22/11/2025
نیشنل سینٹر فار چلڈ ہیلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ، ٹوکیو، جاپان میں آرتھوپیڈکس ڈپارٹمنٹ میں تین فیلوز شامل ہوئے ہیں
ڈاکٹر تکہیکو تاکاگی ان تینوں فیلوز کے سپروائزر ہیں
جن میں سے ایک پاکستان سے، اور دوسرے دو ویتنام اور فلپائن سے ہیں۔
ڈاکٹر محمد عبدالباسط کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ پہلی بار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، جو کہ پیڈیایٹرک اور اڈلٹ
۔آرتھوپیڈک سرجن ہیں۔