14/03/2022
فٹنس کیلیے
کثرت سے محنت کرنے والے یا مشقت والا کام کرنے والے لوگ اپنی زوز مرہ کام سے ہونے والی تھکاوٹ کیلیے 250 ملی گرام سلاجیت آدھا کپ نیم گرم دودھ/ پانی/چائے/ قہوہ میں حل کے کے صبح ناشتے کے بعد استعمال کریں۔
اعصابی/ جسمانی کمزوری، درد یا (ED) عضو تناسل میں اکڑاؤ نہ ہونا
مندرجہ بالا امراض کیلیئے پانچ دن تک 250 ملی گرام سلاجیت آدھا کپ نیم گرم دودھ/ پانی/چائے/ قہوہ میں حل کے کے صبح ناشتے کے بعد استعمال کریں۔ پانچ دن کے بعد سلاجیت دن میں دو بار صبح ناشتے کے بعد اور رات کھانا کھنے کے بعد استعمال کی جائے۔
بانجھ پن
بانجھ پن کیلیے سلاجیت 90 روز تک استعمال کرنی چاہیئے۔ پہلے پانچ دن تک 250 ملی گرام سلاجیت آدھا کپ نیم گرم دودھ/ پانی/چائے/ قہوہ میں حل کے کے صبح ناشتے کے بعد استعمال کریں۔ پانچ دن کے بعد سلاجیت دن میں دو بار صبح ناشتے کے بعد اور رات کھانا کھانے کے بعد استعمال کی جائے۔
سلاجیت کے استعمال سے پہلے اور پندرہ دن بعد سپرم کاؤنٹ کا ٹیسٹ کروائیں اور باقی دنوں کیلیے سلاجیت کی مقدار کا تعین کریں۔ بانجھ پن کیلیے سلاجیت کی مقدار 1 گرام روزانہ تک بھی بڑھائی جا سکتی ہے۔
قبض سے نجات کیلیئے
دائمی و عارضی قبض سے نجات کیلیے 500 ملی گرام سلاجیت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں حل کر کے رات کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ بعد استعمال کی جائے۔
ٹوٹکا۔ قبض سے نجات کیلیے سلاجیت کے ساتھ 50 گرام شہد بھی دودھ میں مکس کیا جائے اور شوربے والے سالن میں روٹی نرم کر کے کھائی جائے۔
لیکوریا/ جریان سے نجات کیلیے
خواتین لیکوریا کیلئے اور مرد حضرات جریان کی تکیلف سے نجات کیلیے 500 ملی گرام سلاجیت ایک گلاس کچے دودھ ( ابلا ہوا نہ ہو) میں حل کر کے نہار منہ پیئیں۔
احتیاط:
رات کے وقت سلاجیت سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔
ہائی بلڈ پریشر یا دل کے امراض میں مبتلا افراد سلاجیت اپنے طبیب کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔
سلاجیت سے بلیک ماسک بنانے کا طریقہ
اجزا:
1: 10 ملی لیٹر پانی۔
2: 5 گرام بینٹونائٹ مٹی
3: 5 گرام ایکٹیویٹڈ چارکول۔
4: 250 ملی گرام سلاجیت
5: 500 ملی گرام شہد۔
6: ایک قطرہ ایسینشل آئل (اختیاری)
ترکیب:
1. ایک پیالے میں پانی اور ایسینشل آئل تیل (مثلاً لیموں کا تیل، چائے کے درخت کا تیل، یا لیوینڈر کا تیل) ملا دیں۔
2. پانی اور تیل کے مرکب میں بینٹونائٹ مٹی شامل کریں۔ اسے چند منٹ تک جذب ہونے دیں۔
3. پیالے میں چالو (activated) چارکول پاؤڈر، سلاجیت اورشہد شامل کریں۔ تمام اجزاء کو ملا کر پیسٹ بنائیں۔