26/01/2023
*رِسک اور کامیابی کا تعلق..!*
*رِسک اور کامیابی ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں،،*
*لوگ زندگی میں کامیاب تو ھونا چاہتے ہیں لیکن وہ خطرہ مول لینے سے بھی ڈرتے ہیں،*
*گھبراتے ہیں اور کامیابی کے راستے سے واپس چلے جاتے ہیں اور اپنے مقصد سے ہٹ جاتے ہیں اور ہمیشہ اُن لوگوں میں شامل ھو جاتے ہیں جو ناکام ہیں.*
*یاد رکھیے..*
*وہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ھو سکتے جن لوگوں میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ھو..*