Doctor_MASH

Doctor_MASH Doctor Mashar Hayat
DPT (RIU)
MS.PPT (RIU)
Specialized in PEDIATRIC physical therapy
Consultant Phys

21/11/2025
Winter Time 😶‍🌫️Book your Appointment Today
05/11/2025

Winter Time 😶‍🌫️
Book your Appointment Today

اللہ تعالیٰ آپ کو اس خوبصورت دن کی بدولت ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے،اور آپ کے سینے کو ایمان کی محبت سے منور کریں۔خدا تع...
03/05/2022

اللہ تعالیٰ آپ کو اس خوبصورت دن کی بدولت ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے،اور آپ کے سینے کو ایمان کی محبت سے منور کریں۔خدا تعالیٰ ہم سب کو زندگی کے ہر بلند مقصد میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔ عید مبارک!

کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے. یہ تکلیف آپ کے روز مرہ کے کام جیسے چلنے، پھرنے...
02/05/2022

کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے. یہ تکلیف آپ کے روز مرہ کے کام جیسے چلنے، پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے میں خلل پیدا کر سکتی ہے.

ہم ہی کیوں؟
- بین الاقوامی معیار کی تحقیق
- بغیر سرجری و ادویات کمر درد سے نجات
- ریڑھ کی ہڈی سے منسلک تکالیف کا مکمل علاج

تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں ۔
0344-6441908/0333-8264018/066-22-45888

26/04/2022

فزیوتھراپی کی افادیت۔۔۔۔

26/04/2022

services available!
For Problems like
.

.

.
.




Physiotherapists get you involved in your own recovery.
Book your appointment today:-
Dr.Mashar Hayyat(PT)
DPT (RIU),Ms_PPT*(RIU)
Call:0333-8264018
Aminah complex Kot Adu, District Muzaffargarh.

25/04/2022

ہمارے ٹریٹمنٹ کے صحت پر مثبت اثرات:
- جسمانی توازن میں بحالی
- ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی پوزیشن میں واپسی
- ڈسک کی صحت سے متعلق اہم اجزاء کی افزائش میں اضافہ
- ریڑھ کی ہڈی کو سہارا دینے والے جوڑوں اور پٹھوں کی مضبوطی.
- بغیر کسی سرجری, صوتی لہروں کے ذریعے طبی اور سائنسی طریقے سے درد سے مکمل نجات

0344-6441908/0333-8264018/066-22-45888

15/04/2022

آرتھرائٹس ایک عام تکلیف ہے جو جوڑوں کو متاثر کرتی ہے. یہ جوڑوں میں سوزش اور درد کا باعث بن سکتی ہے جس کی وجہ سے چلنے پھرنے یا حرکت کرنے میں دشواری پیش آ سکتی ہے.

آرتھرائٹس کی عام علامات, جوڑوں میں:
- درد
- سوزش
- اکڑاؤ
- سوجن

ہمارے پاس آرتھرائٹس، ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا علاج جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے. تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں...
0333-8264018/0346-0691176/066-2245888

سروائیکل سپونڈیلوسس بہت عام ہے اور عمر کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھ سکتی ہے. 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں 85 فیصد سے زا...
13/04/2022

سروائیکل سپونڈیلوسس بہت عام ہے اور عمر کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھ سکتی ہے. 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں 85 فیصد سے زائد لوگ سروائیکل سپونڈیلوسس سے متاثر ہوتے ہیں۔

سروائیکل سپونڈیلوسس کی عام علامات:
- گردن میں درد
- گردن میں اکڑاؤ
- سر درد

ہمارے ہاں سروائیکل سپونڈیلوسس اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے.
تکلیف کی صورت میں آج ہی ماہرین کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔
066-2245888/0346-0691176/0333-8264018

ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں اور جوڑوں سے منسلک تکالیف کو کہیں الوداع!ہمارے ٹریٹمنٹ کے صحت پر مثبت اثرات:- جسمانی توازن میں بحالی ...
11/04/2022

ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں اور جوڑوں سے منسلک تکالیف کو کہیں الوداع!
ہمارے ٹریٹمنٹ کے صحت پر مثبت اثرات:
- جسمانی توازن میں بحالی
- ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی پوزیشن میں واپسی
- ڈسک کی صحت سے متعلق اہم اجزاء کی افزائش میں اضافہ
- ریڑھ کی ہڈی کو سہارا دینے والے جوڑوں اور پٹھوں کی مضبوطی

ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں یا جوڑوں سے منسلک تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کی جئے۔
0346-0691176/066-2242888/ 0333-8264018

“Children are not things to be molded, but are people to be unfolded.”
05/04/2022

“Children are not things to be molded, but are people to be unfolded.”

Happy Ramadan ❣️
02/04/2022

Happy Ramadan ❣️

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 18:00 - 21:00

Telephone

+923338264018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor_MASH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor_MASH:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram