03/03/2026
🌙 رمضان المبارک اسپیشل اعلان 🌙
📅 4 مارچ بروز بدھ
⏰ دوپہر 1 بجے سے شام 5 بجے تک
👁️ آنکھوں کا فری چیک اپ اور سکریننگ
اپنی آنکھوں کی صحت کا خیال رکھیں اور اس مفت سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
خدمت صرف محدود اوقات کے لیے ہے۔
📍 مقام: ام فروا آئی سنٹر
Lajpat Road, Shahdara, Lahore