکتے۔ وقت اسے ظاہر کرے گا۔ صبر کرو۔"

~سوامی شیوانند

سجدے کی حالت میں دماغ کا جائزہ لیا تو فائدوں نے سائنسدانوں کی آنکھیں کھول دیں جب نمازی سجدے میں جاتا ہے تو اسکا سر نیچے ...
17/03/2026

سجدے کی حالت میں دماغ کا جائزہ لیا تو فائدوں نے سائنسدانوں کی آنکھیں کھول دیں
جب نمازی سجدے میں جاتا ہے تو اسکا سر نیچے زمین کو چھو رہا ہوتا ہے اور دھڑ ذرا اونچا ہوتا ہے۔ ہمارے تو ایمان کا حصہ ہے کہ اس حالت میں انسان اپنے رب کے سب سے قریب ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ سجدے میں جانے کے صرف روحانی ہی نہیں بلکہ جسمانی فائدے بھی ہیں۔ جب انسان اس حالت میں ہوتا ہے تو اسکا دماغ کچھ حیرت انگیز کام کرتا ہے۔ عام طور پر جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو دل کو دماغ کی طرف خون پہنچانے کےلئے اضافی زور لگانا پڑتا ہے۔ لیکن جب سجدے کی حالت میں سر نیچے کو ہوتا ہے تو کشش ثقل کی وجہ سے دماغ اور سرکی طرف خون کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے۔ جس سے دماغ کے سامنے والے حصے کو تازہ آکسیجن سے بھرپور خون پہنچتا ہے۔ یہی وہ حصہ ہے جو انسان کی نہ صرف شخصیت بناتا ہے بلکہ اسے فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے ساتھ ہی ساتھ دباؤ اور تناؤ بھی کم کرتا ہے۔ یوں نماز میں رب کے سامنے اپنا سر جھکانے سے آپ اعصابی نظام کو ری فریش کرتے ہو اور دماغ کو صحت مند بناتے ہو۔ شائد اسی لئے ہم سجدے میں تسبیح کرتے ہیں کہ "پاک ہے میرا رب جو سب سے اعلیٰ ہے"

یہ جملہ زندگی کی ایک کڑوی سچائی کی عکاسی کرتا ہے۔ اگر تم اپنی آنکھیں نہیں کھولو گے، تو کوئی اور تمہارے راستے کا فیصلہ کر...
17/03/2026

یہ جملہ زندگی کی ایک کڑوی سچائی کی عکاسی کرتا ہے۔
اگر تم اپنی آنکھیں نہیں کھولو گے، تو کوئی اور تمہارے راستے کا فیصلہ کرے گا۔
وضاحت اور مفہوم
اس جملے کا مطلب محض "نیند سے جاگنا" نہیں ہے، بلکہ اس کے پیچھے گہرے سماجی اور نفسیاتی معنی چھپے ہیں:
بیداری اور شعور: یہاں "آنکھیں کھولنے" سے مراد حقیقت پسندی، ہوشیاری اور اپنے حالات کا ادراک کرنا ہے۔ اگر آپ زندگی کے فیصلوں میں لاپرواہی برتیں گے یا سستی دکھائیں گے، تو آپ اپنی زندگی کا کنٹرول کھو دیں گے۔
اختیار کی منتقلی: جب آپ خود اپنے لیے مقصد کا تعین نہیں کرتے، تو معاشرہ، حالات یا دوسرے لوگ آپ کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ آپ ایک "رہنما" کے بجائے محض ایک "پیروکار" بن کر رہ جاتے ہیں۔
ذاتی ذمہ داری: یہ جملہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری زندگی کی باگ ڈور ہمارے اپنے ہاتھ میں ہونی چاہیے۔ اگر ہم اپنی ترجیحات طے نہیں کریں گے، تو ہم دوسروں کے خوابوں کو پورا کرنے کا ذریعہ بن جائیں گے۔
خلاصہ: یہ جملہ ہمیں خبردار کرتا ہے کہ غفلت کا انجام غلامی یا دوسروں کی مرضی پر جینا ہے، جبکہ شعور اور بیداری ہی ہمیں اپنی منزل خود چننے کی آزادی دیتی ہے۔

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس.بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!❣️
17/03/2026

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس.
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!❣️

عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں، آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کے جائیں گے۔ 🥹
17/03/2026

عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں، آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کے جائیں گے۔ 🥹

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923369671029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Rabbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqar Rabbani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram