Raah-e-Hidayat

Raah-e-Hidayat Raha e Hidayat �
Quran • Hadith • Reminders
Helping you stay close to Allah �

*اے اللہ!*جب بھی ہمیں موت آئے، ایسی موت عطا کرنا جس میں ہمیں کلمہ طیبہ اور کفن، دونوں نصیب ہوں۔*آمین، یا ربّ العالمین!* ...
11/03/2026

*اے اللہ!*
جب بھی ہمیں موت آئے، ایسی موت عطا کرنا جس میں ہمیں کلمہ طیبہ اور کفن، دونوں نصیب ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

11/03/2026

مشکل وقت میں ایک ہی سہارا ہے:
اللہ پر مکمل بھروسا۔
سورۃ الطلاق کا یہ پیغام دلوں کو سکون دیتا ہے۔ 🌙

مسجدِ کوفہ میں سجدہ کرتے ہوئے شہادت پانے والے مولا علیؑ کو سلام۔اللہ ہمیں اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔  ...
10/03/2026

مسجدِ کوفہ میں سجدہ کرتے ہوئے شہادت پانے والے مولا علیؑ کو سلام۔
اللہ ہمیں اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

     #رمضان    #قرآن  #دعا  #عبادت      #اسلام  #مسلمان  #اللہ    #دین  #نصیحت

لیلتہ القدر…
وہ بابرکت رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
اس رات کی ایک دعا، ایک سجدہ اور ایک آنسو بھی تقدیر بدل سکتا ہے۔
اللہ ہمیں لیلتہ القدر کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲✨
#رمضان #قرآن #دعا #عبادت #اسلام #مسلمان #اللہ #دین #نصیحت

Aakhri taaq raatain aa chuki hain…Ibadat, dua aur istighfar ka waqt hai. Allah hum sab ko Lailatul Qadr naseeb kare. Ame...
10/03/2026

Aakhri taaq raatain aa chuki hain…
Ibadat, dua aur istighfar ka waqt hai. Allah hum sab ko Lailatul Qadr naseeb kare. Ameen. 🌙

10/03/2026

🌟طاق راتوں کےاعما ل

‎جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔
‎🌟*تسبیحات *🌟
‎🔹ایک تسبیح استغفار
‎🔹ایک تسبیح درود شریف
‎🔹ایک تسبیح کلمہ طیبہ
‎*لَا الٰه الّا اللّٰه*
‎🔹ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدر
‎*اللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیم ٌتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*
‎🔹ایک تسبیح
‎*اَستغفرُاللّٰه لا الٰه الّا اللّٰه اَسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَاَعُوذُبِکَ مِنَ النّار۔

‎🌟*نوافل*🌟
‎🔹*دو رکعات نماز صلوۃ التوبہ ایک اٰیک گناہ جان بوجھ کر کیے جو ان جانے میں کیے جو آئندہ کریں گے۔انکو یاد کر کر کے توبہ اور استغفار کریں ۔اور آئندہ ان گناھوں سے بچنے کی توفیق مانگیں۔اوراللہ سے دعا کریں کہ تمام اخالقی برائیاں ۔غیبت ,چغلی,کینہ حسدوبغض,وغیرہ سے نجات دیں اور حفاظت فرمائیں ۔

‎🔹*دو رکعات صلوۃ الشکر
‎کے بعد ایک ایک نعمت کا نام لیکر شکر ادا کریں مثلا ایمان ,عزت,اولاد ,صحت ,مال وغیرہ

‎🔹* دو رکعات صلوۃ الحاجات
‎کے بعد سب حاجات کے لیے دعائیں مانگیں۔دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلیے۔ایمان پر خاتمہ اور کلمہ نصیب ہو۔روزمحشراللہ کے عرش کا سایہ نصیب ہو۔جنت الفردوس نصیب ہو۔بلا حساب کتاب جنت میں داخلہ نصیب ہو۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تعالی کا بے حجاب اور دائمی دیدار نصیب ہو۔

‎🔹*دو رکعات نفل اس نیت سے کہ اس کا ثواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ھدیہ ھو اور اسکے بعد دعا مانگیں کہ اللہ ان کو مقام محمود پر پہنچائیں ۔ان کا دیدار اور شفاعت نصیب فرمائیں۔ خواب میں ان کی زیارت ہو۔ان کے دین پر چلنے والا بنائیں ۔سنتوں پر عمل کرنے والا بنائیں ۔ ہمیں جنت البقیع میں دفن ہونے کی سعادت نصیب ہو۔قیامت کے دن انکا فخر بنائیں ۔ان کے ہاتھوں جام کوثر پلائیں ۔انکے ساتھ جنت میں داخل فرمائیں اور جنت میں انکے ساتھ گھر اور شب وروز کی معیت عطا فرمائیں۔

‎🔹*دو رکعات نفل سب صحابہ کرام ,تبع تابعین, بزرگان دین جن کے توسط سے ہم تک دین پہنچا کو ثواب پہنچانے کی نیت سے ۔

‎🔹*دو رکعات نفل اپنے بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے

‎🔹*اپنے ہر بچے کے لیے الگ الگ دو رکعات نفل پڑھ کر دعا مانگیں۔اگر وقت کی کمی ہے تو سب بچوں کے لیے دو رکعات نفل پڑھ کر خوب دعائیں مانگیں کہ اللہ ان کو اور انکی نسلوں کو ہر قسم کے فتنے جو آج ہیں یا جو مستقبل میں آئیں گے ان سے محفوظ رکھیں اور خاص طور پر قوم لوط کی کوئی برائی ھمارے بچوں میں نہ ہو۔ بےداغ جوانی عطا ہو۔با حیا ہوں ۔خوب سیرت ہوں ۔بچیوں بچوں کے اچھے رشتوں کے لیے دعا کریں چاہے وہ گود ہی کے کیوں نہ ہوں۔

‎🔹*دو رکعات نفل پڑھ کر والدین کے لیےدعا کریں ۔

‎🔹*دو رکعات نفل پڑھ کر پوری امت مسلمہ جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے جو ابھی ہیں اور جو آئیں گے ان سب کے لیے دعا کریں۔خاص طور پر جن ممالک میں مسلمان بری طرح ظلم کا شکار ہیں ان کے لیے دعا کریں ۔

‎🔹*دو رکعات نفل پڑھ کر آپکے خاندان میں جو لوگ کسی پریشانی کا شکار ہیں انکے لیے دعا کریں۔

‎🔹*دو رکعات نفل حج اور عمرہ کی سعادت کے لیے دعا مانگیں۔

‎🔹*آخر میں دو رکعات نفل اس شکر کہ اللہ نے اس ساری عبادت کی توفیق دی اوراللہ اسکو قبول فرما لیں ۔

‎🌟*قرآن کریم کی تلاوت*🌟
‎جتنی ممکن ہو سکے۔
‎🌟*صدقہ*🌟
‎چاہے ایک درہم ہی کیوں نہ ہو

10/03/2026

10/03/2026

10/03/2026

🌟طاق راتوں کےاعمال
(نوٹ ) یہ تمام اعمال طاق راتوں کے لئے خاص یا لازم نہیں ھیں اسلئے ان میں سے جو کرنا چاھیں کر لیں اسکے علاوہ کوئی اور کرنا چاھیں تو وہ کر لیں

Address

Broadway Commercial 116 Park View City Lahore
Lahore
737134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah-e-Hidayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram