YNSA Kp

YNSA Kp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YNSA Kp, Nursing home, kohat, Kohat.

27/04/2026

کوہاٹ میں رجسٹریشن کا مسئلہ حل نہ ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ نے اح*ت*جاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کا گیٹ بند کر دیا، طلبہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ گزشتہ چار سال سے مس*ائل حل نہیں کر رہی جس کی وجہ سے ان کا مستقبل خ*ط*رے میں پڑ گیا ہے۔۔۔
ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے 🌟✌🏻

Young Nursing Students Association Kp 🌟

آج نمز (NIMS) کالج آف نرسنگ کوہاٹ میں YNSA کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں طلباء کو درپیش سنگین مسائل پر تفصیلی گفتگو ...
16/04/2026

آج نمز (NIMS) کالج آف نرسنگ کوہاٹ میں YNSA کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں طلباء کو درپیش سنگین مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

​اجلاس کا بنیادی مقصد نرسنگ کے طلباء کے جائز مطالبات کو یونیورسٹی انتظامیہ تک پہنچانا اور ان کا حل نکالنا تھا۔

میٹنگ میں درج ذیل تین اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
1) ​آؤٹ آف کورس پیپر: امتحانات میں نصاب سے باہر کے سوالات شامل ہونے کی وجہ سے طلباء کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔
2) ​اتوار کے دن پیپر: چھٹی کے دن امتحانات کا انعقاد طلباء کے لیے ذہنی اور سفری مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔
3) ​نتائج میں تاخیر: رزلٹ وقت پر نہ آنے کی وجہ سے طلباء کا تعلیمی دورانیہ متاثر ہو رہا ہے۔

☆ ​انشاءاللہ، ہم سب مل کر ان تمام مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلر ڈاکٹر عدنان صاحب سے ملاقات کریں گے۔

☆ ​ڈاکٹر عدنان صاحب ایک انتہائی خوش اخلاق اور تعلیم دوست شخصیت ہیں، ہمیں قوی امید ہے کہ وہ ہمارے مسائل کو ہمدردی سے سنیں گے اور ان کا فوری حل نکالیں گے۔

☆ ​امید ہے کہ وی سی صاحب کے ساتھ ہونے والی یہ میٹنگ نرسنگ کے طلباء کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی۔

AS a Registered Nurse 3 years experience must For Commission base job's so sad 😢
15/04/2026

AS a Registered Nurse 3 years experience must For Commission base job's

so sad 😢

Health Department announces 312 BPS-17 nursing posts including Assistant Director, Head Nurse, Specialist Nurse & Instructors.

Eligible candidates only chronic Nurses are encouraged to apply and take a step forward in their unprofessional journey.
Is three years of experience mandatory for these 321 posts? I think it's not fresh Graduate Nurss; it's only for chronic Nurses with three years of experience. What's your opinion on this..

President & Founder of YNSA Kp 👨‍⚕️🏥

پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے YNSA ایک اہم قدم اٹھانا چاہتے ہیں —اور وہ ہے نرس پریکٹیشنر (Nurse Practi...
11/04/2026

پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے YNSA ایک اہم قدم اٹھانا چاہتے ہیں —
اور وہ ہے نرس پریکٹیشنر (Nurse Practitioner) کا قیام۔

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں نرسزز کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ Independent practice کریں، مریضوں کا assessment اور management کریں اور ہیلتھ کیئر سسٹم کا مضبوط حصہ بنیں

👉 ہمارا بھی یہی خواب ہے کہ پاکستان میں بھی نرسزز کو یہ مقام ملے۔ پاکستان میں نرسزز کی سیلری وہ نہیں ہے جو
ہونا چاہیے

ہمارے ایجنڈے میں بھی یہ شامل ہیں کہ ہم پاکستان میں Nurse Practitioner کا باقاعدہ سسٹم متعارف کروائے،
اس کے لیے ایک شفاف اور میرٹ بیسڈ ٹیسٹ/لائسنسنگ سسٹم بنایا جائے

جو نرس قابل ہو، اسے آگے آنے اور کام کرنے کا موقع دیا جائے

لیکن یہ کام ایک فرد اکیلا نہیں کر سکتا
اس کے لیے ہمیں ہر نرس کی آواز، سپورٹ اور اتحاد کی ضرورت ہے

آئیں!
ہم سب مل کر نرسنگ کے مستقبل کو بہتر بنائیں
اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں
اور پاکستان میں نرسنگ کو وہ مقام دلائیں جس کی وہ حقدار ہے

آپ کی سپورٹ ہی ہماری طاقت ہے

Muhammad Raza
Founder & Chairman
Young Nursing Students Association kp (YNSA)



Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’un… 😢 Fahmida Laghari, a talented 3rd-year MBBS student of Muhammad Medical College Mir...
10/04/2026

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’un… 😢 Fahmida Laghari, a talented 3rd-year MBBS student of Muhammad Medical College Mirpurkhas, has sadly passed away. Her family shared that she had been under severe pressure and distress due to the actions of some teachers and students, which deeply affected her mental health. Fahmida, always a bright student and top performer, faced challenges no young student should endure.

Her father, Intizar Hussain Laghari, and other close relatives revealed that she had been struggling for months. They shared how her father had raised complaints with the college authorities to protect her, but the situation remained unresolved, adding to the family’s grief.

Her younger sister, Muqadas Laghari, requested that Fahmida’s story be shared to help other students stay safe and prevent similar hardships. “She wanted her voice to save others,” Muqadas said, her words full of sadness.

Dr Musadaq Laghari, her maternal uncle, described Fahmida as an exceptionally bright and disciplined student. He explained how certain individuals had caused her unnecessary stress, using unfair means to pressure her, including social media platforms. He called her death a tragic loss of a gifted young life.

Authorities have taken notice, forming a special investigation team to ensure justice and security for the family. Many people have condemned this loss and are calling for awareness to protect students everywhere. The hope is that such tragedies are never repeated.

تمام 8ویں سمسٹر BSN PHSA طلباء کو بامعاوضہ انٹرن شپ حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔  آپ کی محنت اور لگن کا ثبوت ہے کہ آپ ...
03/04/2026

تمام 8ویں سمسٹر BSN PHSA طلباء کو بامعاوضہ انٹرن شپ حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ آپ کی محنت اور لگن کا ثبوت ہے کہ آپ اس دلچسپ سفر کا آغاز کرتے وقت آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
نرسنگ آفیسر 💥

☆ طالب علمی سے پیشہ ورانہ زندگی تک کا سفر... انٹرن شپ کا آغا،

☆اب وقت ہے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے اور انسانیت کی مرہم پٹی کرنے کا

☆ ایک نرسنگ آفیسر صرف ایک عہدہ نہیں، بلکہ ہمدردی، صبر اور بے لوث خدمت کا دوسرا نام ہے۔ آپ کی وردی آپ کی ذمہ داری اور آپ کا جذبہ آپ کی پہچان ہے۔

ہم پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PNMC) اور متعلقہ وزارتِ صحت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ نظام میں درج ذیل فوری اصلا...
02/04/2026

ہم پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PNMC) اور متعلقہ وزارتِ صحت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ نظام میں درج ذیل فوری اصلاحات کی جائیں.

☆​ شفاف اور ڈیجیٹل نظام: رجسٹریشن، ویریفیکیشن اور لائسنسنگ کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور شفاف بنایا جائے۔

☆کونسل میں اہل اور تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا جائے تاکہ نرسز کو غیر ضروری تاخیر اور انتظامی رکاوٹوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

☆نرسنگ کمیونٹی کے پیشہ ورانہ تحمل اور شرافت کو کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے پیشے کے وقار کا احترام کرتے ہوئے، کونسل کے نظام کو فوری طور پر جدید تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے۔

☆نرسنگ کمیونٹی کے صبر اور نظم و ضبط کو ہرگز ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہمارے پیشے کے وقار کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سسٹم کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے تاکہ نرسز یکسوئی کے ساتھ انسانیت کی خدمت کر سکیں۔ 🤝
Youth MNA & Chairman YNSA Muhammad Raza.



ماشاءاللہ، یہ تحریک کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے! سوات ریجن کی کابینہ کا اعلان تنظیم سازی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔* ​سوات...
30/03/2026

ماشاءاللہ، یہ تحریک کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے! سوات ریجن کی کابینہ کا اعلان تنظیم سازی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
* ​سوات ریجن کے تمام نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
* ​امید ہے کہ نئی کابینہ سوات ریجن میں تنظیم کو فعال بنانے اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
* ​کوہاٹ ، مردان ، ہزارہ کے بعد سوات میں اس سنگ میل کا عبور ہونا کارکنوں کے جوش و جذبے کا عکاس ہے۔
* ​نئی ذمہ داریاں، نئے ہزارہ کی ٹیم اب میدان میں نکلنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
*​تنظیم سازی کا یہ عمل نہ صرف سوات بلکہ پورے صوبے میں تحریک کو ایک نئی جلا بخشے گا۔
*​کابینہ کی تشکیل محض عہدوں کا نام نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری کا آغاز ہے۔
*​انشاءاللہ، سوات ریجن کی یہ ٹیم ایک مثال قائم کرے گی اور نچلی سطح پر کارکنوں کو متحد کرے گی۔
​*سوات کے شیر تیار ہیں! کوہاٹ ، مردان ، ہزارہ کے بعد اب سوات ریجن کی باری۔
*Cabinet Swat region*
(YOUNG NURSING STUDENTS ASSOCIATION KOHAT KP)

آج پشاور کونسل ہال میں نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں YNSA کوہاٹ ریجن کے صدر محمد رضا اور YNSA م...
28/03/2026

آج پشاور کونسل ہال میں نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں YNSA کوہاٹ ریجن کے صدر محمد رضا اور YNSA مردان ریجن کے صدر عارف الرحمان نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا میں نرسنگ کے طلبہ کو درپیش تعلیمی اور پیشہ ورانہ مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
محمد رضا اور عارف الرحمان نے نرسنگ کمیونٹی کے جائز مطالبات کو ایوان کے سامنے بھرپور انداز میں پیش کیا۔
اجلاس کے اسپیکر نے نرسنگ طلبہ کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔

عید کی خوشیاں اور طلبہ کے مسائل: آج صدر (YNSA) مردان ریژن، یوتھ ایم این اے عارف صاحب نے ملک نعمان (فوکل پرسن وفاقی حکومت...
26/03/2026

عید کی خوشیاں اور طلبہ کے مسائل: آج صدر (YNSA) مردان ریژن، یوتھ ایم این اے عارف صاحب نے ملک نعمان (فوکل پرسن وفاقی حکومت) سے ملاقات کی اور نرسنگ طلبہ کو لیپ ٹاپ کی فراہمی کا وعدہ یاد دلایا۔
​نرسنگ کمیونٹی کے حقوق کی جنگ جاری ہے! عارف صاحب نے واضح کیا کہ لیپ ٹاپ کا حصول طلبہ کا حق ہے اور اس سلسلے میں وفاقی سطح پر بھرپور آواز اٹھائی جا رہی ہے۔
ملاقات کے دوران ملک نعمان صاحب کے والد محترم جو کہ سابق وزیر تھا وہ بھی موجود تھے، جنہوں نے طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے جاری کوششوں کو سراہا۔

عید الفطر مبارک! 🌙​"تقبل اللہ منا ومنکم"​ینگ نرسنگ سٹوڈنٹس ایسویش  ( YNSA KP ) خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام عالمِ اسلام...
20/03/2026

عید الفطر مبارک! 🌙
​"تقبل اللہ منا ومنکم"
​ینگ نرسنگ سٹوڈنٹس ایسویش ( YNSA KP ) خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام عالمِ اسلام اور بالخصوص صوبے بھر کے طبی عملے ڈاکٹرز ، نرسز، پیرامیڈکس کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
​ہم اس موقع پر ان تمام ہیلتھ کیئر ورکرز کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو عید کے دن بھی ہسپتالوں میں انسانیت کی خدمت کے لیے ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
​منجانب:
(YOUNG NURSING STUDENTS ASSOCIATION KP)

Address

Kohat
Kohat

Website

Services

Specialties

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YNSA Kp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category