15/02/2026
Honhaar Scholarship (Phase 1, 2 & 3) – Required CGPA Update
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام منتخب طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ:
🔹 اسکالرشپ برقرار رکھنے کے لیے کم از کم 2.70 CGPA برقرار رکھنا لازمی ہوگا۔
🔹 پہلے مقرر کردہ 3.00 CGPA کی شرط میں نرمی کر دی گئی ہے۔
🔹 منتخب طلبہ کی ٹیوشن فیس براہِ راست PHEC ادا کرے گا، لہٰذا ادارے طلبہ سے فیس وصول نہیں کریں گے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی تعلیمی کارکردگی کو بہتر رکھتے ہوئے مقررہ معیار (2.70 CGPA) کو برقرار رکھیں تاکہ اسکالرشپ بلا تعطل جاری رہے۔
*Follow & Share Our Channel To Get All Nursing & Educational Updates!*
https://whatsapp.com/channel/0029VbBkBS611ulUQpnCli0q