03/08/2022
(امرضِ معدہ کا مستقل علاج)
یہ بہت بڑی حقیقت ہے کہ دنیا کی بیشتر آبادی آج کل امرضِ معدہ خاص کر گیس ،تیزابیت ، جلن اور قبض وغیرہ میں مبتلا ہے ۔ ان امراض کی بڑی وجہ تیزابیت سے بھر پور غذاؤں کا بے دریغ استعما ل ہے ۔ یادرکھو دنیا کی قیمتی سے قیمتی دوا بھی صرف اور صرف وقتی اثر رکھتی ہے ہر دافع تیزابیت Anti Acidمیڈیسن ایک دفعہ معدہ سے تیزابیت کے اثرات زائل یا ختم تو کر دیتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ جسم سے بھی خارج ہو جاتی ہے کیونکہ یہ دوا کا وصف ہے کہ وہ کبھی بھی جسم کا حصہ نہیں بنتی ۔ لہٰذا اگر ایک دفعہ تیزابیت کا اثر ختم کرنے کے بعد دوبارہ تیزابیت سے بھر پور غذائیں مثلاً آلو ، بناسپتی ، چکن ، چٹنیاں ، انڈا فاسٹ فوڈ وغیرہ کھائی جائیں تو قدرتی امر ہے وہ پھر گیس ، تیزابیت ، السر ، جلن پیدا کرنا شروع کردیں گی ۔ کیونکہ ایسا کرنا ان غذاؤں کی تاثیر ہے اس لئے جب تک تبدیلی غذا کے ذریعے تیزابیت والی غذائیں کچھ عرصہ کیلئے بند یا تبدیل نہ کی گئیں تو ان امراض سے کبھی بھی نجات ممکن نہیں ۔ کیونکہ کھائی جانے والی دوا انگریزی ہو یا دیسی اپنے ما بعد اثرات Side Effectضرور رکھتی ہے ہر وقت Anti Acidدوا کھانے سے عام جسمانی اور جنسی کمزوری کے علاوہ جلد پر بڑھاپے کے اثرات پیدا ہو جاتے ہیں ۔اس لیے ہر وقت ودا کھانا انسان کا مقدر نہیں بلکہ یہ بالکل غیر فطری عمل ہے ۔ طبی تحقیقات سے یہ بات ثابت شدہ ہے کہ جن افراد کی تیزابیت کی مقدار نارمل ہوتی ہے وہ کبھی بھی بلڈپریشر ، امراض معدہ ، ہیپاٹائٹس، شوگر اور کینسر جیسے موذی مرض کا شکار نہیں ہوتے ۔
*معدہ دواؤں سے نہیں بلکہ غلط غذاؤں سے خراب ہوتاہے لہٰذا غذا بدل کر ہی علاج ممکن ہے۔
معدہ جسم انسانی کا قدرتی عضوہے مشین نہیں جسم کی قدرتی ضرورت کے مطابق ہی غذا ہضم کرے گا ۔
یہ ممکن نہیں کہ معدہ چینی کو شہد دال کو گوشت چکن کو مٹن بناسپتی کو مکھن میں تبدیل کر دے اور جسم کے اندر کوئی ایسا عضو ء نہیں جو تیزابیت یا غلیظ مادے پیدا کرے یہ سب غلط مصنوعی اور غلیظ غذاؤں کا فساد ہے اس لیے سال ہا سال کی تحقیق اور مشاہدات کے بعد TASAL-Dجو کہ ایک قدرتی نباتاتی مرکب ہے کو تبدیلی غذا کے ساتھ تجویز کیاگیاہے۔
1۔ TASAL-Dایک قدرتی نباتاتی مرکب ہے ۔ ہر قسم کے مابعد اثرات Side Effectسے قطعی پاک ہے فوری طور مؤثر اور اثر پذیر ہے ۔
2۔ TASAL-Dکے اجزاء پاکستان کی معتبر لیبارٹری PCSIRسے باقاعدہ تصدیق شدہ ہیں ۔
3۔ تمام قسم کے امراض معدہ بشمول السر ، گیس ،تیزابیت ، پیٹ درد ، قبض وغیرہ کو بھی زندگی بھر کیلئے ختم کرتا ہے ۔
4۔ جسم خون اور جگر کو قدرتی طریقے سے گرم کرتا ہے جس سے خون صاف اور پتلا ہو جاتا ہے۔ اور خون سے تمام فاسد مادے خارج ہو جاتے ہیں۔ بلڈپریشر اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتا ہے ۔ بوجہ قدرتی حرارت سکڑاجگر (Shrinked Liver)قدرتی حالت میں آجاتا ہے اور جگر کے امراض ہیپاٹائٹس وغیرہ سے نجات مل جاتی ہے ۔
5۔ ہر قسم کے بواسیرخونی بادی و نکسیر کیلئے اکسیر ہے ۔ہیض کی زیادتی ہوبھی زندگی بھر کیلئے نارمل کرتا ہے۔
6۔ TASAL-Dگردو کیلئے انتہائی مفید ہے جس سے گردے گرم ہو کر قدرتی طریقے سے پیشاب پیدا کرتے ہیں اور گردوں میں پتھری بننے کا عمل بتدریج ختم ہو جاتا ہے ۔
7۔TASAL-D چونکہ قدرتی Anti Acidہے اس لیے یورک ایسڈ جو کہ تیزاب ہے کا قدرتی طریقے سے خاتمہ کر کے جوڑوں کے درد سے نجات دلاتا ہے ۔
8۔ TASAL-D تپ محرقہ Typhyoidکا بھی قدرتی اور شافی علاج ہے ۔
9۔ TASAL-D سے شوگر بننے کا عمل نارمل ہو جاتا ہے اور شوگر لاحق ہونے کے خطرات سے زندگی بھر کیلئے نجات مل جاتی ہے ۔
10۔ TASAL-D سے موٹاپا اور دُبلا پن کے اثرات ختم ہو کر جسم معتدل ہو جاتا ہے ۔
11۔TASAL-Dکے استعمال سے قدرتی Lubricantپیدا ہوتا ہے جس سے بے چینی اور بے خوابی کا مستقل خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
12۔ TASAL-Dایک دوا نہیں بلکہ ایک اصول علاج ہے لہٰذا بظاہر تندرست افراد بھی اسے استعمال کریں اور بیماریوں کے خطرات سے محفوظ رہیں ۔
13۔ TASAL-Dکا ایک محدود مدت تک استعمال جسم سے تمام قسم کی تیزابی امراض کے اثرات کو مستقل نارمل کر دیتا ہے پھرغذائی احتیاط رکھیں تو زندگی بھر کوئی مرض قریب نہیں آئے گا یہ ہی مستقل شفا ء کا راز ہے۔
پاکیزہ دواخانہ/ چیچہ وطنی
منگوانے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں
0345-7477920
0304-3282440
pakizapharma588@gmail.com