MADAD Detoxification center

  • Home
  • MADAD Detoxification center

MADAD Detoxification center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MADAD Detoxification center, Medical and health, kanal Road saman abad , badwan chowk batkhela , malakand, .
(1)

03430880088-03497000093

MDC is an organisation works to rehabilitate the drug
addicts/socio/psychological disorders through upgrade techniques, professional psychologists, social worker, medical doctors and well trained staff, management.

29/01/2026

انسان کے ہاتھ میں کوشش دیا ہوا ہے
دینے والا اور لینے والا اللہ رب العزت کی ذات ہے
آئیں مل کر بے سہاروں کا سہارا بنیں
مدد سنٹر
03430880088-03497000093

27/01/2026

سخاکوٹ مشہور ریپ کیس کا لرزہ خیز انجام — ڈی این اے رپورٹ نے خون کے رشتوں کو بھی شرما دیا

بس کیا زمانہ آ گیا ہے…! جہاں سچ جاننے کے بعد انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور دل کانپ اٹھتا ہے۔
2025 سخاکوٹ کے مشہور زیادتی کیس میں ڈی این اے رپورٹ سامنے آنے کے بعد ایسا خوفناک اور شرمناک انکشاف ہوا ہے جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ لڑکی دراصل اپنے ہی سگے بھائی سے حاملہ ہوئی تھی، جبکہ ایک دوسرے شخص کو اس کے الزام میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔

لڑکی نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی کہ فلاں نوجوان نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے اور وہ اس سے حاملہ ہے۔ پولیس/لیویز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، مگر اصل حقیقت ڈی این اے رپورٹ کے آنے تک پردے میں رہی۔

اس دوران لڑکی کے نومولود مردہ بچی کی عدالتی حکم پر قبر کشائی کی گئی، ڈی این اے سیمپل حاصل کیا گیا، اور پھر جو حقیقت سامنے آئی، اس نے انسانیت کو شرما دیا۔

ڈی این اے رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ اصل مجرم لڑکی کا اپنا بھائی نکلا، جسے بعد ازاں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے دورانِ تفتیش اپنے گھناؤنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا۔

کیس کے تفتیشی افسر محمد شفیق کی شبانہ روز محنت، باریک بینی اور پیشہ ورانہ مہارت نے اندھیرے میں چھپے اس ہولناک راز کو بے نقاب کر دیا، ورنہ ایک دوسرا شخص پوری زندگی اس الزام کا بوجھ اٹھاتا رہتا۔

یہ واقعہ صرف ایک کیس نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے۔
یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں؟
جہاں رشتے پامال، ضمیر مردہ اور سچ دفن ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے اور مظلوم کو انصاف عطا فرمائے
امین

، (کافی رپورٹ )بی این این رپورٹ رب نواز ساغر

27/01/2026

بے بس ماں کے بے بس بچے ایک ماں جوکہ ساتھ سال سے ن ش ے میں مبتلا ہے اور اس کے ساتھ ان چہار بچے بھی شامل ہے اس وقت وہ دو بچوں کے ساتھ مدد سنٹر میں زیر علاج ہے آئین مل کر ان بے سہاروں کا سہار بنئے میں ہمارا ساتھ دیں
مدد سنٹر
03430880088-03497000093

27/01/2026

کوئی ہے آئیں اور اللہ کی رضا سمجھ کر ان کا علاج کیا جائے
03430880088-03497000093

26/01/2026

روشن جن کا تعلق دیر کے علاقہ رباط سے ہے روشن ذہنی بیماری کی وجہ سے کئ سالوں سے زندگی کے مشکل ترین اور اس سردی کے سرد راتیں دیر رباط کے سڑکوں اور گلیوں میں گزار رہے ہے
ائیں مل کر ان کا ساتھ دیں
مدد سنٹر
03430880088-03497000093

26/01/2026

بے سہارو کا سہارا مدد سنٹر
#فرق پرتا ہے مدد سے
03430880088-03497000093

25/01/2026

روشن کو اس وقت شادی کی نہیں سہارے کی ضرورت ہے
روشن کی دماغی توازن اس حد تک کمزور ہے کہ اس کو یہ نہیں پتہ کہ میں کہا ہو اور کیا ہو رہا ہے خدا را بھائیوں روشن کیلے دعا کریں اللہ ان کو صحت والی زندگی نصیب فرمائیں
03430880088-03497000093

25/01/2026

اقبال ڈرائی فروٹ ہول سیل اینڈ پرچون ڈیلر تیمرگرہ

03099097000

25/01/2026

ستا ده حالاتو تماشه به کوم
ما شروع کړي دی بلها مونځونه

25/01/2026

مدد سنٹر منشیات ہسپتال
03430880088-03497000093

Address

Kanal Road Saman Abad , Badwan Chowk Batkhela , Malakand

23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADAD Detoxification center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MADAD Detoxification center:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram