Herbal Shifa-E-Sehat

Herbal Shifa-E-Sehat Health & wellness website · Medical and health · Health/beauty

Jumma Mubaril To all my Friends
24/05/2024

Jumma Mubaril To all my Friends

23/03/2024
سفوف سپرم گروتھ دستیاب ھے  💧🎛️💧🎛️          سپرم کی پیدائش کو بڑھاتا ھے 🕹️نامردی کو ختم کرتا ھے  🙇‍♂️ مادہ منویہ کو گاڑھا...
31/08/2021

سفوف سپرم گروتھ دستیاب ھے 💧🎛️💧🎛️
سپرم کی پیدائش کو بڑھاتا ھے 🕹️
نامردی کو ختم کرتا ھے 🙇‍♂️
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ھے 🫂
سرعت انزال میں مفید ھے 😍

آجزاء:

ثعلب مصری ، ثعلب پنجہ ، جنسنگ ، عقر قرحا ، مصطگی رومی، جائفل ، ریگ ماہی ، سنگاڑا ، جلوتری ، گوند ببول ، چلفوزہ ، کاجو ، پستہ ، سفید موصلی ، تخم کونچ ، دارچینی ، سنڈ ، آجوائن ، تخم ریحان ، لاجونتی ، بیج بند ، پھول مکھانے ، طباشیر ، مازو ، سیاہ موصلی ، قمرکس ، سمندر سوکھ ، جڑپان ، تخم سلارہ، موچرس ، لونگ ، تالمکھانہ ، اجوائن ، قمرکس

استعمال: 5 گرام صبح اور شام دودھ کے ساتھ بعد از غذا

🎛️💰Delivery to All Over Pakistan and International 💰🎛️

🌷🌷🌷ھائی پاؤر کورس 🌷🌷🌷مکمل ہربل فارمولے سے تیار شدہ اس کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں اور ہر عمر کے افراد کے لی...
16/07/2021

🌷🌷🌷ھائی پاؤر کورس 🌷🌷🌷
مکمل ہربل فارمولے سے تیار شدہ اس کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں اور ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں طور پر مفید ھے۔
مغلظ_ممسک_مقوی
منی کو گاڑھا کرتا ہے نفس کے ڈھیلے پن کے لیے.نامردی اور سختی کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت کو دوبارہ بحال کر کے پھر سے جوانی واپس لوٹ آتی ہے. پہلے دن سے آپ کے جسم میں فل طاقت ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہے. آپ کے قیمتی لمحات کو پرکیف لمحات میں تبدیل کرکے زندگی کو خوشگوار بنا دیتا ہے یقیناً قابل اعتماد نسخہ ہے خاص کر جب شہوت کی کمی ہو اور بیوی کے قریب جاتے ہی عضو ڈھیلا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے آپ اپنے پاٹنر کو مطمعن نہیں کر پاتےہوں . اسوقت یہ کورس کسی امرت سے کم نہیں ہے. ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے.
مفید ہے۔ جراثیم سپرم کی تعداد کو انکریز بڑھاتا ہے چہرے پر رونق لے آتا ہے.
اعصابی کمزوری اور مردانہ کمزوری دور کرتا ہے.
سرعت انزال میں مفید ہے۔
ایک ماہ بعد سپرمز کی رپورٹ کروا کے رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔
بہت ہی قیمتی قسم کے اجزاء کے مرکب سے تیار شدہ۔
چیز اور معیار کی گارنٹی۔ شفا منجانب اللہ۔

اور اس کے ساتھ طلاء بھی نفس کی مالش کے لیے جو نفس کی ہر قسم کی خرابی ٹیڑھا پن ڈھیلا پن کو ختم کرکے سخت کردیتا ہے..
دونوں اشیاء کیپسول اور طلاء آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں دو ماہ کا مکمل کورس ہے دوبارہ دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی . انشااللہ
مکمل کورس کی قیمت 6000 ہے.
آپ ایک ماہ کا کرکے بھی کورس منگوا سکتے ہیں۔
قیمت 3500

⁦☀️⁩۔بھوں کا درد۔دردابرو۔عصابہ ٹک ڈولروکس۔⁦☀️⁩۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Ticdouloureux۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
12/07/2021

