11/03/2026
صحت مند اور محفوظ معاشرے کے لیے کوشاں، بین الاقوامی معیار کی ادویات تیار کرنے والی دوا ساز کمپنی Jenner Pharmaceuticals ادویات بنانے کے ساتھ ساتھ مریضوں اور مفاد عامہ کی صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنے میں بھی پیش پیش ہے۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں محفوظ اور صحت مند روزہ رکھنے کے لیے مفید طبی رہنمائی آپ تک پہنچانا بھی اسی عزم کا حصہ ہے۔