Homeopathic Consultant Syed Yasir Mahmood Gillani

Homeopathic Consultant Syed Yasir Mahmood Gillani This online Homeopathy clinic aims to provide quality homeopathic cure through classical prescription.

Holistic treatment is the hallmark of homeopathic treatment.

31/01/2025

Free homeopathic consultancy for your acute and chronic ailments. Visit 15th and 16th February at Etihad Town Raiwind Road Lahore

02/06/2021

Prickly Heat and Homeopathic Remedies

Sulphur , Apis and Silicea are top remedies to counter prickly heat.

02/06/2021

When patient says he or she is experiencing wandering pains Think of KALI BICHROMICUM

01/06/2021

Male Hormonal Disorders and Homeopathy
A patient with azospermia had visited . Initial pathological investigations showed decreased FSH, Testosterone and elevated serum Prolactin.
Mental as well as physical symptoms were carefully taken.
Syphilinum CM was administered with sac lac.
On second visit, Acid Phos 3x was given with Tribulus Terr Q.
In the meanwhile, Xray-200 was given as an intercurrent remedy followed by Angus cactus 3x.
Finally, Astragalus Q was given.
ALHUMDULLAH, azospermia was defeated.

Homeopathic Treatment of Insomnia 👈 نیند نہ آنا   جب بھی آپ کے پاس کوئی نیند نہ آنے کا مریض  آئے تو اس سے وجہ ضرور دریاف...
29/05/2021

Homeopathic Treatment of Insomnia
👈 نیند نہ آنا

جب بھی آپ کے پاس کوئی نیند نہ آنے کا مریض آئے تو اس سے وجہ ضرور دریافت کرلیں . کہ کیا وجہ ہے نیند کیوں آنا بند ہو گی ہے ۔
ہر کیس میں آپ کو کوئی نہ کوئی اسکی Cause ضرور مل جائے گی ۔
بعض اوقات وجہ اندرونی ہوتی ہے اور بعض اوقات وجہ بیرونی .
آپ نیند نہ آنے کی وجہ ضرور پوچھیں.
اگر مریض کہے، وجہ تو کوئی ایسی نہیں ۔ تو مزید سوال کریں مزید وجہ سے متعلق پوچھیں ۔ آپ کو ہر کیس میں کوئی نہ کوئی وجہ ضرور مل جائے گی ۔
اور اس سے پوچھیں رات کے کس وقت نیند نہیں آتی ؟

جیسے ہی وہ آپ کو وجہ اور وقت کا بتا دے گا آپ دوائی تک پہنچ جائیں گے ..

میں آپ کو کچھ اندرونی وجوہات اور بیرونی وجوہات جن کی وجہ سے نیند نہیں آتی کے بارے میں مثال دیتا ہوں ۔۔۔
اندرونی وجوہات ۔
بلڈ پریشر ہائی رہنا ۔۔۔
معدہ خراب رہنا ۔۔۔
ذہنی بیماری ہونا ۔۔

بیرونی وجوہات کچھ یہ ہو سکتی ہیں ۔

کسی کی ڈیتھ کی خبر سنے سے ہو سکتی ہے ۔
خون کے ضائع ہو جانے سے ہو سکتی ہے ۔
اگر کسی کو کچھ دن باہر رہنا پر جائے ۔
کسی بیمار کی رات کو دیکھ بھال کرنے سے ہو سکتی ہے .
ڈر جانے سے ہوسکتی ہے ۔

ا👈گر نیند بہت سارے خیالات کی وجہ سے نہ آ رہی ہو اور نیند رات کے شروع مطلب رات 2 بجے تک نہ آتی ہو تو دوائی Coffea ہوگی ۔۔

ا👈گر نیند گھر کی یاد آنے کی وجہ سے نہ آتی ہو تو دوائی Capsicum ہوگی ۔۔

ا👈گر نیند خون ضائع ہو جانے کی وجہ سے نہ آتی ہوگی تو دوائی China ہوگی ۔۔


ا👈گر نیند عمر رسیدہ لوگوں میں نہ آتی ہو تو دوائی Baryta Carb ہوگی ۔

ا👈ایمبرا گریشیا ۔۔۔AMBRA GRESIA 30
بے خوابی ۔کاروبار کی فکر ہو۔دماغی بے چینی اس کے باعث بھی نیند میں خلل پڑ سکتا.
مریض بہت حساس اور بے چین ہوتا ہے ۔
نٸ جگہ اور ماحول میں نیند نہ آۓ
روشنی سے ،شور اور اجنبی لوگوں سے حساس مریض ہوتا ہے۔ عورتوں میں NYMPOMANIA کیوجہ سے نیند نہ اے۔

👉Nux Vomica :
ذہنی دباٶ ،الکوحل ، اینٹی باٸیوٹک ادویات یا زیادہ وقت تک خواب اور ادویات کے بعد بے خوابی۔
مر۶ض رات کو 3بجے جاگتا ہے اور صبح ہوتی ہی پھر نیند اتا ہے ۔ اس کے مریض میں نظام ہضم کی خرابی ضرور ہوگی۔

👉Lycopodium .
مریض دن کو سوے اور رات کو جاگے۔

Ignitia.
غم اور صدمہ کیوجہ سے نیند نہ اے۔

Passiflora Q اور Avena sativa Q

فروزن شولڈر (Frozen Shoulder) اور اسکا تیز رفتار کامیاب علاج فروزن شولڈرکی علامات,  وجوہات اور علاجاکثر جب کسی کے کندھوں...
29/05/2021

فروزن شولڈر (Frozen Shoulder) اور اسکا تیز رفتار کامیاب علاج

فروزن شولڈرکی علامات, وجوہات اور علاج

اکثر جب کسی کے کندھوں میں درد ہو یا کندھوں کی تحریک محدود یعنی کندھوں کو بھرپور طریقے سے حرکت نہ دے پائیں تو یہ کیفیت فروزن شولڈر کہلاتی ہے۔فروزن شولڈر کے باعث کندھوں کے جوائنٹ اورکٹوری میں درد،سختی اوراکڑ ساتھ ہی کندھوں کی تحریک بھی محدود ہوجاتی ہے۔ڈاکٹر فزیکل جانچ کے بعد کندھوں کی تحریک دیکھتے ہوئے اس کی تشخیص کرتے ہیں ایکسرے بھی کرواسکتے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ یہ مسئلہ کہیں آرتھرایٹس یا ہڈی ٹوٹنے وغیرہ کا تو نہیں۔

وجوہات
درد ،چوٹ یاکسی اوردائمی بیماری کے باعث جب آپ حرکت نہیں کرتے تو یہ مسئلہ سراٹھانے لگتا ھے سروائیکل کی سات ڈسک ہیں جب نرو کمپریس ہوجاتی ہے تو شولڈر فروزن ہوجاتاہے۔کندھوں میں ہونے والی کسی بھی تکلیف کااگر بروقت علاج نہ کروایاجائے تو آگے جاکر یہ فروزن شولڈر کاسبب بن سکتاہے اسکی وجوہات کوئی چوٹ ی اذیابیطس اوراسٹروک بھی ہوسکتی ہیں۔ارد گرد کے ٹشوز اورجوڑ اکڑنے کے باعث کندھے کی نقل وحرکت مشکل اورتکلیف دہ ہوجاتی ہے۔کندھوں کی یہ حالت آہستہ آہستہ ہوتی ہے اگر صحیح طرح سے باقاعدگی سے علاج کروالیا جائے تو یہ ٹھیک ہوجاتاہے۔

فروزن شولڈر کی تکلیف کب ہوسکتی ہے؟
1 ۔کسی آپریشن یاچوٹ کے بعد
2 چالیس سے ستر سال کی عمر کے دوران
3 مردوں کے مقابلے میں خواتین میں زیادہ ہوتاہے خصوصاًخواتین میں حیض بند ہوجانے کے بعد اسکے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
ان لوگوں کوجودائمی یا مستقل بیماریوں میں مبتلا ھوں۔

میڈیکل ٹریٹمنٹ

اسکے علاج کیلئے ڈاکٹر درد اورسوجن کم کرنے کی دوا کے ساتھ انجیکشن بھی دیتے ہیں۔

متاثرہ حصے کوہیٹ بھی پہنچائی جاتی ہے۔تاکہ ہیٹ سے درد میں افاقہ ہو۔

ہلکی پھلکی اسٹریچنگ اورفزیکل تھراپی بھی فروزن شولڈر میں مفید ثابت ہوتی ہے۔

اگر فروزن شولڈر میں علاج سے فائدہ نہ ہوتو سرجری بھی کی جاتی ہے۔

احتیاط
کسی بھی سرجری یا چوٹ لگنے کے بعد ورزش، اسٹریچنگ اور کندھوں کو تحریک میں رکھنے سے فروزن شولڈر سے بچاجاسکتا ھے۔کندھوں پرانگوٹھوں کی مدد سے تیس سیکنڈ مساج سے بھی آرام آتاہے۔احتیاط اورڈاکٹر کے مشورے سے اس مسئلہ کوقابو کیا جاسکتا ہے۔ایک سال کے باقاعدہ علاج اوراحیتاط سے فروز ن شولڈر ٹھیک ہوجاتاہے۔

فروزن شولڈر ورزش

1 انگلیوں کوچلائیں
دیوار یاکسی چیز جیسے الماری کے سائڈ پرانگلیوں کوچلائیں جس طرح سیڑھی چڑھتے ہیں۔دن میں تین دفعہ یہ ورزش کریں۔ہاتھ جتناانگلیوں کی سیڑھی چڑھاتے اوپرلے جاسکتے ہیں لے جائیں آہستہ آہستہ آرام آئے گا۔

2 ھوا میں پینٹنگ کریں
ہاتھ کوکندھے کی سیدھ میں رکھیں اورجس طرح پینٹ کرتے ہیں ہاتھ کواس طرح آہستہ آہستہ حرکت دیں۔جتناآپ کاہاتھ حرکت میں رہے گا اتنی جلد ی ہی آرام آئے گا۔

3 ھاتھ کوشولڈر پررکھیں
پہلے شولڈر پرہلکا س اتیل لگائیں ۔ہاتھ شولڈر پر رکھ کرانگلیوں اورانگوٹھے کی مدد سے ہلکا سا مساج کریں اسکے بعد ہاتھ سیدھا کرنے کی کوشش کریں ۔سیدھا کرکے اوپر کی طرف ہاتھ اٹھائیں تو ہاتھ اوپر آرام سے اٹھ جائے گا

علاج :-

ھومیو پیتھک دوا کاسٹیکم تیس کی پوٹینسی (Causticum 30) اس ڈھیٹ اور ضدی مرض کا تیز رفتار اور کامیاب ترین علاج ھے

دوا کے تین تین قطرے حسب خواھش پانی کی مقدار میں ملا کر صبح دوپہر رات کھانے اور ناشتے سے پہلے یا بعد استعمال کریں

علاج کی ابتدا میں روزانہ نہار منہ ھومیو پیتھک دوا آرنیکا (Arnica 200) کے تین قطرے ایک گلاس پانی میں ملا کرایک ھفتے تک مسلسل استعمال کریں اور دوا کا مزید استعمال نہ کریں یہ صرف ابتدائی ایک ھفتے استعمال ھوگی اس مرض میں

bryonia30....بہت بڑی دوا ھے اس مسٕلے کی۔۔۔۔جب علامات حرکت سے زیادہ ھوجاے اور دبانے سے آرام آے۔۔میوکس میمبرین کیخشکی کو دورکرتیھے۔۔۔

Aura met..30.
شوگرکے مریضوں میں اچھاکام کرتی ھے ۔۔۔۔
شام اور رات میں کندھے کادرر بڑھ جاتاھے۔۔۔ھڑی کی سٹرکچر میں تبدیلی۔۔۔۔اپنی تکلیف سے نجات حاصل کرنے کے لیے ما یوس اور راہ نجات خودکشی کو سمجھتا ھے۔۔
ساتھ ھی ڈیجنریشن پراشش
calcrea flour...6x
جوڑ می آیا سختی کم کرتی ھے ۔۔کیلشیم کی کمی دوران کرتی ھے۔۔اہستہ اھستہ حرکت دینے پر آرام ملتاھے۔
ھڑی کی ڈیجنریشن پراشش کو ٹھیک کرتی ھے

colchicum..30
اگر درد حرکت سے بڑھے ۔اور گرم سینکای کرنے سے آرام۔ملے۔۔۔
mag phosphatase..6x.
اگردرد دبانےسے آرام۔اور سینکای سے آرام ملے۔۔اکڈھٹ کو دور کرتی ھے۔۔۔ سردی میں تکلیف زیادہ ھوتی ھے۔۔۔

Summer induced Ailments and Homeopathy Temperature is souring and it is adding to the sufferings of those who work /trav...
29/05/2021

Summer induced Ailments and Homeopathy
Temperature is souring and it is adding to the sufferings of those who work /travel in this season.
Glonine 30-200 and Natrum Carb 30-200 may treat numerous summer induced ailments.

Hormonal Irregularities in Males and FemalesHomeopathy  effectively regulates the hormonal imbalance  in both males and ...
29/05/2021

Hormonal Irregularities in Males and Females

Homeopathy effectively regulates the hormonal imbalance in both males and females.
Damiana Q /3x is generally prescribed to treat this imbalance.
However, there are hundreds of remedies which may be prescribed as per symptoms.

Address

Rewaz Garden
Lahore
54000

Opening Hours

Friday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00

Telephone

+923228454702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Consultant Syed Yasir Mahmood Gillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopathic Consultant Syed Yasir Mahmood Gillani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram