حافظ دواخانہ

حافظ دواخانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حافظ دواخانہ, Medical Center, Hafiz Dwakhana Barlab Nehar Nizam Pura Dhaka Begam Kot Shekhupura Rode Lahore, Lahore.

ماہر نبض شناس
حاذق حکیم ایم اے دلشاد خاں
فاضل طب الجراحت اسلام آباد پنجاب پاکستان و انگلینڈ
آپ ہمارے اس پیج کو اپنے علاج و معالجہ اور دیسی جڑی بوٹیوں کی انفارمیشن کے لیے لائک فالو کر سکتے ہیں
آپکی محبتوں کا شکریہ
ہمہ وقت آپ کی خدمت میں مصروف عمل

الحمدللہ رب العالمین آپ احباب کی محبتوں کا شکریہ 2000 مکمل ہوئےI've just reached 2K followers! Thank you for continuing ...
16/02/2026

الحمدللہ رب العالمین آپ احباب کی محبتوں کا شکریہ
2000 مکمل ہوئے
I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

آج حافظ دواخانہ کی طرف سے اسپیشل `🌶️ خوشبودار گرم مصالحہ ریسپی` نسخہ پیش کیا جا رہا ہے۔۔احباب خود بھی مستفید ہوں آگے بھی...
14/02/2026

آج حافظ دواخانہ کی طرف سے
اسپیشل
`🌶️ خوشبودار گرم مصالحہ ریسپی` نسخہ پیش کیا جا رہا ہے۔۔

احباب خود بھی مستفید ہوں آگے بھی ضرور شئیر کیجیئے ۔۔۔۔

🧾 اجزاء:
دار چینی — 6 چھوٹے ٹکڑے
سبز الائچی — 12 عدد
کالی الائچی — 4 عدد
لونگ — 10 عدد
بادیان کا پھول- 4 عدد
کالی مرچ —4 کھانے کے چمچ
زیرہ — 4 کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا _ 4 کھانے کے چمچ
سونف — 2 کھانے کا چمچ
جاوتری — 2 عدد
جائفل — آدھا ٹکڑا
تیز پات — 2 عدد
👩‍🍳 ترکیب:
تمام ثابت مصالحوں کو اچھی طرح صاف کر لیں۔
ایک کڑاہی کو ہلکی آنچ پر گرم کریں، تیل بالکل نہ ڈالیں۔
تمام مصالحے کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر مسلسل چلاتے ہوئے بھونیں، یہاں تک کہ خوشبو آنے لگے (تقریباً 3 سے 4 منٹ)۔
مصالحوں کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
ٹھنڈا ہونے کے بعد گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
تیار گرم مصالحہ کسی ہوا بند ڈبے میں محفوظ کر لیں۔
✨ خاص ٹپس:
مصالحہ زیادہ نہ جلائیں ورنہ ذائقہ کڑوا ہو جائے گا۔
خوشبو برقرار رکھنے کے لیے پیسنے کے بعد چھانیں نہیں۔
یہ گرم مصالحہ دال، سبزی، گوشت، پلاؤ اور بریانی سب میں لاجواب لگتا ہے۔۔۔۔۔

آگے ضرور شیئر کیجیئے والسلام دعاؤں کی درخواست ۔۔۔۔

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
نمبر محفوظ کریں اور رابطہ کریں 👇🏻
*🪀+923410727770*

https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770

`مردانہ و زنانہ پیچیدہ امراض کے علاج و معالجہ کے لیے دواخانہ پہ تشریف لائیں` 👇🏻
https://share.google/rw13XtKUn6FMAYV3Z

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 🔗 ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029VanMPvuHVvTXJZiNFD1N

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️
لنک پر کلک کریں👇🏻
https://chat.whatsapp.com/CSXbrJycTjwJAqelTI5381

ہمارا فیس بُک پیج لائک فالو کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

`فیٹی لیور اور جگر کے امراض میں مبتلا حضرات کے لیے خاص مشورہ` الحمدللہ اس وقت گاجر اور کنو کا موسم ہے، جو قدرت کی طرف سے...
09/02/2026

`فیٹی لیور اور جگر کے امراض میں مبتلا حضرات کے لیے خاص مشورہ`

الحمدللہ اس وقت گاجر اور کنو کا موسم ہے، جو قدرت کی طرف سے جگر کے مریضوں کے لیے ایک بہترین نعمت ہے۔
فیٹی لیور، جگر کی سستی، بھاری پن، بدہضمی، منہ کی کڑواہٹ اور جسمانی کاہلی جیسے مسائل عموماً جگر کی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

ایسے تمام افراد روزانہ ایک گلاس گاجر اور کنو کا تازہ مکس جوس ضرور استعمال کریں۔
جوس بناتے وقت اس میں ایک چھوٹا سا ٹکڑا تازہ ادرک شامل کر لیں، جو جگر میں خون کی گردش بہتر کرتا ہے اور چکنائی پگھلانے میں مدد دیتا ہے۔
حسبِ ذائقہ تھوڑا سا کالا نمک شامل کرنے سے جوس ہاضم اور مؤثر ہو جاتا ہے۔

اس جوس کو روزانہ نہار منہ یا ناشتے کے بعد استعمال کریں۔
مسلسل ایک ماہ کے استعمال سے ان شاء اللہ
جگر کی صفائی
فیٹی لیور میں بہتری
پیٹ کے بوجھل پن میں کمی
اور جسمانی چستی میں اضافہ محسوس ہوگا۔

نوٹ: بازاری ڈبہ بند جوس سے پرہیز کریں، ہمیشہ تازہ جوس استعمال کریں۔

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
نمبر محفوظ کریں اور رابطہ کریں 👇🏻
*🪀+923410727770*

https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770

`مردانہ و زنانہ پیچیدہ امراض کے علاج و معالجہ کے لیے دواخانہ پہ تشریف لائیں` 👇🏻
https://share.google/rw13XtKUn6FMAYV3Z

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 🔗 ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029VanMPvuHVvTXJZiNFD1N

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️
لنک پر کلک کریں👇🏻
https://chat.whatsapp.com/CSXbrJycTjwJAqelTI5381

ہمارا فیس بُک پیج لائک فالو کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

`🧠معجون دماغون` https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770 دماغی کمزوری، یادداشت کی کمی، درد سوزشِ دماغ اور نیند کا ن...
08/02/2026

`🧠معجون دماغون`

https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770

دماغی کمزوری، یادداشت کی کمی، درد سوزشِ دماغ اور نیند کا نہ آنا
آج ہم جسم کے سپریم کمانڈر یعنی "دماغ" کا ذکر کریں گے۔
`دماغی صحت صرف یادداشت تک محدود نہیں بلکہ یہ آپ کے پورے جسم کے ہارمونز اور اعصابی نظام کو کنٹرول کرتا ہے۔`
جب دماغ تھک جائے یا اس کے مزاج میں بگاڑ آ جائے تو انسان *زندہ لاش* بن جاتا ہے۔

1۔ میڈیکل ٹرمینالوجی اور سائنسی تجزیہ
جدید سائنس دماغی امراض کو نیورو ٹرانسمیٹرز اور ہارمونز کے تناظر میں دیکھتی ہے:
* Encephalitis
دماغ کے ٹشوز کی سوزش، جو اکثر وائرس یا انفیکشن سے ہوتی ہے۔
* Insomnia:
نیند کا نہ آنا یا بار بار ٹوٹ جانا۔
اس کا تعلق "میلاٹونن"
(Melatonin)
ہارمون کی کمی سے ہے۔
* Dopamine & Serotonin:
یہ خوشی اور سکون کے کیمیکلز ہیں۔
ان کی کمی ڈپریشن اور نسیان (بھولنے کی بیماری) پیدا کرتی ہے۔
* Cortisol:
اسٹریس ہارمون، جس کی زیادتی دماغی خلیات کو تباہ کر دیتی ہے۔

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️
لنک پر کلک کریں👇🏻
https://chat.whatsapp.com/CSXbrJycTjwJAqelTI5381

2۔ قانونِ مفرد اعضاء:
دماغی امراض کی تینوں تحاریک
حکیم صابر ملتانی صاحب کے مطابق دماغ "اعصاب" کا مرکز ہے اور اس کی بیماریاں تین حالتوں میں ہوتی ہیں:

*اعصابی سوزش*
(تری کی کثرت): دماغ میں رطوبات بڑھ جاتی ہیں۔ یادداشت دھندلا جاتی ہے، ہر وقت غنودگی رہتی ہے اور انسان فیصلہ کرنے کی قوت کھو دیتا ہے۔
*عضلاتی تناؤ*
(خشکی کی کثرت):
یہ ڈپریشن اور بے خوابی (Insomnia) کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
دماغ میں خشکی بڑھنے سے خیالات کا ہجوم رہتا ہے اور نیند اڑ جاتی ہے۔
*غدی حدت*
(گرمی کی کثرت):
دماغ میں خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ غصہ زیادہ آتا ہے، سر میں تپکن والا درد ہوتا ہے اور دماغی پردوں میں سوزش آ جاتی ہے۔
3۔ *یادداشت اور ذہن کی اقسام*
*قوتِ حافظہ* :
پرانی باتوں کو یاد رکھنا۔ اس کی کمزوری سردی تری سے ہوتی ہے۔
*قوتِ متخیلہ:*
نئے خیالات پیدا کرنا۔ اس کی کمی خشکی سے ہوتی ہے۔
*قوتِ واہمہ:*
وسوسے اور ڈر پیدا ہونا۔ یہ عضلاتی (تیزابی) تحریک کی علامت ہے۔
4۔ *کامیاب نسخہ جات اور مکمل طبی علاج*

الف: دماغی طاقت اور یادداشت کے لیے (براہمی ٹونک)

اجزاء: مغز بادام (100 گرام)،
سونف (50 گرام)،
کوزہ مصری (100 گرام)،
استخدوس (50 گرام)،
براہمی بوٹی (50 گرام)۔
* ترکیب: تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
* استعمال: ایک چمچ صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔
*👆🏻یہ دماغ کی تری اور خشکی کو متوازن کر کے حافظہ تیز کرتا ہے۔*

ب: *نیند نہ آنے اور ڈپریشن کے لیے (خمیرہ سکون)*

* اجزاء: صندل سفید (20 گرام)،
خشک دھنیا (20 گرام)،
چھوٹی الائچی (10 گرام)،
کدو کے بیج کی گری (50 گرام)۔
*استعمال:*
انہیں باریک پیس کر رکھ لیں۔ آدھا چمچ رات کو سونے سے پہلے دودھ کے ساتھ لیں۔
یہ دماغ کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے اور گہری نیند لاتا ہے۔

ج: *دماغی سوزش اور سر درد کے لیے*
* نسخہ:
روغنِ لبوبِ سبع کی سر پر مالش کریں۔
یہ سات مغزیات کا تیل ہے جو دماغی خشکی کا حتمی علاج ہے۔
5۔ *بڑوں کے مشورے اور طبی ٹوٹکے*

* تلووں کی مالش:
رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلووں پر سرسوں یا کدو کے تیل کی مالش کریں۔
یہ دماغ کی گرمی نکال کر پرسکون نیند لاتا ہے۔

* ناک میں تیل ڈالنا:

روزانہ رات کو دو قطرے روغنِ بادام یا دیسی گھی ناک میں ڈالنا دماغی رگوں کو تر رکھتا ہے اور نزلہ زکام سے بچاتا ہے۔

* مربہ ہلیلہ:
روزانہ رات کو دو دانے ہلیلہ سیاہ کا مربہ دھو کر کھانا دماغی بخارات کو نیچے اتارتا ہے اور یادداشت بہتر کرتا ہے۔

*ورزش اور طرزِ زندگی*

* لمبے سجدے: نماز میں لمبا سجدہ کرنا دماغ کی طرف خون کی گردش (Blood Flow) کو بڑھاتا ہے، جو یادداشت کے لیے بہترین ہے۔
*گہرے سانس:*
روزانہ صبح 10 منٹ کھلی ہوا میں گہرے سانس لیں تاکہ دماغ کو وافر آکسیجن ملے۔
*پرہیز:*
چائے کی کثرت، سگریٹ نوشی، رات کو دیر تک جاگنا، اور موبائل کا بے جا استعمال دماغ کا دشمن ہے۔

قانونِ مفرد اعضاء کا نچوڑ
"دماغ کی غذا سکون اور اچھی نیند ہے"۔
جب آپ معدے میں تیزابیت پیدا کرنے والی چیزیں کھاتے ہیں تو ان کے بخارات دماغ کو چڑھتے ہیں، جس سے وہم اور بے خوابی پیدا ہوتی ہے۔
اس لیے دماغ کا علاج ہمیشہ پیٹ کی اصلاح سے شروع کریں۔
دردمندانہ اپیل
میرے عزیزو، نیند کی گولیاں کھا کر اپنے اعصاب کو سن نہ کریں بلکہ ان کی اصل وجہ (خشکی یا سوزش) کا علاج کریں۔
*دماغ تندرست ہے تو پوری دنیا خوبصورت ہے۔*
اس معلومات کو شیئر کریں تاکہ لوگ ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کے بوجھ سے نکل سکیں۔

تیار معجون دماغون دستیاب ہے آرڈر کے لیے اپنا نام نمبر ایڈریس بھیجیں

معجون دماغون 👇🏻
قیمت 5000 روپے
نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
نمبر محفوظ کریں اور رابطہ کریں 👇🏻
*🪀+923410727770*

`مردانہ و زنانہ پیچیدہ امراض کے علاج و معالجہ کے لیے دواخانہ پہ تشریف لائیں لوکیشن` 👇🏻
https://share.google/rw13XtKUn6FMAYV3Z

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے اس میسج کو شئیر کریں`

`تیل سرسوں کھائیں اور مرضوں سے نجات پائیں` ممبرز متوجہ ہوں اپنا ہر کھانا سرسوں کے تیل میں تیار کریں چکن فش تکہ پکوڑے اسی...
31/01/2026

`تیل سرسوں کھائیں اور مرضوں سے نجات پائیں`

ممبرز متوجہ ہوں
اپنا ہر کھانا سرسوں کے تیل میں تیار کریں چکن فش تکہ پکوڑے اسی میں فرائی کریں اور پھر مزے کی بات ہے کہ
تیل میں بنی ھوئ اشیإ کڑک اور کرنچی بنتی ہیں مزا بھی بہترین ہوتا ہے

*بنانے کا طریقہ*

2 کلو خالص تیل سرسوں کا لےکر چولہے پر رکھ کر ابالنا شروع کریں جب ابلنا شروع ہوجائے تو سوگرام ادرک کو چھیل کر بڑی بڑی قتلیاں بنا کر تیل میں ڈال دیں اور جب ادرک جل جائے تو اتار لیں اور کپڑ چھان کرکے برتن میں محفوظ رکھیں اور سالن تیار کیا کریں جو چاہے بنا کر کھائیں اور دیسی گھی جیسا مزہ بن جائے گا کسی قسم کی مہک نہیں آتی

`فوائد ہی فوائد`

عارضہ قلب کولیسٹرول یورک ایسڈ
لقواہ فالج رعشہ پھٹوں کا کھنچاو ہائے بلڈ پریشر اور ldl کولیسٹرول کو کم کرتا ہے دردیں ہر قسم معدہ و جگر کا بہترین علاج ہے جسم کے اندر تمام اقسام کی شریانوں رگوں وریدوں میں بننے والی ہر قسم کی بلاکیج کو ختم کرتا ہے اور جسمانی شریانوں رگوں وتیدوں میں قدرتی لچک پیدا کرتا ہے نیند کا کم آنا دماغی خشکی ناف پڑنا قبض وگیس کے لیے اکسیر ہے کیونکہ پورے جسم کی خشکی دور کرے گا رات کو ناف میی لگا کر سونے سے انتڑیوں کی خشکی زاٸل کرتا ہے

سرسوں کے تیل کے بشمار فائدے ہیں لیکن مختصر لکھ دیے ہیں یہ حسن بے مثال بھی دنیا کی ہر کمپنی کا مہنگے سے مہنگا شیمپو اسکے آگے زیرو ہے سر میں تیل ڈال کر اگر پندرہ منٹ مالش کی جائے دو گھنٹے تک سر کو ڈھانپ لیا جائے اور پھر نہالیں بال بھی سلکی لمبے گھنے ہوجاتے ہیں اور روزانہ ایسا

