31/12/2025
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ہے.....
کچھ دیر بعد بس ایک ھندسہ بدلے گا اور 2026 شروع ہو جائے گا.....
★پھر وہی صبحیں اور وہی شامیں ہونگی...
★میرے پاس اور تو کچھ نہیں لیکن آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں...
★دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
★اللہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیر و برکت ہو...!
عزت و وقار ہو...!
راحت و سکون ہو...!
صحت و تندرستی ہو...!
ترقی و خوشحالی ہو...!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو...!!
★دعا ہے اُس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
★دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
★دعا ھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
★دعا ھے اس "مالکّ کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے،
★دعا ھے اس "مٗشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...
آمین یارب العالمین خاتم النبیین ﷺ