18/08/2023
کوئی بھی آپکو بجھا ہوا قبول نہیں کرتا سوائے اللہ کے،
جو قبول بھی کرتا ہے بلکہ روشن بھی کرتا ہے...! 🤍آنسوؤں کی کوئی زبان نہیں ہوتی بس فریاد ہوتی ہے ، اور اس فریاد کو سننے والا اللہ" ہے.
"وہ" ہی ہے جو مشکلوں سے نکالتا ہے
بیشک وہی ہے جو اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کرتا ہے
اے میرے رب"
جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسوؤں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے
بیشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہے۔۔۔!!