`اگر آپ روز طبی معلومات وہ بھی اپنے واٹسپ چیل پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ طبی چینل فالو کریں`

کرنے سے زلفیں سیاہ رات کی چادر اڑھ لیتی ہیں چہرے پہ پندرہ منٹ تک لگائے رکھیں اور بعد میں اچھے Dove صابن سے دھولیں دنیا کی کوئی کریم اسکا مقابلہ نہیں کرے گی جلد خشکی سے پاک بھی ہوگی اور چہرا چاند کی طرح نہ چمکے تو میری پوسٹ جھوٹ اٸندہ مت مطالعہ کریں پورے جسم کی ہفتہ میں تین بار مالش کریں اور آدھے گھنٹے بعد نہائیں جسم اتنا ھلکا محسوس ہوتا ہے جیسے گناہ ہی جڑ چکے ہیں قدرت نے اس حیاتین اور معدنیات کے انبار لگا دیے ہیں لیکن صد افسوس کہ ہم اپنا اصل ورثہ بھول گٸے ہیں۔

`بناسپتی گھیکے_نقصان۔`

بناسپتی گھی خواہ کیساہی کیوں نہ ہو نقصان سے پاک نہیں ہے اور کمپنی کے cocking oil کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے کوئی حقیقت نہیں ہے ناقص اور بدبودار چربی کو گھلا کر چکنائی کی امیزش کی جاتی ہے جوکہ امراض قلب اور کولیسٹرول کا باعث بنتا ہے بناسپتی گھی سے بنے کھانے پر بے تحاشہ تری ہوتی ہے اور جب ہم کھاتے ہیں اور اوپر سے ٹھنڈا پانی یا بوتل استعمال کرتے ہیں تو معدہ میں جارہی چکنائی جم جاتی ہے جو آگے جگر میں جاتی ہے اور جب جگر اپنے کیمیکل بناتا ہے تو یہیں چکنائی ہماری شریانوں میں جاکر جم جاتی ہے جو کہ عارضہ قلب اور hihg blood pressure کا باعث نبتی ہے اس لیے سرسوں کا تیل کھائیں اور مرضوں کو بھول جائیں۔

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
نمبر محفوظ کریں اور رابطہ کریں 👇🏻
*🪀+923410727770*

https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770

`مردانہ و زنانہ پیچیدہ امراض کے علاج و معالجہ کے لیے دواخانہ پہ تشریف لائیں` 👇🏻
https://share.google/rw13XtKUn6FMAYV3Z

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 🔗 ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029VanMPvuHVvTXJZiNFD1N

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️
لنک پر کلک کریں👇🏻
https://chat.whatsapp.com/CSXbrJycTjwJAqelTI5381

ہمارا فیس بُک پیج لائک فالو کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

`حکمت بدنام نہیں ہوئی... بدنام وہ ہوئے جنہوں نے حکمت کا لباس اوڑھ کر شعبدہ بازی کی!`"حکمت وہ چراغ ہے جو دل کی روشنی سے ج...
29/01/2026

`حکمت بدنام نہیں ہوئی... بدنام وہ ہوئے جنہوں نے حکمت کا لباس اوڑھ کر شعبدہ بازی کی!`

"حکمت وہ چراغ ہے جو دل کی روشنی سے جلتا ہے، اور دل وہی روشن ہوتا ہے جو علم، اخلاص اور دردِ خلق سے منور ہو!"

مگر افسوس!
*آج ہر گلی، ہر بازار میں ایک "حکیم" بیٹھا ہے...*
کسی نے نسخہ کتاب سے پڑھا، کسی نے یوٹیوب سے سیکھا، کسی نے پنساری کی دکان کو مطب بنا دیا۔
`نہ استاد، نہ تشخیص، نہ مشاہدہ، نہ مزاج کی پہچان۔ صرف گولیاں، چورن، اور بازاروں والے دعوے۔`

اصل حکیم وہ تھا جو نبض سے دل کا حال جان لیتا تھا، چہرے سے جگر کی حرارت پہچان لیتا تھا، اور مزاج سے دوا کی راہ نکالتا تھا۔
*وہ مریض کو صرف دوا نہیں دیتا تھا — وہ "تسلی، دعا اور زندگی کا شعور" دیتا تھا۔*

`آج جس حکمت کو لوگ دھوکہ سمجھتے ہیں، وہ دراصل اس ظالم طبقے کی وجہ سے بدنام ہوئی ہے جو صرف مال کے پیچھے بھاگے، علم کو چھوڑا، اور خلوص کو بیچ دیا۔`

یاد رکھو!
"رزقِ حلال صرف دوا بیچنے میں نہیں، دوا سمجھنے میں ہے۔"
`حکمت قرآن سے جڑی ہوئی ہے، حدیث رسول اللہ ﷺ سے روشن ہے، یونانی فلسفے سے مضبوط ہے، اور فطرت کے نظام سے ہم آہنگ ہے۔`

اگر تم حکمت کو واقعی زندہ کرنا چاہتے ہو تو پہلے اپنے اندر کے حکیم کو زندہ کرو۔
کتاب کھولو، استاد تلاش کرو، مریض کا درد محسوس کرو، اور خدا سے ڈرو۔
پھر تمہیں وہ مقام ملے گا جو صرف "اصلی حکیموں" کو ملتا ہے —
یعنی دلوں کا علاج، مزاجوں کا سکون، اور دعاؤں کی قبولیت۔

حکمت عبادت ہے... اسے کاروبار نہ بناؤ!

ہے
💞💞💞💞💞💞💞

`حکیم محمد ایم اے دلشاد خاں`
فاضل طب الجراحت اسلام آباد پاکستان و انگلینڈ
رابطہ کیجیئے 👇🏻
🪀https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770

حکیم قاری سمیع الرحمن احسن
🪀+923014600664
حکیم قاری مطیع الرحمٰن محسن
🪀+923164973995

`ہر قسم کی بیماری کی میڈیسن تیار دستیاب ہے نیچے دیے گئے نمبرز پر آرڈر دیں اور دواخانہ پہ تشریف لائیں`

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
Adrees:::::
Hafiz Dwakhana Barlab Nehar Aqab Millat Tractor Factory Nizam Pura Shekhupura Rode Lahore
حافظ دواخانہ برلب نہر عقب ملت ٹریکٹر فیکٹری نظام پورہ ڈھاکہ شیخوپورہ روڈ لاہور

*📲+923410727770*
*📲+923224085768*

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:👇👇

WhatsApp Channel Link 🔗 ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029VanMPvuHVvTXJZiNFD1N

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️

میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇

۔https://chat.whatsapp.com/Kf8tu4UuGTpGdC1sj6xguH

ہمارا فیس بُک پیج دیکھنے لائک کرنے کے لیے اس پہ ٹچ کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

آپ کہتے ہیں معدہ ٹھیک ہے، پھر بھی قبض رہتی ہے، تو سمجھ لیں مسئلہ معدے سے آگے کہیں اور جا چکا ہے `قبض ہمیشہ تیزاب یا ہاضم...
28/01/2026

آپ کہتے ہیں معدہ ٹھیک ہے، پھر بھی قبض رہتی ہے، تو سمجھ لیں مسئلہ معدے سے آگے کہیں اور جا چکا ہے

`قبض ہمیشہ تیزاب یا ہاضمے کی خرابی سے نہیں ہوتی، اکثر آنتوں کی حرکت سست پڑ جانے سے مسئلہ بنتا ہے`

جب آنتوں کے اعصاب کمزور ہوں تو فضلہ آگے بڑھنے کے بجائے وہیں رکنے لگتا ہے

`پانی پیا جائے مگر نمکیات درست نہ ہوں تو آنتیں پانی جذب نہیں کر پاتیں اور مواد سخت ہو جاتا ہے`

زیادہ فائبر لینا مگر حرکت کم رکھنا بھی قبض کو ضدی بنا دیتا ہے

`ذہنی دباؤ آنتوں کے اعصابی سگنلز کو دبا دیتا ہے، جس سے حاجت کا احساس وقت پر نہیں آتا`

نیند کی کمی رات کے ہارمونز بگاڑ دیتی ہے، اور آنتوں کی قدرتی صفائی رک جاتی ہے

`آئرن، کیلشیم اور کچھ درد کی دوائیں آنتوں کی رفتار کو خاموشی سے سست کر دیتی ہیں`

صبح کا وقت ضائع کرنا آنتوں کی فطری گھڑی کو پیچھے دھکیل دیتا ہے

`قبض میں اکثر لوگ معدہ ٹھیک سمجھتے ہیں، مگر اصل مسئلہ نیچے کے نظام میں ہوتا ہے`

ہلکی واک آنتوں کو حرکت کا پیغام دیتی ہے، جو دوا سے پہلے کام شروع کرتی ہے

`قدرتی چکنائی مناسب مقدار میں آنتوں کی نرمی برقرار رکھتی ہے`

سب سے زیادہ فائدہ انہیں ہوتا ہے جن کی قبض کے ساتھ پیٹ بھاری اور حاجت نامکمل لگتی ہے

`نقصان انہیں ہو سکتا ہے جو بار بار جلاب پر انحصار کر کے آنتوں کو مزید سست کر لیتے ہیں`

آنتوں کی تاثیر سست اور حساس ہوتی ہے، انہیں نرمی، پانی اور باقاعدگی درکار ہوتی ہے

`کھانے کا بہترین وقت وہ ہے جب دن میں حرکت ہو اور رات کو بوجھ کم رکھا جائے`

سبز سبزیاں، دلیہ اور مناسب نمکیات آنتوں کے ساتھ بہتر تال میل بناتے ہیں

*👍🏻جب آنتیں جاگتی ہیں تو قبض خود بخود پیچھے ہٹنے لگتی ہے*

`ہر قسم کی بیماری کی میڈیسن تیار دستیاب ہے نیچے دیے گئے نمبرز پر آرڈر دیں اور دواخانہ پہ تشریف لائیں` 👇🏻
https://wa.me/p/6493879527327280/923410727770

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
Adrees:::::
Hafiz Dwakhana Barlab Nehar Aqab Millat Tractor Factory Nizam Pura Shekhupura Rode Lahore
حافظ دواخانہ برلب نہر عقب ملت ٹریکٹر فیکٹری نظام پورہ ڈھاکہ شیخوپورہ روڈ لاہور

*📲+923410727770*
*📲+923224085768*

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:👇👇

WhatsApp Channel Link 🔗 ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029VanMPvuHVvTXJZiNFD1N

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️

میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇

۔https://chat.whatsapp.com/Kf8tu4UuGTpGdC1sj6xguH

ہمارا فیس بُک پیج دیکھنے لائک کرنے کے لیے اس پہ ٹچ کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

`سدا بہار جوانی`  *بے اولادی کے لیے تیار نسخہ موجود ہے* *آپ احباب کے لیے مکمل نسخہ پیش خدمت ہے👇🏻* *شادی شدہ وغیرہ شادی ش...
27/01/2026

`سدا بہار جوانی`
*بے اولادی کے لیے تیار نسخہ موجود ہے*
*آپ احباب کے لیے مکمل نسخہ پیش خدمت ہے👇🏻*

*شادی شدہ وغیرہ شادی شدہ دونوں کیلے یکساں مفید*

اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے
اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھے کہ نفس کی لمبائی موٹائی میں بھی اضافہ ھوجاتاھے
اس کورس کے استعمال سےبےحد ٹائمنگ بن جاۓ گی مجرب ھے۔15منٹ مستقل ٹائمنگ سرد مزاج والوں کی ٹائمنگ میں 25 منٹ بھی اضافہ ھو سکتا ھے جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھے اس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کر طاقتور بن جاۓ گا
*لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے*
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ جو بھی اس مرض میں مبتلا ہیں ان تک پہنچ جاۓ کیونکہ 95 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

تمام چیزیں نوٹ کر لیں👇🏻

ثعلب مصری 1تولہ

ثعلب پنجہ 1 تولہ

خشک سنگھاڑا 1 تولہ

چھلکا اسپغول 15 تولہ

سبز الائچی 1تولہ

بہمن سرخ 1 تولہ

بہمن سفید 1تولہ

موصلی سفید 1 تولہ

موصلی سیاہ 1تولہ

سمندر سوکھ 1 تولہ

‏کمرکس 1تولہ

ستاور1تولہ

لاجونتی1تولہ

تودری سرخ1تولہ

تودری سفید1تولہ

اسگند1تولہ

اجوائن خراسانی 1تولہ

عقرقرحا1تولہ

موچرس1تولہ

لونگ1تولہ

سروالی1تولہ

مالکنگنی3گرام

جائفل1تولہ

دارچینی 1تولہ

جلوتری1تولہ

گوندببول1تولہ

گوندکیکر1تولہ

تالمکھانہ 1 تولہ

مصری سفید 20تولہ

زعفران خالص 6 گرام

کشتہ نقرہ 3گرام
کشتہ قلعی 3گرام
کشتہ بیضہ مرغ3گرام
کشتہ مرجان3گرام

تمام ادویات کا سفوف بنا کر کشتہ جات اور زعفران مسل کر مکس کر لیں صبح و شام جب پیٹ خالی ہو نیم گرم دودھ سے استعمال کریں

نوٹ۔
`✅ایک نمبر جڑی بوٹی کی پہچان کرنے والے حضرات تیار کریں ورنہ نسخہ کام نہیں کرےگا`

تیار شدہ دستیاب ہے۔۔۔👇🏻
ایک ماہ کا کورس قیمت
10٫000

`ہر قسم کی بیماری کی میڈیسن دستیاب ہے نیچے دیے گئے نمبرز پر آرڈر دیں` 👇🏻

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
Adrees:::::
Hafiz Dwakhana Barlab Nehar Aqab Millat Tractor Factory Nizam Pura Shekhupura Rode Lahore
حافظ دواخانہ برلب نہر عقب ملت ٹریکٹر فیکٹری نظام پورہ ڈھاکہ شیخوپورہ روڈ لاہور

*📲+923410727770*
*📲+923224085768*

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:👇👇

WhatsApp Channel Link 🔗 ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029VanMPvuHVvTXJZiNFD1N

کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️

میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇

۔https://chat.whatsapp.com/Kf8tu4UuGTpGdC1sj6xguH

ہمارا فیس بُک پیج دیکھنے لائک کرنے کے لیے اس پہ ٹچ کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

22/01/2026
`🥔آلو — زمین کی خاموش نعمت اور صحت کا خزانہ`  ( *یہ مضمون طبی و سائنسی معلومات بہت محنت سے آپ تک پہنچائی جا رہی ہے ضرور ...
21/01/2026

`🥔آلو — زمین کی خاموش نعمت اور صحت کا خزانہ`

( *یہ مضمون طبی و سائنسی معلومات بہت محنت سے آپ تک پہنچائی جا رہی ہے ضرور پڑھیں اور آگے شیئر کریں ہمارے گروپ میں آپ خود سے بھی اپنے فیملی ممبرز کو ایڈ کر سکتے ہیں* )

قدرت نے انسان کو جو بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں اُن میں آلو ایک ایسی نعمت ہے جو بظاہر سادہ مگر افادیت میں بے مثال ہے۔ آلو زمین کے سینے میں پرورش پانے والی وہ سبزی ہے جو اپنی غذائیت، ذائقے اور آسان دستیابی کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہے۔
یہ وہ واحد سبزی ہے جو ہر طبقے کے دسترخوان پر یکساں اہمیت رکھتی ہے۔
امیر ہو یا غریب، بچے ہوں یا بوڑھے، آلو سب کی خوراک کا لازمی حصہ ہے۔
آلو نہ صرف بھوک مٹانے کا ذریعہ ہے بلکہ یہ انسانی جسم کو توانائی، صحت اور تندرستی بھی فراہم کرتا ہے۔

اس کی افادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ماہرینِ غذائیت اسے متوازن غذا کا اہم جزو قرار دیتے ہیں۔

