05/12/2025
انڈس فیڈ، جو اعلیٰ اور قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے، ملک بھر کے فارمرز کا قابلِ اعتماد انتخاب ہے۔ صحت مند جانور اور بہترین پیداوار ہی ہماری پہچان ہے، اور انڈس فیڈ ہر روز معیاری فیڈ کے ذریعے آپ کی محنت کو بہترین نتائج میں بدل رہا ہے۔ ایشیاء پولٹری فیڈ فخر کے ساتھ کسانوں کو ایسی فیڈ فراہم کر رہا ہے جو نہ صرف جانوروں کی نشوونما بہتر کرے بلکہ ان کی مجموعی صحت میں بھی اضافہ کرے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