Dr Shabana Imam Khan

Dr Shabana Imam Khan Medical services only for deserving patients

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،پہاڑوں...
15/10/2025

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿
کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،
پہاڑوں پر رہتی ہیں، آٹا گوندھتی ہیں، لکڑیاں توڑتی ہیں اور کبھی گھٹنوں یا کمر کے درد کی شکایت نہیں کرتیں
لیکن ہماری عورتیں جوانی ہی میں تھکن، ہڈیوں کے درد، گھٹنوں کے مسئلے اور کمزوری کی شکایت کرتی ہیں۔

کیا تم نے سوچا کیوں؟
راز ہے (بیضہ دانیاں) میں

ماہواری شروع ہونے سے چند دن پہلے ہی جسم میں خون کا دباؤ بنتا ہے،
عورت کو سستی، تھکن اور نیند محسوس ہوتی ہے کیونکہ جسم اندرونی طور پر تیاری کر رہا ہوتا ہے۔
اِس دوران کیلشیم کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تاکہ رحم اپنا کام مکمل کر سکے۔

جب جسم کو کیلشیم کی کمی ہوتی ہے تو وہ ہڈیوں سے کھینچ لیتا ہے،
اسی لئے چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے، ہونٹ سفید ہو جاتے ہیں، اور تھکن چھا جاتی ہے۔

لیکن اکثر عورتیں غلطی یہ کرتی ہیں کہ میٹھا یا چاکلیٹ کھا لیتی ہیں یہ سمجھ کر کہ جسم کو "توانائی" چاہیے
حالانکہ اس وقت جسم کو میٹھا نہیں بلکہ کیلشیم اور لوہا (ائرن) چاہیے ہوتا ہے۔

اسی کمی کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں کمزوری اور خون کی کمی (انیمیا) میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔

کیا کرنا چاہیے؟
ماہواری سے پہلے اور اس دوران عورت کو چاہیے کہ
دودھ، پھل، سبزیاں، سلاد اور بغیر نمک کے میوے کھائے۔
پنیر اور دہی بھی مفید ہیں کیونکہ ان میں کلسیم ہوتا ہے۔
روزانہ ہلکی ورزش کرے تاکہ جسم کیلشیم اور آئرن کو بہتر طور پر جذب کر سکے۔

👣 یاد رکھو:
عورت کی صحت کا اصل تعلق اُس کے کھانے پینے اور طرزِ زندگی سے ہے۔
غذا ٹھیک ہو اور حرکت ہو تو جسم مضبوط اور تندرست رہتا ہے۔

🌞 آج کل تقریباً ہر شخص میں وٹامن ڈی (Vitamin D) کی کمی پائی جاتی ہے
جس سے تھکن، ڈپریشن، ہڈیوں کا درد اور سستی پیدا ہوتی ہے۔
ڈاکٹر عام طور پر گولیاں یا انجکشن دیتے ہیں مگر تحقیق بتاتی ہے
کہ قدرتی علاج زیادہ مؤثر اور محفوظ ہے۔

🍃 قدرتی علاج کیا ہے؟
جو قرآنِ مجید میں ذکر ہوا
انجیر (خشک انجیر یعنی تینی خشک)

سائنس نے ثابت کیا کہ خشک انجیر جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار کئی گنا بڑھا دیتی ہے۔
یہ وہی پھل ہے جسے قرآن میں “وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ” کے ساتھ یاد کیا گیا۔

📜 طریقہ استعمال
تین عدد خشک انجیر
دو عدد خشک خوبانی
انہیں رات بھر ایک کپ پانی میں بھگو دیں
صبح خالی پیٹ وہ پانی پی لیں اور پھل کھا لیں

یہ نسخہ جسم کو دیتا ہے
✨ وٹامن D، C، B، K، E
✨ کیلشیم، پوٹاشیم
✨ قبض سے نجات
✨ جلد کی خوبصورتی
✨ وزن میں توازن
✨ اور کئی اقسام کے سرطان سے بچاؤ

🌿
یہ وہ علاج ہے جو قدرت، ایمان اور عقل تینوں کے قریب ہے
اور سب سے بڑھ کر قرآن کا دیا ہوا رازِ صحت ہے۔

💚
پڑھ کر آگے پہنچاؤ
اور صلّی اللہُ علیٰ محمّدٍ وآلہِ وصحبِه وسلّم 🌸

سولیس آپ کے جسم کا دوسرا دل ہے کیا آپ کو پتہ ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی پنڈلی کے پیچھے چھپا ایک چھوٹا سا پٹھا سولیس So...
30/07/2025

سولیس آپ کے جسم کا دوسرا دل ہے کیا آپ کو پتہ ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی پنڈلی کے پیچھے چھپا ایک چھوٹا سا پٹھا سولیس Soleus آپ کی زندگی میں کتنا بڑا کردار ادا کرتا ہے

یہ پٹھا خون کو آپ کے پیروں سے دل تک واپس دھکیلنے میں مدد دیتا ہے خاص طور پر جب آپ بیٹھے ہوتے ہیں لیٹے یا کھڑے ہوتے ہیں اسی لیے ماہرین اسے دوسرا دل کہتے ہیں

اہمیت

خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے
ٹانگوں میں سوجن اور تھکن سے بچاتا ہے
ڈیپ وین تھرومبوسز (DVT) جیسے خطرات کو کم کرتا ہے
ذیابیطس اور دل کے مریضوں کے لیے خاص طور پر اہم

سولیس کو فعال رکھنے کے آسان طریقے

روزانہ 10 منٹ واک کریں
کرسی پر بیٹھے بیٹھے ایڑیاں اوپر نیچے کریں
کافی کیل ریز یعنی پاؤں کی انگلیوں پر اٹھنا
سادہ اسٹریچز خاص طور پر بیٹھے بیٹھے

یاد رکھیں

زیادہ دیر بیٹھنا سولیس کو سویا ہوا بنا دیتا ہے جو خون کے بہاؤ کو سست کرتا ہے ہر گھنٹے بعد تھوڑا چلنا یا ایڑیاں حرکت دینا اس کے لیے آکسیجن کی طرح ہے

اپنے دوسرے دل کا خیال رکھیں کیونکہ دل صرف سینے میں نہیں دھڑکتا

پیدل چلنا اور حرکت میں رہنا دل کی صحت کے لئے کتنا مفید ہے یہ تحریر پڑھیں۔👇میڈیکل سائنس میں پنڈلیوں کے عضلات، خاص طور پر ...
07/06/2025

پیدل چلنا اور حرکت میں رہنا دل کی صحت کے لئے کتنا مفید ہے یہ تحریر پڑھیں۔👇
میڈیکل سائنس میں پنڈلیوں کے عضلات، خاص طور پر کیلف مسلز (Calf Muscles) کو اکثر "Peripheral Heart" یا "Second Heart" کہا جاتا ہے، کیونکہ؛
یہ پٹھے خون کو نیچے سے اوپر، یعنی دل کی طرف واپس دھکیلنے میں مدد دیتے ہیں۔

جب ہم چلتے ہیں یا حرکت کرتے ہیں تو یہ پٹھے سکڑتے اور پھیلتے ہیں، جو رگوں پر دباؤ ڈال کر venous return کو بہتر بناتے ہیں
اس طرح خون کی گردش کو فروغ دیتی ہے۔رگوں میں خون کے جم جانے (venous stasis) کو روکتی ہے، جو خطرناک clots (جیسے DVT – Deep Vein Thrombosis) سے بچاؤ میں مددگار ہے۔
خاص طور پر لمبے وقت تک بیٹھنے والے افراد کو حرکت میں رہنے کا مشورہ اسی لیے دیا جاتا ہے۔

روزمرہ کی معتدل جسمانی سرگرمی جیسے واکنگ، سیڑھیاں چڑھنا، ہلکی ورزش دل کی صحت بہتر بناتی ہے۔بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔
دل کے دورے اور اسٹروک کے خطرے کو کم کرتی ہے۔--

Dr Shabana Imam khan

 # # # Exclusive Fitness Equipment Deal!Unlock your fitness potential with our amazing deal on essential home workout to...
23/04/2025

# # # Exclusive Fitness Equipment Deal!

Unlock your fitness potential with our amazing deal on essential home workout tools! Perfect for all fitness levels, this bundle includes:

- **Thera Band:** Enhance your strength training and flexibility with our versatile resistance bands, ideal for rehabilitation and toning.
- **Hand Gripper:** Build grip strength and improve hand endurance with our easy-to-use hand gripper, perfect for athletes and everyday fitness enthusiasts.
- **Home Massager:** Relax and relieve muscle tension with our compact home massager, designed to soothe sore muscles after a long day or workout.
- **Gym Ball:** Boost your core strength and stability with our durable gym ball, perfect for a variety of exercises and improving posture.
- **Foam Roller:** Aid your recovery and reduce muscle soreness with our high-density foam roller, essential for effective stretching and myofascial release.
- **Shoulder Pulley:** Improve shoulder mobility and strength with our shoulder pulley, ideal for rehabilitation and enhancing your range of motion.

**Don’t miss out on this fantastic deal! Equip your home gym with these essential tools and take your fitness journey to the next level!**

Visit my profile for order on Etsy
Or what's up
+923324742837

22/04/2025
22/04/2025

Introducing the Messager Gun: Your Fun Communication Tool
**Blast Away Boring Messages!** 🎉

Say goodbye to ordinary texting and hello to the Messager Gun! This innovative gadget allows you to send fun, playful messages in a unique way. Perfect for parties, events, or just to brighten someone’s day, the Messager Gun adds a touch of excitement to your communication.

**Key Features:**
- **Interactive Messaging:** Send messages with a pull of the trigger! Choose from a variety of pre-set messages or create your own.
- **Fun Sound Effects:** Each message comes with entertaining sound effects that make communication a blast!
- **Compact and Portable:** Take it anywhere! The Messager Gun is lightweight and easy to carry, making it perfect for gatherings or just for fun at home.
- **Great for All Ages:** Whether you’re a kid or just a kid at heart, this gadget is sure to bring smiles and laughter.

**Why You’ll Love It:**
- **Engage and Entertain:** Perfect for parties, family gatherings, or just to surprise friends with a fun message.
- **Unique Gift Idea:** Looking for a quirky gift? The Messager Gun is sure to be a hit!
- **Create Lasting Memories:** Make every moment memorable with playful communication.

**Get Yours Today!**
Don’t miss out on the fun! Order your Messager Gun now and start blasting away boring messages!

Visit my profile for order on Etsy
Or what's up
0332 4742837
Delivery free All over the world

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shabana Imam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram