17/06/2021
اسلام علیکم معزز ڈسٹری بیوٹرز حضرات
آپ سب کی توجہ ہم ایک ایسے فراڈ کی طرف کروانا چاہتے ہیں جو کہ روزانہ ہر ڈسٹری بیوٹر کے ساتھ ہورہا ہے وہ ہے
کمپنی کے نمائندے یعنی سیلز ٹیم ایسے فراڈی
ڈسٹری بیوٹرز کے ساتھ ساتھ کمپنی کے ساتھ بھی فراڈ کررہے ہیں
ہم آپ کو بہت سختی کے ساتھ کہتے ہیں ک جو بھی نئی کمپنی کی ڈسٹری بیوشن آپ کے رہے ہوں
1کمپنی کا آپکے ساتھ ایگریمنٹ ہونا بہت ضروری ہے
2 اس ایگریمنٹ کو پورے غور و فکر کے ساتھ پڑھ لیں
3 کبھی بھی کمپنی کے نمائندے کو نقدی کیش مت دیں چائے وہ اپکو کتنی ہی کیوں نہ اپکو اسکیم لالچ دے
4 آپ پیمنٹ صرف اور صرف کمپنی کے بینک اکاؤنٹ میں ہی جمع کروائیں
5 کمپنی کے مالک سے ضرور رابط کریں تصدیق ضروری ہے
6 کمپنی کے بارے میں ساری معلومات کے کر بہت زیادہ اچھا ہوگا آپ خود کمپنی آفس وزٹ کریں
6 تمام اسکیموں،ادھار ہے یا نہیں،کیا طریقہ ہے سب کچھ آپ پہلے سے معملات خود معلوم کر یں کمپنی مالک سے بات چیت کر کے
7 اگر آپ نے خود نمائیندے سے پیمنٹ کا نقدی کیش لین دین کیا تو کمپنی زمہ داری قبول نہیں کرے گی
آپ سے درخواست و التماس ہے آپ خود اپنے پیسے رقم کی خود حفاظت فرمائیں
ورنہ کوئی نہ کوئی نمائندہ اپکو لوٹ کر چلا
جائے گا آپکی زندگی کی ساری جمع پونجی ختم ہو جائے گی کسی لوٹیرے کے ہاتھوں
Genuine & Serious business men please contact for distribution & your own brand manufacturing
Skin care, hair care, body care, baby care
+92 321 66 22 811