⁦☀️⁩۔بھوں کا درد۔دردابرو۔عصابہ ٹک ڈولروکس۔⁦☀️⁩
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Ticdouloureux۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعریف مرض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈۔اس مرض میں کبھی ایک آبرو میں درد کبھی آدھے چہرے میں درد ہوا کرتا ھے اس درد کا مقام دماغی اعصاب کا پانچواں جوڑ یا کوئی شاخ ہوا کرتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔وجوہات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👈۔کمزوری خون۔بدہضمی۔قبض دائمی۔کسی کا دانت کا بوسیدہ ہونا۔گرم ہوا کنپٹیوں اور آنکھوں میں سوء مزاج۔گرم سرد ہونا۔ آنکھ کان ناک یا نظام بول کے امراض وجعالمفاصل۔نزلہ و زکام کا بگڑنا۔بلغم غلیظ کا جمع ہونا سمیت ملیریا۔ آتشک۔گنٹھیا۔جسمانی کمزوری سردی لگنا وغیرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈۔عام طور پر پر آبرو پپوٹے آنکھ کے ڈیلے یا پیشانی میں درد ہوتا ھے
ٹھوڑی یا نیچے کے جبڑے میں ایسا تیز درد ہوتا ہے یہ درد اچانک آتا اور بڑا شدید ہوتا ہے کبھی رخسار تھوڑی یا نیچے کے جبڑے میں ایسا درد ہوتا ھے جیسے چھری یا نشتر کے لگنے سے یا آ گ سے جل جانے پر ہوا کرتا ھے مریض کی آنکھیں نہیں کھلتیں کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ درد سے پیشانی پھٹ جائے گی درر چند سیکنڈ سے چند منٹ تک رہتا ہے درد عموماً سورج کے چڑھنے پر چڑھتا ہے اور اس کے ڈھلنے پر بند ہو جاتا ھے شدت مرض میں عضلات اینٹھ جاتے ہیں اور باری بہت جلد جلد آ تی ہے اگر مرض پرانا ہو جائے درد کا دورہ مہینوں کے بعد ہوا کرتا ھے۔

علاج۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔سفوف آبرو۔۔۔۔۔۔۔۔
اسطخدوس۔2تولہ

کشینز۔۔۔۔۔۔۔2تولہ

سیاہ مرچ۔5گرام

مغز بادام۔50گرام

چارے مغز۔50گرام

مصری۔۔۔۔50گرام

تراکیب تیاری۔

سب ادویات کو صاف کر لیں اور اس کا علحیدہ علحیدہ پاؤڈر کر لیں اور بعد میں مکس کر لیں اور محفوظ کر لیں

تراکیب استعمال۔

ایک ٹی سپون صبح و شام خالی معدے استعمال کریں اور رات کو سوتے وقت اطریفل کشینز ایک ٹی سپون استعمال کریں انشاء اللہ شفاء ہوگی۔

🌹🌹🌹🌹۔لائف کیپسول۔🌹🌹🌹🌹اب شرمندگی ختم اور صرف خوشی آپ کا مقدرایک ماہ کا مکمل کورس. قیمت۔3000۔30۔پلس۔30.یعنی کے 60کیپسول ای...
12/07/2021

🌹🌹🌹🌹۔لائف کیپسول۔🌹🌹🌹🌹
اب شرمندگی ختم اور صرف خوشی آپ کا مقدر
ایک ماہ کا مکمل کورس.
قیمت۔3000۔
30۔پلس۔30.یعنی کے 60کیپسول ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول رات کو۔
مشہور کہاوت ہے کہ گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے بہت سے بہت سے آدمیوں کے میسج اور فون ریسو ہوۓ ہیں کہ حکیم صاحب ہماری ٹائمنگ کا بہت پرابلم ہے لیکن اتنی قیمت ہم Affored نہیں کر سکتے براۓ مہربانی کوئی سستا ساٹائمنگ کا نسخہ تیار کریں جو ہماری پہنچ میں بھی ہو اور اس کاکوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہ ہو اب آپ پریشان نہ ہوں آپ لوگوں کے کہنے پر ایک ایسا زبردست ٹائمنگ کا نسخہ تیار ہے جوخالص مشک : ورق نقرہ اور زعفران سے تیار شدہ ہے اور وہ بھی الحمد اللہ جس کے کھانے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے اس کیپسول کے کھانے کے دوران صحبت ٹائم گارنٹی ہو گی
اس کیپسول کو کھانے کے بعد اور صحبت کے بعد کی جسمانی پوزیشن ایسی ہو گی جیسے صحبت کی ہی نہیں مطلب ہم بستری کے بعد لوگوں کو جیسے کمر درد ، ٹانگوں میں درد ، کبھی سستی ، کبھی سر درد اور پورے کا پورا جسم کانپا شروع ہو جاتا ہے اس کیپسول کے استعمال سے ایسا نہیں ہو گا بلکہ جسم ایکٹو رہے گا نہ ہی جسمانی پٹھوں میں پرابلم آے گا جن کو شہوت کم آتی ہے یا بالکل شہوت نہیں آتی ان کے یکساں مفید ہے
10 آدمیوں کو یہ ٹائمنگ کیپسول بطور تجربہ دیے گۓ جن میں بوڑھے ، جوان دونوں شامل ہیں یہاں تک کہ جن کا عضو اٹھتا ہی نہیں تھا ان کو بھی دیئے گۓ جن کا رزلٹ 100 فیصد ٹھیک آیا ہے
رزلٹ آنے کے بعد یہ پوسٹ لکھی ہے ان کے لیے یہ کیپسول کسی تحفہ سے کم نہیں جن کو اپنی بیوی سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جن کو شہوت آتے ہی بغیر انٹر کورس کیے انزال ہو جاتا ہے یا انٹر ہوتے ہی انزال ہو جاتا ہے یا 10 سے 20 سیکنڈ یا 30 سیکنڈ میں فارغ ہو جاتے ہیں اور بیوی کو مطمئن نہیں کر پاتے اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
۰
اب شرمندگی ختم نو پرابلم اب امساک کرو اتنا دل چاہیے جتنا اگر بندہ کی ٹائمنگ ٹھیک ہو تو عورت فرمادار بن کر رہتی ہے اور دونوں کی زندگی خوش و خرم گزرتی ہے بیوی مطمئن رہتی ہے یہ ٹائمنگ والا نسخہ بڑی محنت سے بنایا گیا ہے

