28/04/2021
ڈی ایچ او کوٹلی ہمراہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ و پی پی ایم آذادکشمیر اولی سطحی اجلاس میں موجود۔اس موقع پہ 10 اضلاع لے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسز بھی موجود۔
میٹنگ میں ڈی ایچ اوز اور دیگر نے مختلف پراجیکٹس پہ بریفنگ دی اور آذادکشمیر بھر میں جاری مزید پراجیکٹس پہ رائے دی۔ ڈی ایچ او کوٹلی نے ماہانہ ریویو میٹنگز اور بہترین سرویلنس کے طریقہ کار کی تجویز پہ بھی تجاویز دی۔
نوٹ: تمام محکمہ صحت کے افسران کرونا کی ویکسن کی دونوں ڈوز لگا چکے ہیں اور تصاویر یکارڈ کے لیے لی گی ہیں۔
ٹیم ڈی ایچ او آفس کوٹلی