21/07/2022
Vanlaz Whitening Cream.
ہم اپنی نئی پروڈکٹ ایک ہفتے میں رنگ گورا کرنے کے دعوے کے ساتھ مارکیٹ میں لا رہے ہیں کیونکہ اس میں کئی اجزاء مل کر رنگ گورا کرنے میں مدد کررہے ہیں خاص طور پر اس میں سیپی وائٹ موجود جو کہ سب سے زیادہ موثر ہے
اس سے قبل ہائیڈروکوئینن سب سے زیادہ موثر تھا مگر اب اس پر پابندی عائد کردی گئی ہے کہ اس سے کینسر کا امکان ہے
سیپی وائٹ خوش قسمتی سے ہائیڈروکوئینن سے زیادہ موثر ہے اور بالکل محفوظ ہے آپ کو وینلاز کریم رات کو لگا کر سو جانا اور جب بھی منہ دھونا ہے اسی کے فیس واش سے دھونا ہے
اسٹڈیز نے ثابت کیا ہے کہ سیپی وائٹ سب سے زیادہ موثر اور محفوظ ہے پھر اس کے ساتھ وینلاز میں الفا آربیوٹن ہے یہ بھی رنگ گورا کرتا ہے اس میں ہایالیورونک ایسڈ بھی جو جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے پھر اس میں کوجک ایسڈ بھی ہے جو میلازما فریکلز اور براون اسپاٹ کے لیے مفید ہے
اس میں ایسکاربل گلوکوسائڈ ہے جو ہمارے جسم میں کولاجن بنانے میں مدد کرتا ہے اور اس میں وٹامن بی 3 ہے جلد کو تروتازہ رکھتا ہے چہرے پر نشانات نہیں آنے دیتا
اب آپ ہی بتائیں اتنی خوبیوں والی وینلاز کریم کو فیس واش کے ساتھ کیوں نا استعمال کیا جائے
For more info inbox us or what's app and call us 03008401123
now