05/12/2023
میڈیکل کی طلبہ میں خود کشی ؟
خیر پور میڈیکل کالج 😓
ڈہرکی شہر سے تعلق رکھنے والی خیرپور میڈیکل کالج کے فائنل ایئر کی طالبہ سنہیا جوتی کیسوانی ہاسٹل میں دم توڑ گئی، لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی 💔