30/09/2025
اپنے دل کا خیال رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش یا واک کریں، متوازن اور صحت بخش غذائیں کھائیں، وزن کو متوازن رکھیں، تمباکو نوشی اور کولا مشروبات سے پرہیز کریں، جنک فوڈز کی جگہ پھل اور سبزیاں استعمال کریں۔نیند پوری کریں اور تناؤ کو منظم کرنے کے لیے نماز، مراقبہ یا یوگا جیسی سرگرمیاں اپنائیں۔ باقاعدہ ہیلتھ چیک اپ کروائیں بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو مانیٹر کرتے رہیں۔ حکیم قاضی ایم اے خالد
فون 03034125007
Khalid Khandani Dawakhana
32 Zaildar Road Ichhra Lahore