19/10/2025
🥦 *آج کی میڈیکل ٹِپ*
سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک، میتھی، دھنیا، ساگ وغیرہ میں آئرن، فولک ایسڈ اور کلوروفل کی وافر مقدار ہوتی ہے۔
یہ خون کی کمی (Anemia) دور کرتی ہیں، جگر کو طاقت دیتی ہیں اور جسم کو قدرتی طور پر ڈی ٹاکس کرتی ہیں۔
🩺 روزانہ تھوڑی سبزیاں = لمبی، صحت مند زندگی