*🥔آلو کی غذائی اہمیت*

آلو غذائی اجزا سے بھرپور سبزی ہے۔
پکے ہوئے آلو کے ایک کپ میں تقریباً 161 کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔
اس میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، فائبر، معدنیات اور مختلف وٹامنز شامل ہوتے ہیں جو جسم کی مجموعی صحت کے لیے نہایت ضروری ہیں۔

`آلو میں پائے جانے والے وٹامنز`
(مکمل تفصیل)
وٹامن C
قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے، زخم جلد بھرنے میں مدد دیتا ہے اور جلد کو تروتازہ رکھتا ہے۔
وٹامن B1 (تھایامین)
اعصابی نظام کو مضبوط بناتا ہے اور توانائی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔
وٹامن B2 (رائبوفلیون)
آنکھوں کی صحت اور جسمانی نشوونما کے لیے مفید ہے۔
وٹامن B3 (نایاسین)
ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
وٹامن B5 (پینٹوتھینک ایسڈ)
ہارمونز کی تیاری اور دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔
وٹامن B6 (پائریڈوکسین)
دماغی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور خون کے سرخ خلیات بناتا ہے۔
وٹامن B9 (فولک ایسڈ)
خون کی کمی دور کرتا ہے اور حاملہ خواتین کے لیے نہایت اہم ہے۔
وٹامن K
خون جمنے میں مدد دیتا ہے اور ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
*🥔آلو کے 20 حیران کن فوائد*
جسم کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
قبض سے بچاتا ہے۔
بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے۔
دل کی صحت بہتر بناتا ہے۔
کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے۔
قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔
پرسکون نیند لانے میں مدد دیتا ہے۔
دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
جلد کو صاف اور چمکدار بناتا ہے۔
آنکھوں کے سیاہ حلقے کم کرتا ہے۔
معدے کی تیزابیت کم کرتا ہے۔
تھکن اور کمزوری دور کرتا ہے۔
وزن کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
شوگر لیول کو اعتدال میں رکھتا ہے (مناسب مقدار میں)۔
سوزش کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
اینٹی آکسیڈنٹس کے ذریعے بیماریوں سے بچاتا ہے۔
خون کی کمی دور کرنے میں معاون ہے۔
بچوں اور بوڑھوں کے لیے آسان ہضم غذا ہے۔
آلو کے معدنی اجزا (مختصر ذکر)
پوٹاشیم — دل اور بلڈ پریشر کے لیے مفید
کیلشیم — ہڈیوں اور دانتوں کے لیے ضروری
آئرن — خون بنانے میں مددگار
میگنیشیم — اعصاب اور پٹھوں کے لیے مفید
فاسفورس — جسمانی توانائی اور ہڈیوں کے لیے اہم

الغرض، آلو ایک سادہ سبزی نہیں بلکہ قدرت کا ایک قیمتی تحفہ ہے۔ اگر اسے مناسب مقدار اور درست طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ انسان کو صحت مند، توانا اور چاق و چوبند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آلو ہماری روزمرہ زندگی کا خاموش ساتھی ہے جو ذائقے کے ساتھ ساتھ صحت بھی عطا کرتا ہے۔

`کمیونٹی گروپ 🔗 ⬇️`
میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور خود سے ممبرز کو ایڈ کیجیئے 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Kf8tu4UuGTpGdC1sj6xguH

`آلو — مٹی کی گود میں چھپا ہوا شفا کا خزانہ`

زمین کی خاموش آغوش میں پلنے والا آلو بظاہر ایک معمولی سی سبزی ہے، مگر حقیقت میں یہ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جس نے انسان کی خوراک، صحت اور ذائقے کو یکجا کر دیا ہے۔
آلو مٹی کی تاریکی میں جنم لیتا ہے مگر انسان کی زندگی میں روشنی، توانائی اور شفا کا پیغام لے کر آتا ہے۔
اس کی سادگی میں دانائی ہے اور اس کی خاموشی میں بے شمار فائدے پوشیدہ ہیں۔
یہ وہ نعمت ہے جو بادشاہوں کے دسترخوان سے لے کر غریب کی جھونپڑی تک یکساں احترام پاتی ہے۔
آلو نہ رنگ دیکھتا ہے نہ زبان، نہ موسم کا محتاج ہے نہ طبقے کا۔ ہر حال میں یہ انسان کا وفادار ساتھی ہے۔

`آلو میں پوشیدہ معدنی اجزاء — قدرت کی خاموش زبان`
قدرت نے آلو کے اندر وہ معدنی خزانے چھپا دیے ہیں جو انسانی جسم کی ہر اینٹ کو مضبوط بناتے ہیں، ہر رگ میں زندگی کی حرارت دوڑاتے ہیں اور ہر سانس کو طاقت بخشتے ہیں۔
1۔ `پوٹاشیم — دل کی دھڑکن کا محافظ`

پوٹاشیم آلو کا وہ خاموش سپاہی ہے جو دل کی ہر دھڑکن کو نظم و ضبط عطا کرتا ہے۔ یہ خون کی ندیوں میں بہتے دباؤ کو اعتدال میں رکھتا ہے اور پٹھوں کو تھکن سے بچاتا ہے۔ پوٹاشیم دراصل جسم کا وہ محافظ ہے جو خاموشی سے دل اور اعصاب کی نگہبانی کرتا ہے۔

2۔ `کیلشیم —ہڈیوں کا معمار کیلشیم وہ سفید ستون ہے`

جس پر جسم کی عمارت کھڑی ہے۔ آلو میں موجود کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے، جیسے کسی عمارت میں مضبوط بنیاد رکھی جاتی ہے۔ بچوں کی نشوونما ہو یا بڑھاپے کی کمزوری، کیلشیم ہر عمر میں جسم کا سہارا بنتا ہے۔

3۔ `فاسفورس — توانائی کا چراغ`
فاسفورس وہ چراغ ہے جو جسم کے اندر توانائی کی روشنی جلاتا ہے۔ یہ کیلشیم کے ساتھ مل کر ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے اور خلیوں میں زندگی کی رمق پیدا کرتا ہے۔ فاسفورس کے بغیر جسم ایسے ہے جیسے چراغ بغیر تیل کے۔

4۔ `میگنیشیم — اعصاب کا سکون۔`

میگنیشیم وہ نرم ہاتھ ہے جو تھکے ہوئے اعصاب پر رکھا جائے تو سکون ملتا ہے۔ یہ ذہنی دباؤ کم کرتا ہے، نیند کو گہرا بناتا ہے اور دل کی رفتار کو پرسکون رکھتا ہے۔ آلو میں موجود میگنیشیم انسان کو اندرونی توازن عطا کرتا ہے۔

5۔ `آئرن — خون کا رنگ`

آئرن وہ سرخ رنگ ہے جو خون کو زندگی بخشتا ہے۔ آلو میں پایا جانے والا آئرن ہیموگلوبن کی تیاری میں مدد دیتا ہے اور کمزوری، تھکن اور بے دلی کو جسم سے دور رکھتا ہے۔ آئرن کے بغیر جسم ایک بے جان سایہ بن جاتا ہے۔

6۔ `زنک — شفا کا راز`

زنک وہ راز ہے جو زخموں کو بھر دیتا ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔ آلو میں موجود زنک جلد، بالوں اور ناخنوں کو صحت عطا کرتا ہے اور یادداشت کو جِلا بخشتا ہے۔

7۔ `کاپر — خون کی روانی`

کاپر آئرن کا ہم سفر ہے، جو اس کے جذب کو بہتر بناتا ہے۔ یہ اعصاب کو مضبوط اور دل کو توانا رکھتا ہے۔ آلو میں موجود کاپر خون کی روانی کو متوازن رکھتا ہے، جیسے دریا میں بہاؤ کا حسن۔

8۔ `مینگنیز — خلیوں کا محافظ`

مینگنیز وہ محافظ ہے جو جسم کے خلیوں کو فری ریڈیکلز کے حملے سے بچاتا ہے۔ یہ ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے اور میٹابولزم کو متوازن رکھتا ہے۔ مینگنیز جسم کا وہ سپاہی ہے جو نظر نہ آتے ہوئے بھی ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے۔
9۔ `سوڈیم — توازن کا نگہبان`
آلو میں سوڈیم کم مقدار میں پایا جاتا ہے، مگر یہی اس کی خوبی ہے۔ یہ جسم میں پانی کے توازن کو برقرار رکھتا ہے اور اعصابی پیغامات کی ترسیل میں مدد دیتا ہے، جیسے تاروں میں بہتا ہوا کرنٹ۔
10۔ `سیلینیم — مدافعت کا چراغ`
سیلینیم وہ ننھا سا چراغ ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو روشن رکھتا ہے۔ یہ تھائیرائیڈ گلینڈ کی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور بیماریوں کے اندھیروں سے حفاظت کرتا ہے۔
اختتامیہ
یوں آلو محض ایک سبزی نہیں بلکہ مٹی میں چھپا ہوا شفا کا خزانہ ہے۔ اس کی خاموشی میں حکمت، اس کی سادگی میں عظمت اور اس کی غذائیت میں زندگی کی بقا پوشیدہ ہے۔ اگر آلو کو اعتدال اور شعور کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف بھوک مٹاتا ہے بلکہ جسم، دل اور روح کو بھی توانائی بخشتا ہے۔

`ہر قسم کی بیماری کی میڈیسن دستیاب ہے نیچے دیے گئے نمبرز پر آرڈر دیں` 👇🏻

نوٹ:-:-:👇🏻
`دواخانہ میں یتیم و مسکین اور مستحق مریضوں کے لیے دوائی میں خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی ہوتا ہے۔`

*کسی بھی مرض کی دوا اسپیشل بنوا کر آپ منگوا بھی سکتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں مکمل رازداری کے ساتھ مختلف طریقوں سے پارسل بھیجا جاتا ہے*
Adrees:::::
Hafiz Dwakhana Barlab Nehar Aqab Millat Tractor Factory Nizam Pura Shekhupura Rode Lahore
حافظ دواخانہ برلب نہر عقب ملت ٹریکٹر فیکٹری نظام پورہ ڈھاکہ شیخوپورہ روڈ لاہور

*📲+923410727770*
*📲+923224085768*

🌿`حافظ دواخانہ انٹرنیشنل` (رجسٹرڈ)

◀️کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔؟
◀️کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں موسمی پھل سبزیوں مصالحہ و خشک میوہ جات کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

🌿🌱 `فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔۔۔۔`

ہمارا فیس بُک پیج دیکھنے لائک کرنے کے لیے اس پہ ٹچ کریں👇🏻
https://www.facebook.com/share/1E6noLRZ5f/

Address

Hafiz Dwakhana Barlab Nehar Nizam Pura Dhaka Begam Kot Shekhupura Rode Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 00:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category