13/04/2024
راجپوت سپریم کونسل آف پاکستان پنجاب کی ایگزیٹیو با ڈی کی میٹنگ جناب صدر پنجاب چوہدری جاوید اقبال صاحب کی زیر صدارت ان کی رہائش گا ہ ما ڈل ٹاون لاہور میں منعقد ہوئی ۔ جس میں خالد محمود رانا (چیئر مین) رانا محمد شریف ظفر (سنیئر نائب صدر پنجاب) محمد یا سین( نائب صدر پنجاب)، رانا یوسف عرف پپو (جنرل سیکرٹری پنجاب) اور رانا محمد انور( فنانس سیکرٹری پنجاب )نے شرکت کی ۔ جس میں راجپوت سپریم کونسل پنجاب کے سالانہ کنونشن کے حوالہ سے مشا ورت کی گئی ۔
آخر میں تمام مہمانوں کو صدر پنجاب کی طرف سے عشائیہ دیا گیا۔
منجانب رانا سردار : 4190090- 0300
(سیکرٹری اطلاعات راجپوت سپریم کونسل آف پاکستان پنجاب)