03/07/2025
🌸 خواتین کی صحت کے لیے اہم پیغام! 🌸
"PCOS ایک خاموش بیماری ہے جو ہزاروں خواتین کو متاثر کر رہی ہے...
بے قاعدہ حیض؟ وزن میں اضافہ؟ چہرے پر غیر معمولی بال؟
یہ سب علامات PCOS کی ہو سکتی ہیں۔
لیکن فکر نہ کریں… بروقت تشخیص اور ڈاکٹر کی رہنمائی سے یہ مرض مکمل کنٹرول میں لایا جا سکتا ہے۔
🎯 اپنی صحت کو سنجیدگی سے لیں!
🎯 اگر آپ کو علامات نظر آئیں تو آج ہی Dr. Amna Shahzadi سے رابطہ کریں!"
اپوائنٹمنٹ کیلئے ابھی رابطہ کریں:
https://www.marham.pk/doctors/lahore/general-practitioner/dr-amna-shahzadi