Dr. Muhammad Zubair Qureshi

Dr. Muhammad Zubair Qureshi Public page of Dr. Muhammad Zubair Qureshi. MBBS - Allama Iqbal Medical College Lahore | DHMS - PHMC | MPHIL Endocrinology | Group CEO - Dr. Masood Pharma

Dr. Muhammad Zubair Qureshi did his M.B.B.S. from Allama Iqbal Medical College, Lahore in 1995 and was awarded Silver Medal in the subject of Community Medicines. After completing all necessary practical training, he joined in 1998, Dr. Masood Homoeopathic Pharmaceuticals as Director Manufacturing. He did his M.Phil in Endocrinology, where his subject of research was Effect of Homoeopathic Medicines on patients suffering from Diabetes Type II. Dr. Zubair qualified for DHMS in 2006 and is successfully practicing it
Dr. Zubair has participated in Homoeopathic Medical Conferences held in Pakistan, India, Sri Lanka, Bangladesh and Malaysia.

لیب رپورٹس سے حقیقی نتائج تک | ہومیوپیتھی پوڈکاسٹ ٹائپ 2 ذیابیطس — ڈاکٹر محمد زبیر قریشی اور ڈاکٹر رفیق خنانی کے ساتھ
04/01/2026

لیب رپورٹس سے حقیقی نتائج تک | ہومیوپیتھی پوڈکاسٹ ٹائپ 2 ذیابیطس — ڈاکٹر محمد زبیر قریشی اور ڈاکٹر رفیق خنانی کے ساتھ

In this insightful medical podcast, Dr. Mohammad Zubair Qureshi (CEO, Dr. Masood Pharma) and Dr. Rafiq Khanani discuss Type 2 Diabetes from an evidence-based...

ڈاکٹر فیصل بیگ چغتائی سے ملاقات کی گئی، جن کے آبا و اجداد گزشتہ 75 سال سے کراچی میں ہومیوپیتھک پریکٹس اور عوام کی خدمت م...
02/01/2026

ڈاکٹر فیصل بیگ چغتائی سے ملاقات کی گئی، جن کے آبا و اجداد گزشتہ 75 سال سے کراچی میں ہومیوپیتھک پریکٹس اور عوام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔ اس موقع پر مسعود کی جانب سے سووینئر پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ سے جنید سلیم اور سیلز ڈیپارٹمنٹ سے عون علی نے بھی شرکت کی۔

31/12/2025

Happy New Year 2026

کراچی میں ڈاکٹر اسماعیل فاروق نامی سے ملاقات، ہومیو پیتھک اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میں بہت مشکور ہوں...
30/12/2025

کراچی میں ڈاکٹر اسماعیل فاروق نامی سے ملاقات، ہومیو پیتھک اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میں بہت مشکور ہوں ڈاکٹر اسماعیل فاروق نامی صاحب کا جو حیدرآباد سے کراچی تشریف لائے، اور مسعود کے مہمان پروگرام کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور ملاقات کی۔

کراچی میں دارالادویات کے CEO  جناب عامر حسین صاحب کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت پر ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگ...
27/12/2025

کراچی میں دارالادویات کے CEO جناب عامر حسین صاحب کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت پر ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی اور اس موقع پر مسٹر جنید سلیم صاحب اور عون علی صاحب مسعود کی جانب سے موجود تھے۔ ہومیو پیتھک بزنس کے حوالے سے گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہربا میڈ (سویٹزرلینڈ) کے سربراہ کرسٹوفر زیولک اور ایکسپورٹ مینجر ڈینیس امان کے ساتھ عشائیے پر ملاقات کی گئی۔ اس موقع پر ...
12/12/2025

ہربا میڈ (سویٹزرلینڈ) کے سربراہ کرسٹوفر زیولک اور ایکسپورٹ مینجر ڈینیس امان کے ساتھ عشائیے پر ملاقات کی گئی۔ اس موقع پر ہربا میڈ کے پاکستان میں نمائندہ، جناب کاشف جون، اور ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز لاہور کی ٹیم بھی موجود تھی۔ دورانِ ملاقات ہومیوپیتھک ٹریڈ اور ہومیوپیتھی سے وابستہ دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ عمران سلیم صاحب (ذیشان ہومیوپیتھک سٹور، ڈی جی خان)، اُن کے بڑے بھائی ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ نعمان صاح...
10/12/2025

ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ عمران سلیم صاحب (ذیشان ہومیوپیتھک سٹور، ڈی جی خان)، اُن کے بڑے بھائی ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ نعمان صاحب، اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر ابراہیم صاحب کی جانب سے پرتپاک استقبال پر میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔

محترم برادران سے ملاقات باعثِ مسرت رہی۔ ملاقات کے دوران ہومیوپیتھک ٹریڈ اور ہومیوپیتھی سے متعلق مختلف اہم امور پر نہایت مفید اور تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔

شجاع آباد کے معروف ہومیوپیتھک معالج ڈاکٹر اے ڈی ملک صاحب (الحمد ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور) سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ب...
08/12/2025

شجاع آباد کے معروف ہومیوپیتھک معالج ڈاکٹر اے ڈی ملک صاحب (الحمد ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور) سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور ہومیوپیتھی کے موجودہ حالات پر گفتگو ہوئی۔

ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ کی کانفرنس میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر فوزالعظیم صاحب (سیالکوٹ)، ہومیوپیتھک ڈاکٹر طیب صاحب (کراچی) ...
01/12/2025

ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ کی کانفرنس میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر فوزالعظیم صاحب (سیالکوٹ)، ہومیوپیتھک ڈاکٹر طیب صاحب (کراچی) اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر مجیب الدین انصاری صاحب (کراچی) کے ہمراہ شرکت کی گئی۔
سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان کا بنیادی نصب‌العین ہومیوپیتھس کی فلاح اور ہومیوپیتھی کی ترویج و ترقی ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہومیوپیتھک تعلیمی نظام میں اصلاحات اور ہومیوپیتھی کے فروغ کے لیے اٹھایا جانے والا ہر قدم ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے اور اس اہم سفر میں ہم ہر مثبت کاوش کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

ایک صدی — صحت بھری ملتان میں ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز لاہور کی سو سالہ تقریب کا کامیاب انعقاد۔ادارے کی اولین...
30/11/2025

ایک صدی — صحت بھری

ملتان میں ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز لاہور کی سو سالہ تقریب کا کامیاب انعقاد۔
ادارے کی اولین ترجیح ہمیشہ جدید تحقیق اور بین الاقوامی معیار کی ادویات کی تیاری رہی ہے، تاکہ معاشرے کو محفوظ اور قابلِ اعتماد علاج فراہم کیا جا سکے۔

آپ کا اعتماد اور تعاون ہمارے لیے ہمیشہ قوتِ محرکہ رہا ہے۔
ان‌شاءاللہ مستقبل میں بھی ہم صحت کے شعبہ میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کرتے رہیں گے۔

ایک صدی صحت بھری فیصل آباد میں ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز لاہور کی سو سالہ تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب۔ڈاکٹ...
25/11/2025

ایک صدی صحت بھری

فیصل آباد میں ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز لاہور کی سو سالہ تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب۔

ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز کا اصل سرمایہ ہمیشہ آپ کا اعتماد اور تعاون رہا ہے۔
گزشتہ ایک صدی کے دوران ادارے نے جدید تحقیق، عالمی معیار کی ادویات کی تیاری اور بہترین خدمات کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنایا۔
ان‌شاءاللہ مستقبل میں بھی ہم اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے صحت کے شعبے میں مزید مثبت کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، تاکہ معاشرے کو محفوظ، قابلِ اعتماد اور معیاری علاج کی سہولت میسر رہے۔

گزشتہ روز ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمود الحق عباسی صاحب (سابق صدر قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایم اے پا...
10/09/2025

گزشتہ روز ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمود الحق عباسی صاحب (سابق صدر قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایم اے پاکستان) سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ہومیوپیتھی اور ہومیوپیتھس کو درپیش مسائل سمیت دیگر اہم امور پر مفصل گفتگو ہوئی اور آئندہ کے لیے حکمتِ عملی بھی مرتب کی گئی۔

Address

Bahria Town
Lahore
54760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Zubair Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Zubair Qureshi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category