01/04/2026
بنگلہ دیش سے دینی تعلیم کے حصول کے لیے کراچی، پاکستان تشریف لانے والے طلبہ کو استادُ الحدیث حضرت علامہ و مولانا ڈاکٹر مفتی عمران عثمانی حفظہ اللہ نے پرتپاک خوش آمدید کہا۔ حضرت نے ان کے اس بابرکت سفر پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے علمِ نافع اور کامیابی کی دعائیں بھی فرمائیں۔