01/02/2026
سموگ اور سرد موسم میں مریضوں کے لیے کیا خصوصی سہولت۔
اب دن اور رات دونوں اوقات میں ڈاکٹر محمد محسن ریاض سے معائنہ ممکن۔
ڈاکٹر محمد محسن ریاض سے ماہرانہ مشورہ حاصل کریں، جو گردوں کے امراض کے علاج میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
جدید سہولیات:
✅ گردے کے امراض کی تشخیص اور علاج
✅ گردے کی پتھری کا علاج
✅ گردے فیل ہونے کی صورت میں مکمل نگہداشت
✅ بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کے لیے کڈنی کیئر
✅ پیشاب میں پروٹین کا علاج
✅ گردے کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مشورے اور رہنمائی
✅ گردے کی بیماریوں کی جلد تشخیص
✅ پیٹ والے ڈائلسز اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کی رہنمائی
🕒 دن کے اوقات
📍 احمد ہیلتھ کیئر
پیر تا جمعہ: 1:00 بجے تا 3:00 بجے
ہفتہ: 11:30 بجے صبح تا 1:30 بجے دوپہر
🌙 شام کے اوقات
📍 عمر ہسپتال، جوہر ٹاؤن لاہور
پیر تا جمعہ: شام 6 بجے تا رات 9 بجے
گردوں کے امراض، بلڈ پریشر، شوگر اور دیگر نیفروالوجی مسائل کے لیے بروقت تشخیص اور بہترین علاج کی سہولت۔
📞:اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
+92 323 4566640
+92 370 4980006
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!