17/11/2025
عمران رئیل اسٹیٹ کے CEO عمران بھٹی صاحب کی والدہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ بعد نماز مغرب صدر بازار لاہور ڈان گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں