Herbal & Hijama Clinic

Herbal & Hijama Clinic Official page of Dr. Faiza (Hijama Therapist) is now being managed by her dedicated Social Media Team.

05/11/2025
"یاد رکھیں پرہیز و احتیاط سب سے بڑی دوا اور معدہ بیماری کا گھر ہے ۔"اگر انسان اپنی طرز زندگی اور غذاؤں میں اعتدال رکھے ت...
03/11/2025

"یاد رکھیں پرہیز و احتیاط سب سے بڑی دوا اور معدہ بیماری کا گھر ہے ۔"
اگر انسان اپنی طرز زندگی اور غذاؤں میں اعتدال رکھے تو وہ کبھی بیمار نا ہو اور اگر بیمار ہو بھی جائے کسی بدپرہیزی کی وجہ سے تو اپنی خوراک کو تبدیل کر کے بیماری سے نجات بھی حاصل کر سکتا ہے ۔
بہت سے امراض ایسے ہیں جن کو صرف خوراک کی تبدیلی سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔
اگر آپ بھی اپنی خوراک کو اپنی دوا بنا کر صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے لنک کو کلک کر کے رابطہ کر سکتے ہیں۔

https://oladoc.com/pakistan/lahore/dr/naturopathic-doctor/faiza-shabbir/3509042

#923266115562

https://oladoc.com/pakistan/lahore/dr/naturopathic-doctor/faiza-shabbir/3509042

شوگر کے مریضوں میں جسمانی دردیں اور تھکن مریض کے لئے تکلیف کا باعث بنتی ہیں۔رسرچ سے یہ بات ہو چکی ہے کہ اس کے لئے حجامہ ...
31/10/2025

شوگر کے مریضوں میں جسمانی دردیں اور تھکن مریض کے لئے تکلیف کا باعث بنتی ہیں۔رسرچ سے یہ بات ہو چکی ہے کہ اس کے لئے حجامہ بہترین ہے ۔لیکن سب سے پہلے یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ کس مریض کو حجامہ کی کونسی تکنیک فایدہ دے گی اس لئے کسی مستند طبیب سے ہی حجامہ کروائیں
۔ ادویات کی بجائے آپ متبادل علاج کے زریعے خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں
03266115562
رابطے کے لئے دیے گئیے لنک پہ کلک کریں ۔
https://oladoc.com/pakistan/lahore/dr/naturopathic-doctor/faiza-shabbir/3509042

SAD  یعنی سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈر بدلتے موسم کا ایک ایسا مرض جو انسان کو تھکا ہوا چڑچڑا یا سست بنا دیتا ہے ۔عموما سردیوں م...
28/10/2025

SAD
یعنی سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈر
بدلتے موسم کا ایک ایسا مرض جو انسان کو تھکا ہوا چڑچڑا یا سست بنا دیتا ہے ۔عموما سردیوں میں یہ مرض زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔اس مرض میں اب حجامہ ایک ہولسٹک و قدرتی علاج کے طور پہ کافی مفید سمجھا جاتا ہے ۔ کیونکہ حجامہ کروانے سے خون میں اینڈورفن اور سیروٹینن کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو ہمارے اعصابی نظام کو بہتر بنا کر سکون دیتا ہے ۔تھکاوٹ کے احساس کو کم کرتا ہے ۔اور سب سے بڑھ کر ہمیں گہری و پرسکون نیند میں معاون ثابت ہوتا ہے
اگر آپ کے زہن میں کوئی سوال ہے تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں
03266115562
For Booking
https://oladoc.com/pakistan/lahore/dr/naturopathic-doctor/faiza-shabbir/3509042
#حجامہ #قدرتی علاج

Address

Lahore

Telephone

+923266115562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal & Hijama Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbal & Hijama Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram