Rehmat Kamal Health Cure

Rehmat Kamal Health Cure HOMOEOPATHIC DOCTOR

05/11/2025
09/10/2025

R k 200

💎 طاقت کا خزانہ — سیلولر توانائی

🔹 تعارف:
CoQ10
ایک قدرتی اینزائم جیسا مادہ ہے جو ہر خلیے میں پایا جاتا ہے۔ یہ خلیوں کے مائٹوکونڈریا میں توانائی پیدا کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے اور دل، دماغ، پٹھوں سمیت پورے جسم کو طاقت فراہم کرتا ہے۔
فنکشن:
CoQ10
الیکٹران ٹرانسپورٹ چین میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، خوراک کو ATP (خالص توانائی) میں بدلتا ہے، جس سے خلیے زندہ، مضبوط اور فعال رہتے ہیں۔

🌟 اہم فوائد (Good Effects):

✅ جسمانی توانائی میں اضافہ
✅ دل کی صحت اور کارکردگی بہتر
✅ دماغی فوکس اور یادداشت میں اضافہ
✅ پٹھوں کی مضبوطی اور برداشت میں بہتری
✅ اینٹی ایجنگ اور جلد کی تروتازگی

🌿 ہومیوپیتھک پوٹنسی میں فوائد:

💚 جب R k200 کو ہومیوپیتھک پوٹنسی میں تیار کیا جاتا ہے تو یہ:
✅ دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کو متوازن کرتا ہے
✅ معدے کی تکالیف ختم کرتا ہے
✅ ذہنی سکون اور پر سکون نیند فراہم کرتا ہے
✅ دماغ، دل اور پٹھوں کو یکساں طاقت دیتا ہے
✅ طویل عرصے تک سیلولر انرجی برقرار رکھتا ہے

🏆 ہومیوپیتھک پوٹنسی کا کمال:
خام حالت کے تمام مضر اثرات ختم ہو جاتے ہیں، صرف مثبت اور شاندار توانائی باقی رہتی ہے۔
اسی لیے R k 200 ہومیوپیتھک پوٹنسی میں سیلولر طاقت بڑھانے کی سب سے بڑی اور محفوظ دوا ہے۔

beat

28/06/2025

آپ کے پاس شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دو راستے ہیں۔`

🔹 پہلا راستہ:
شوگر مافیا کے بتائے ہوئے طریقوں سے شوگر کنٹرول کریں۔
ساری زندگی دوائیاں کھاتے رہیں۔
دوائیوں کے سائڈ ایفیکٹس برداشت کریں۔
کبھی ہائی، کبھی لو شوگر کی اذیت سہیں۔
پھر بھی شوگر کنٹرول نہ ہو رہی ہو تو انسولین لگا لیں۔
شوگر کے حملے کے لیے ہمیشہ تیار رہیں۔
ہر ماہ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے چکر لگاتے رہیں۔
شوگر کے ہاتھوں خوار ہو کر زندگی سسک سسک کر گزار دیں۔

🔹 دوسرا راستہ: Homoeopathic
انفرادیت کی بنیادپر دوا اور متوازن غذا کی مدد سے شوگر کنٹرول کریں۔
واک، ورزش کی مدد سے شوگر کنٹرول کریں۔
شوگر کی پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں۔
طرزِ زندگی میں ڈسپلن لائیں۔
باقی زندگی شوگر کی قید سے آزاد ہو کر جائیں
صحت مند زندگی گزاریں۔

`اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے!`
شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کونسا راستہ اپنانا چاہتے ہیں؟

طرززندگی بدلیں، دوا بدلیں ورنہ معالج بدلیں

13/06/2025

What's app 0336-9492426.03214221653

13/06/2025

انشاءاللہ شوگر سے نجات
اگر آپ کی شوگر 300 یا 400 سے زیادہ رہتی ہے
رابطہ کریں

شوگر کی وجہ سے نظر کی کمزوریکی کا موثر علاجشوگر سے نجات Contact  # 0336-9492426
13/06/2025

شوگر کی وجہ سے نظر کی کمزوری
کی کا موثر علاج
شوگر سے نجات
Contact # 0336-9492426

24/01/2025

AOA ONLINE ORDER GET 50% DISCOUNT.........

WEAKNESS

Address

Office 5 2nd Floor Moon Plaza Liberty Market Gulberg III
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923369492426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Kamal Health Cure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehmat Kamal Health Cure:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram