Ejaz Sikandar Memorial Hospital

Ejaz Sikandar Memorial Hospital اعجاز سکندرمیموریل ہسپتال آپ کی تمام طبی ضروریات،مناسب تشخیص اور علاج کا بہترین ادارہ۔!
(5)

07/12/2025
01/12/2025

(اہل علاقہ کے لیے خوشخبری )
اعجاز سکندر میموریل ہسپتال (کنگن پور) میں ڈائیلاسز کی سہولت فراہم کردی گئی ہے (گردہ واش) جس میں جدید ٹیکنالوجی مشین موجود ہے
یہ علاج کوالیفائڈ سٹاف اور ماہر ڈاکٹر کی زیرنگرانی کیا جاتا ہے

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال کنگن پور میں موجود Ejaz Sikandar Pharmacy پر اب ہر وقت معیاری، مستند اور اصل ادویات دستیاب ہی...
27/11/2025

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال کنگن پور میں موجود Ejaz Sikandar Pharmacy پر اب ہر وقت معیاری، مستند اور اصل ادویات دستیاب ہیں۔

پاکستان میں 50٪ تک ادویات غیر معیاری یا جعلی ہونے کی رپورٹس سامنے آتی ہیں، اسی لیے
ہماری ترجیح ہے کہ آپ اور آپ کے پیاروں کو صرف اصل، رجسٹرڈ اور قابلِ اعتماد ادویات فراہم کی جائیں۔

ہمارے پاس دستیاب خدمات:
• مستند اور رجسٹرڈ میڈیسن
• درجہ اول میڈیکل سامان
• مناسب ریٹس
• تجربہ کار اسٹاف کی رہنمائی
• 24 گھنٹے سہولت

اپنی صحت کو محفوظ بنائیں…
ہمیشہ اصل ادویات کا انتخاب کریں۔

📍 کوٹ بسم اللہ، بالمقابل بلال مسجد، نادرآفس، کنگن پور
📞 03008186925 | 049-4820888

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال کنگن پور میں اب ایمرجنسی ڈائلایسز کی سہولت 24/7 دستیاب ہے۔ جدید مشینوں، تربیت یافتہ عملے اور ...
20/11/2025

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال کنگن پور میں اب ایمرجنسی ڈائلایسز کی سہولت 24/7 دستیاب ہے۔ جدید مشینوں، تربیت یافتہ عملے اور فوری طبی مدد کے ساتھ مریضوں کو ہر وقت بہترین علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
آپ کی صحت اور تحفظ ہماری پہلی ترجیح ہے۔

مقام: کوٹ بسم اللہ، بالمقابل بلال مسجد، نادر فلنگ اسٹیشن، کنگن پور
رابطہ: 0300-6548390 | 0302-1323888

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال میں ہر مہینے کی 23 تاریخ صحت کا خاص دن۔مفت جنرل چیک اَپ، لیبارٹری ٹیسٹ پر 15% رعایت اور ادویا...
18/11/2025

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال میں ہر مہینے کی 23 تاریخ صحت کا خاص دن۔
مفت جنرل چیک اَپ، لیبارٹری ٹیسٹ پر 15% رعایت اور ادویات پر خصوصی ڈسکاؤنٹ۔

ٹائمنگز: صبح 8 بجے تا شام 5 بجے تک

📢 خصوصی اعلان – اعجاز سکندر میموریل ہسپتالاعجاز سکندر میموریل ہسپتال میں ہر جمعہ کے روز الٹراساؤنڈ پر 50٪ رعایت کا خصوصی...
17/11/2025

📢 خصوصی اعلان – اعجاز سکندر میموریل ہسپتال

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال میں ہر جمعہ کے روز الٹراساؤنڈ پر 50٪ رعایت کا خصوصی اعلان!
جدید مشینری، تجربہ کار اسٹاف اور معیاری تشخیص کے ساتھ بہترین خدمات حاصل کریں۔

⏰ اوقات: صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک

یومِ اقبال کے موقع پر ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں قومی شاعرِ پاکستان، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کو —جن کے افکار نے...
09/11/2025

یومِ اقبال کے موقع پر ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں قومی شاعرِ پاکستان، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کو —
جن کے افکار نے ملتِ اسلامیہ کو خودی، ایمان، اور عمل کا پیغام دیا۔
ان کی شاعری آج بھی امید، عزم، اور بیداریِ ملت کا استعارہ ہے۔

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال، کنگن پور علامہ اقبالؒ کی تعلیمات سے روشنی حاصل کرتے ہوئے ایک بہتر اور باشعور معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔
🇵🇰 یاد رکھیں، اقبال صرف شاعر نہیں، ایک فکر کا نام ہیں۔

29/10/2025

اعجاز سکندر میموریل ہسپتال
اعجاز سکندر میموریل ہسپتال میں ہمارے نرسنگ اسٹاف اور ماہر پیشہ ور افراد دن رات محنت کے ساتھ اپنی کمیونٹی کی خدمت کرتے ہیں۔
ہم فخر کے ساتھ 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات فراہم کرتے ہیں تاکہ ہر مریض کو بہترین نگہداشت اور توجہ حاصل ہو۔

Address

Main Landian Wala Road Opposite Nadra Office Kanganpur
Lahore
55000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Sikandar Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ejaz Sikandar Memorial Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category