🎋🎋🎋۔حب زعفرانی پلس ٹائمنگ کیپسول 🎋🎋🎋زاعفران 5 گرامثعلب مصری 10گرامریگ ماہی 15 گرامسلاجیت 10 گرامجند بیدستر 15 گرامجائفل ...
02/07/2021

🎋🎋🎋۔حب زعفرانی پلس ٹائمنگ کیپسول 🎋🎋🎋

زاعفران 5 گرام
ثعلب مصری 10گرام
ریگ ماہی 15 گرام
سلاجیت 10 گرام
جند بیدستر 15 گرام
جائفل 15 گرام
جلوتری 15 گرام
موصلی سفید 15 گرام
لاجونتی تخم 15 گرام
کشتہ مروارید 10گرام
زنجبیل 15 گرام
کباب چینی 15 گرام
گوند ببول 15 گرام
عنبر اشہب 4 گرام
کشتہ شنگرف 15 گرام
عقرقرحا 15 گرام
مصطگی رومی 15 گرام
:ترکیب :
سب ادویات کو پیس کر چنے برابر گولیاں بنا لیں :
استعمال:
یک گولی صبح آدھا کلو دودھ کے ساتھ لیں کھانے کے بعد اور ایک گولی شام کو لیں کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ کے ساتھ.
:فوائد:::
مردانہ کمزوری ,جراثیم کی کمی ,سرعت انزال ,زکاوت حس ,پٹھوں کی کمزوری ,پرانا جریان ,شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کا انمول تحفہ ھے ۔گویا مہنگا بنے گا لیکن رزلٹ ایسا کہ آپ تعریف کیے بنا نہ رہ پائیں گے.
سب اشیاء کا خالص ہونا ضروری ہے.
جو افراد بنا نہ سکتے ہوں وہ دوا منگوا بھی سکتے ہیں.
جو کہ یہ حب زعفرانی پلس ٹائمنگ کیپسول گھر بیٹھے پارسل کے ذریعے منگوا سکتے ہیں جو کہ ایک دن آڈر دیتے ہوئے دوسرے دن مل جاتے ہیں جو کہ پہلی خوراک آپنا کام کرتی ہے جو کہ الشفاء دواخانے کی مشہور دواں میں دوا ھے۔

🌺🌺🌺۔معجون زعفرانی۔🌺🌺🌺 معجون مقوی زعفران ضعف انتشار نامردی دل نہ کرنا ضعف اعصاب ضعف اعضاٸے ریٸسہ شوگرسے ھونے والی نامردی ...
02/07/2021

🌺🌺🌺۔معجون زعفرانی۔🌺🌺🌺

معجون مقوی زعفران
ضعف انتشار نامردی دل نہ کرنا ضعف اعصاب ضعف اعضاٸے ریٸسہ شوگرسے ھونے والی نامردی سرعت انزال جلدی فارغ ہونا سختی نہ ہونا ٹائمنگ کی کمی جگر کانیاخون نہ بنانا معدہ کی خرابی کی وجہ سے مردانہ کمزوری ہونا جراثیموں کی کمی کودور کرکہ صالح منی پیداکرنے میں اپنی ثانی نہیں رکھتا مردانہ طاقت کےلیے اکسیرالاکسیر کادرجہ رکھتاھے امیروں اور دوسری شادی کہ خواہشمندوں کے لیے اس کانعم البدل کوئی نہیں ملیگا

نسخہ
زعفران ایک تولہ

گل زعفران تازہ دوتولہ

جڑزعفران ایک تولہ

ریگ ماہی۔خالص۔دو۔تولہ

تخم جوزماثل دوتولہ

ثعلب مصری دوتولہ

سفیدموصلی دوتولہ

مصطگی رومی ایک تولہ


ورق نقرہ دوتولہ

روغن اخروٹ چھ تولہ

روغن پستہ تین تولہ

کشتہ یاقوت ایک تولہ

تمام ادویات بغیر مشک آٹھ پہرکھرل کرکہ روغنیات میں بھون کر حسب مقدار شہد ملاکر مشک مکس کرلیں شوگروالے صاحبان شہد نہ ملاٸیں معجون تیار ھے آدھاچمچ دوپہرکھانے کےبعد نیم گرم دودھ سے لو اور فقیر کے لیے اھتمام دعافرماٸیں

خادم طب ماھرمعدہ وجنسیات فاضل طب الجراحت
حکیم محمد امانت علی مغل۔
ہمارے دواخانے میں ہر مرض کا شافی علاج کیا جاتا ہے مشورہ کیلئے ابھی رابط کریں اور گھر بیٹھے ہر قسم کا کورس مکمل گارنٹی کے ساتھ منگوائیں اور فاہدہ اٹھائیں۔

02/07/2021

#رفیق #سپرم #کورس

🌹۔کستوری شادی کورس۔🌹
خالص ہربل دواؤں سے تیار شدہ اکسیر کورس جس کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں خالص جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ اور اس کورس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو کہ آ پ کی صحت کو نقصان دے

تیار کردہ:
ہربل شفاءصحت
مکمل پڑھیں
جنسی قوت انسان کی افریندہ قوت ہے۔یہ تہذیب وتمدن کی ماں ہے ۔اسی قوت سے نسل انسانی بڑھتی ہے اور اسی قوت سے انسان میں آگے بڑھنے کی صلاحتیں پیداہوتی ہیں۔اس قوت کا نصف حصہ مرد اور نصف حصہ عورت میں ہوتا ہے ۔دونوں تنہا اپنی اپنی جگہ نامکمل ہیں گو ان کی تخلیق تو مکمل ہے لیکن ان کا فعل ایک دوسرے کی مدد کے بغیر ادھورارہ جاتا ہے۔

دونوں ہی اپنے دل و دماغ میں ایک کمی سی محسوس کرتے ہیں۔ مردعورت کے بغیر تشنہ اور عورت کے حاسل کرلینے کے بعد مطمئن ہوجاتا ہے۔اسی طرح عورت مرد کے حاصل کرلینے کے بعد کامل سکون اور یکجہتی محسوس کرتی ہے۔یہ قدرت کا اٹل قانون ہے اور پھر ان کے جیون ساتھی بن جانے کے بعد ہی نسل کی افزائش کا فعل مکمل ہوتا ہے کیونکہ شجر زندگی کا خوشگوار ثمر اولاد ہی ہے۔دنیامیں وہ لوگ کم نصیب سمجھے جاتے ہیں جو اولاد جیسی پسندیدہ نعمت سے محروم ہوں۔اگر کسی شخص کو دنیا کی تمام نعمتیں ،تندرستی بشمول عیش وحکومت حاصل ہو لیکن اولاد نہ ہو تو اس کو یہ تمام چیزیں ہیچ و ناکارہ معلوم ہوتی ہیں۔مرد اور عورت کے بوڑھے ہونے سے پہلے اگر کوئی چیز دونوں کو اس نعمت سے مایوس کرنے والی ہے تو وہ محض بانجھ پن ہے جسے عقر بھی کہا جاتا ہے۔اس مرض میں عورت میں حاملہ ہونے کی صلاحیت نہیں ہوتی ۔یہ کمی تو مردوں میں بھی ہوتی ہے یا عورتوں میں یا بعض اوقات دونوں میں ہوتی ہے۔پرانے زمانے میں اکثر اقوام و مذاہب اس مرض کو ایک مصیبت خیال کیا کرتے تھے اور اس وقت کے قوانین مذہبی و ملکی سے بانجھ عورتوں کو حقوق زوجیت سے محروم کیا جاتا تھا ۔دنیا کے اکثر ممالک مثلًا مصر ،شام ،ایران اور ہندوستان وغیر ہ میں یہ مرض اب تک ویسا ہی مذموم اور منحوس خیال کیا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ زمانہ قدیم میں اس مرض کو عورت سے ہی مخصوص کیا جاتا تھا لیکن بعد کی تحقیقات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ تیس سے چالیس فیصد واقعات میں اس مرض کاسبب مرد ہی ہوا کرتے ہیں۔

Address

Lahore
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Shifa-E-Sehat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram