Amlyat e noor

Amlyat e noor THIS PAGE IS TO GIVE EASE AND COMFORT TO THE PEOPLE WHO CAN'T MEND THEIR WAYS TOWARDS THEIR GOALS. THIS PAGE WILL GIVE SPIRITUAL SOLUTIONS

Nothing is impossible, you get what you strive for not what you only try for. SPIRITUALLY directed Physical and Mental b...
11/03/2022

Nothing is impossible, you get what you strive for not what you only try for. SPIRITUALLY directed Physical and Mental balance is essential to achieve any thing.
ACHIEVE your LOVE if you really love.
ACHIEVE your HEALTH if you really want.
ACHIEVE your GOALS if your really DREAM.
EARN if you really want.

روحانیت سے مدد کے لیے 03211678014

04/02/2022
لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں، کہ آپ عبادت چھوڑ دیں۔ اپنی عبادت جاری رکھیں ، اور اس کو بہتر بنانے کی کوشش کریں ۔اس میں ب...
25/09/2021

لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں، کہ آپ عبادت چھوڑ دیں۔ اپنی عبادت جاری رکھیں ، اور اس کو بہتر بنانے کی کوشش کریں ۔اس میں بہتری ضرور آئے گی۔ اور اگر کچھ کمی ہے ، تو وہ کمی دور ہوگی۔۔۔۔
عبادت و ریاضت کے وقت کو بڑھاؤ، اور عمل صالح کرنے کی کوشش کرتے رہیں
صحیح عبادت ضرور انسانی کردار اور عادات پر اثر کرتا ہے مگر جو عبادت آخلاق اور کردار پر آثر آنداز نہ ہو ۔ وہ بے کار ہے۔ اور مشقت کے سوا کچھ بھی نہیں۔
اے پروردگار، ھم تیرے آگے توبہ واستغفار کرتے ہیں آور تیرا شکر ہے۔ ہم سب کے ایمان، جان و مال، عزت آبرو کی۔ حفاظت فرما۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

22/09/2021

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔

عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں.

ایک بادشاہ کے دربار میں
ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)

بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.

چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.

مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.

بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،

چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،

معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.

بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.

کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:

"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"

بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،

سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا ۔

بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا،
"تجھے کیسے علم ھوا" ؟؟؟

اس نے کہا،
"بادشاہ" جب کسی کو "انعام و اکرام" دیا کرتے ھیں تو "ہیرے موتی، جواہرات" کی شکل میں دیتے ھیں،،،،
لیکن آپ "بھیڑ ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں" عنایت کرتے ھیں
"یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں "
کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ھو سکتا ھے.
(منقول)

Nothing is impossible, you get what you strive for not what you only try for. SPIRITUALLY directed Physical and Mental b...
22/09/2021

Nothing is impossible, you get what you strive for not what you only try for. SPIRITUALLY directed Physical and Mental balance is essential to achieve any thing.
ACHIEVE your LOVE if you really love.
ACHIEVE your HEALTH if you really want.
ACHIEVE your GOALS if your really DREAM.
EARN if you really want.

روحانیت سے مدد کے لیے 03312498732

22/09/2021

اسلام علیکم
سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں،
طریقہ عمل۔۔۔
بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز 921مرتبہ اور آخری تیسرے دن 922مرتبہ پڑھ کر نمک اور کیسی میٹی چیز پر دم کر کے عمل ختم کرلیں، اب آپ سورت الکوثر کے عامل ہیں
عمل قابو میں رکھنے کے لئے روزانہ 121مرتبہ پڑھا کریں،
بوقت ضرورت 121مرتبہ سورت الکوثر پڑھ کر کسی چیزپر دم کر کے مطلوب کو کھلادیں، انشاءاللہ رزلٹ 100%ہوگا،
نیز یہ عمل زبان دراز ساس، نند،ظالم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کیا ہی عجیب عمل ہیں،
عمل کی اجازت کے لیے کمینٹ ماشاءللہ کمنٹس کرے

Address

1st Floor Shop 6 Zainab Tower
Lahore
54600

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923211678014

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amlyat e noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amlyat e noor:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram