23/10/2025
رنگ و روشنی سے علاج
🌌 وَمَاذَرَالَکُم فِی الْاَرْضِ مختَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
اور یہ جو بہت سی رنگ برنگ کی چیزیں اس نے تمہارے لئے زمین میں پیدا کر رکھی ہیں، ان میں نشانی ہے ان لوگوں کے لئے جو سمجھ بوجھ سے کام لیتے ہیں۔
نیلارنگ
نیلے رنگ کی کمی سے غصہ زیادہ آتاہے۔ مزاج میں چڑچڑاپن رہتا ہے۔ کبھی کبھی جسم گرم ہوجاتاہے اور دوچار پتلے دست بھی آجاتے ہیں۔ آنکھوں کارنگ گلابی ہوجاتاہے۔ ناخن سرخ ہوجاتے ہیں۔ پیشاب سرخی مائل ہوجاتاہے اور جسم کی رنگت زردی مائل ہوجاتی ہے۔
🧘♂️🧘♀️ نیلی روشنی کا مراقبہ
• سکون حاصل کرنے کے لئے نیلی روشنی کا مراقبہ نہایت مفید عمل ہے اس مراقبہ سے ول پاؤر (WILL POWER) میں اضافہ ہو جاتا ہے اور استاد کی نگرانی میں مسلسل مراقبہ کرنے سے دماغ میں یقین کا پیٹرن کھل جاتا ہے۔
• نیلی روشنی کا مراقبہ کرنے والا بندہ کاروباری خاندانی معاملات اور مستقبل کے بارے میں صحیح فیصلے کرتا ہے۔
Meditation of Blue lights:
Meditation of blue lights helps in treating the mental ailments, pain in the neck and backbone, disorders of vertebrae, depression, inferiority complex and lack of willpower etc.
Method:
In this meditation it is imagined that blue ray of light is flowing down from the sky, towards the head and the heart is full with blue light and it is absorbed by the whole body and flowing into earth.
🧘♂️🧘♂️🧘♀️🧘♀️🤍🌌🕯️🩵💙