Shifa Gynae Clinic & Health Care Center.

Shifa Gynae Clinic & Health Care Center. Gynae and Health Care Sevices by Qualified MBBS (Gold Medalist) FCPS Gynaecologist.

Healthy diet full of necessary nutrients is essential part in pregnancy, Shifa Gynae Clinic & Health Care Center is just...
26/07/2025

Healthy diet full of necessary nutrients is essential part in pregnancy, Shifa Gynae Clinic & Health Care Center is just to launch various dietary plans for healthy mother and baby both. Stay connected....

29/05/2024
14/09/2023

Gynae and Health Care Sevices by Qualified MBBS (Gold Medalist) FCPS Gynaecologist.

23/08/2023

اصل قومی ہیروز ❤❤
یہ بندے جو بھی ہیں ❤
یہ قوم کے ہیروز ہیں. ان کو سلام ہو. ❤
ان کو نہ کسی تمغے کی لالچ نہ کسی پیسے کی۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے ملک چل رہا ہے جو اس دم توڑتے معاشرے میں اُمید کی کرن ہیں۔ انہیں اور دیگر مقامی افراد کو جنہوں نے بٹگرام چئیر لفٹ کے ناگہانی واقعے کو سانحے میں بدلنے سے روکا کو، حکومت اور عوام دونوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملنی چاہئے اور انکی خدمات کو ہر سطح پر سراہا جانا چاہئے۔

14/08/2023

اج کا دن ان لوگوں کے نام جنھوں نے اگست 1947 کو اپنی جان پاکستان کے قیام کی خاطر قربان کر دی۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا کرے۔ اور ھمیں ان کی قربانیوں کے بدلے حاصل کیے گئے ملک کی قدر کرنے کی توفیق عطا کرے۔ ائیے اس دن عھد کریں کے ھم بھی اس ملک کی خاطر جان کی قربانی جیسی عظیم قربانی سے بھی دریگ نھیں کریں گے۔ اگر ھم میں سے ھر ایک اپنے فرائض پوری ایمان داری، اور اپنی پوری استطاعت سے انجام دے تو کوئی شک نھیں کے ھم اس وطن عزیز کو غربت،افلاس،طوائف الملوکی اور قرضوں سے نکال کر عظیم ملک بنا سکتے ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ دوسرے کیا کر رھے ہیں اپناکام پوری ایمان داری سے کریں اپ کا حصہ اتنا ہی ھے اور اپ سے اسی پر قیا مت کے دن سوال ہو گا۔ اپنی دنیا ، اخرت اور اپنے ملک کو سنواریں اپنے لیے اور اپنی نسلوں کے لئے۔

قران پاک میں ارشاد باری تعالی ہے۔...
لا يكلف الله نفسا إلا وسعها ۚ لها ما كسبت وعليها ما اكتسبت ۗ
ترجمہ: اللہ کسی انسان پر اسی کی استطاعت سے ذیادہ بوجھ نھیں ڈالتا ۔ اس کا فائدہ ھے جو اچھے اعمال کمائے۔ اس کا نقھان ہے جو برے اعمال کمائے۔

اچھے انسان بنئں اپنا کام ایمان داری سے کریں۔ ملاوٹ صرف اشیا میں نہیں ہوتی۔ کام میں بھی ہوتی ہےجیسے کام چوری،اور بد نیتی سے کام کرنا۔ اس پیغام کو جہاں تک ہو سکے پھیلائیں اور اس پر عمل کریں۔ شکریہ۔

شفاء گائینی کلینک۔

10/07/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان



09/06/2023

چلدرن ہسپتال لاہور میں
ڈاکٹر پر تشدد کرنے والی فیملی گرفتار

معاملہ
ہسپتال میں سیریس مریض لایا گیا جو بچ نہ سکا اور فوت ہو گیا , جس کے بعد فیملی اور رشتیداروں نے جھگڑا کیا اور تشدد پر اتر آئے.

ڈاکٹر پر تشدد کی وڈیو کا لنک
https://www.facebook.com/100044610035973/posts/811391767024484/

Address

1 & 2, Nespak Housing Society, College Road Ghazi Chowk
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Friday 19:00 - 21:00
Saturday 19:00 - 21:00

Telephone

+923154443029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Gynae Clinic & Health Care Center. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa Gynae Clinic & Health Care Center.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram