Bivet Pharmaceuticals

Bivet Pharmaceuticals Care, compassion and commitment.

تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشن ولادت باسعادت مولا علی علیہ السّلام مبارک ہو سید ذیشان بخاری
02/01/2026

تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشن ولادت باسعادت مولا علی علیہ السّلام مبارک ہو
سید ذیشان بخاری

31/12/2025
06/12/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

FEBRO ZEE RECERCH PRODUCT FOR TUMOR FIBROSIS BLOODING AND CHRONIC MASTITIS WITH VITAMIN KSTOCK AVAILABLE PACKING 500MLBI...
01/10/2025

FEBRO ZEE
RECERCH PRODUCT FOR TUMOR FIBROSIS BLOODING AND CHRONIC MASTITIS WITH
VITAMIN K
STOCK AVAILABLE
PACKING 500ML
BIVET PHARMACEUTICAL PVT LTD
HELP LINE+923076777736

UDDER HIGH VITAMIN HAVAILABLE STOCK PACKING 500ML 5LT 25LT BIVET PHARMACEUTICAL PVT LTD HELP LINE +923076777736
01/10/2025

UDDER HIGH
VITAMIN H
AVAILABLE STOCK
PACKING 500ML 5LT 25LT
BIVET PHARMACEUTICAL PVT LTD
HELP LINE +923076777736

RED GOLD MINERAL AVAILABLE STOCK PACKING 1KG 25KG BIVET PHARMACEUTICAL PVT LTD 03076777736
01/10/2025

RED GOLD MINERAL
AVAILABLE STOCK
PACKING 1KG 25KG
BIVET PHARMACEUTICAL PVT LTD
03076777736

27/06/2025

محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا نہیں دیو بند کا نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے نواسیوں پر کیۓ گئے مظالِم کا مہینہ ھے
ماتم نیاز سبیلیں مجلسِ بیشک نہ کریں
فرقہ وارانہ پوسٹ سے اجتناب کریں ⚠️

آپ صرف غم کریں احترام کریں گھر میں بچوں کو بتائیں کہ محرم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟؟

شیعہ ذاکروں اور مولویوں کی باتیں نہ بتائیں، جو آپ کی معتبر کتابوں میں لکھا ہوا ہے وہ بتائیں۔

اگر غم کرنا بھی آپ کو بُرا لگے تو، غم کا لحاظ تو آپ پڑوسی کے مرنے پر بھی کرتے ہیں کچھ دن ایسا کچھ نہیں کرتے جو وہ دیکھ کر رنجیدہ ہو جائے۔ پورا محرم نہ سہی دس دن ہی صرف ، اِسکا اَجر دنیا و آخرت دونوں میں دیکھ لیجئے گا

ایام عزا شھادت سید الشھداء امام حسینؑ و اولاد الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ 😭💔
‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔

-ul-HARAM

عقل کسی کی میراث نہیں دماغ کو جتنا استعمال کرو گے دشوار راستے بھی آسان ہو جائیں گے___
12/06/2025

عقل کسی کی میراث نہیں دماغ کو جتنا استعمال کرو گے دشوار راستے بھی آسان ہو جائیں گے___

08/06/2025

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الضحی بہت بہت مبارک ہو سی ای او
بائی ویٹ فارما سوٹیکل پرائیویٹ لیمٹڈ
سید ذیشان بخاری

18/04/2025

پاکستانی معاشرے میں آپ کے ہاتھ پیر کاٹ کر آپ کو پھینک دیا جاتا ہے اور اس کو سب سے بہترین تربیت قرار دیا جاتا ہے اپ کو شروع سے بنی بنائی پلیٹ پیش کی جاتی ہے اپ کو کسی قابل بنانے کی بجائے زندگی کی حقیقت بتانے کی بجائے اپ کے نخرے اتنے اٹھائے جاتے ہیں ایک وقت آتا ہے کہ اپ خود سے کچھ کرنے کے قابل نہیں رہتے
اور یہ وہ وقت ہوتا ہے ذمہ داریوں کا تاج آپ کو پہنایا جاتا ہے اپ کو سکھایا کچھ بھی نہیں جاتا لیکن کروایا سارا کچھ آپ سے ہی جاتا ہے یہ زندگی کا وہ وقت ہوتا ہے زندگی کی ساری مشکلات اپ کے سر پر آجاتی ہیں کوئی بھی اپ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا
زندگی کی دوڑ میں آپ کو اپنا آپ پیچھے رہتا نظر اتا ہے اپ اس خوف سے نکلنے کے لیے ایڑیاں رگڑتے ہیں محنت سے تو نہیں قسمت سے کوئی چانس لگ جائے تو ٹھیک ہے ورنہ سارا نقصان آپ کا ہوتا ہے جس میں آپ کے والدین آپ کے اساتذہ اپ کے حکمران برابر کے شریک ہیں یہ آپ کو تباہ کرنے کا مکمل پیکج ہے!!

‏کچھ لوگ بظاہر آپ کی حمایت کر رہے ہوتے ہیں لیکن درحقیقت وہ آپکی ہلاکت چاہتے ہیں۔ لوگ اپنے اندر خطرناک ترین زہر رکھ کر بھ...
10/04/2025

‏کچھ لوگ بظاہر آپ کی حمایت کر رہے ہوتے ہیں لیکن درحقیقت وہ آپکی ہلاکت چاہتے ہیں۔ لوگ اپنے اندر خطرناک ترین زہر رکھ کر بھی آپ کے سامنے مسکراتے ہیں...آپ کو احساس دلاتے ہیں کہ وہ آپ کے خیر خواہ ہیں ... پر جیسے ہی آپ دوسری طرف مڑتے ہیں وہ ڈنگ مار دیتے ہیں...اپنے قول اور عمل سے وہ آپ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں...وہ میٹھے لفظوں اور ہمدردانہ وار سے آپ کے اپنوں کو بد ظن کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں...مگر یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہم کچھ بھی نہیں جانتے
اللہ کو جواب دینا پرے گا

جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے  لفٹ سے آنا جانا شروع کردیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔صفائی...
04/04/2025

جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کردیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔

صفائی کرنے والوں نے اس جگہ کی صفائی کرنا چھوڑ دی۔

آندھیوں کی مہربانی سے جگہ جگہ مٹی جمع ہوگئی ایک دن بارش ہوئی اور اگلے چند دنوں میں یہاں خوبصورت پھول اُگ آۓ۔۔۔!!!

تو کیا تُم لوگوں کے چھوڑ جانے پہ افسردہ ہو ؟

Address

48km Multan Road Dinanath
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bivet Pharmaceuticals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bivet Pharmaceuticals:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram