Shifa e Shafi Homoeo

Shifa e Shafi Homoeo We provide you quality medical services and all kind of Homoeo & Herbal medicines.

06/03/2025

product's

21/12/2024
میڈیکل سائنس کہتی ہے Sexual In*******se کے بعد کسی بھی Male (نر) کے تقریباً دو سو سے چار سو ملین کے قریب S***ms خارج ہوت...
04/12/2022

میڈیکل سائنس کہتی ہے Sexual In*******se کے بعد کسی بھی Male (نر) کے تقریباً دو سو سے چار سو ملین کے قریب S***ms خارج ہوتے ہیں۔ اِن میں سے تقریباً آدھے تو نکلتے ہی دم توڑ جاتے ہیں اور باقی کے تقریباً 2 سو ملین صحت مند S***ms کی O**m (بیضہ دانی) کی طرف زندگی حاصل کرنے کی ریس شروع ہو جاتی ہے۔
بظاہر کچھ انچ کی اِس نظر آنے والی ریس میں جہاں 2 سو ملین صحت مند S***ms نے حصہ لیا تھا، کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد محض 300 یا 500 ہی ایسے رہ جاتے ہیں جو ریس کو جاری رکھ پاتے ہیں، باقی سب اِس اعصاب شکن ریس کے راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔
اور ریس کے آخری راؤنڈ میں اُن 300 یا 500 میں سے بھی صرف ایک مضبوط ترین اور Fertilized S***m ہی ایسا ہوتا ہے جو O**m یعنی بیضہ دانی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے، اور وہ ہیں آپ، جی ہاں آپ۔۔!!

عزیز دوستو! کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ہے کہ جب آپ اُس زندگی حاصل کرنے والی ریس کا حصہ تھے تب نہ تو آپ کے ہاتھ تھے، نہ پاؤں، نہ آنکھیں تھیں اور نہ ہی جسم، اور سب سے بڑی بات بغیر کسی کی مدد اور سہارے کے پھر بھی آپ اُن دو چار سو ملین میں سے وہ ریس جیت گئے تھے۔
اور اب جبکہ آپ کے پاس خوبصورت زندگی کی صورت میں اُس ریس کی جیت کا Certificate موجود ہے، تو اب آپ کیسے کسی میدان میں ہار مان سکتے ہو؟

ماشاء اللہ اب آپ ایک صحت جسم کے مالک ہو، آپکے سامنے ایک مقصد ہے، اُس مقصد کے پیچھے کچھ خواب ہیں۔ اُن خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے آپکو زندگی کی آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے...!!

شوگر، جگر اور جگری یار۔۔۔۔ایک سوال اکثر شوگر کے مریض پوچھتے ہیں کہ رات کو میں نے کھانے کے دو گھنٹے بعد شوگر چیک کی وہ 12...
21/10/2022

شوگر، جگر اور جگری یار۔۔۔۔

ایک سوال اکثر شوگر کے مریض پوچھتے ہیں کہ رات کو میں نے کھانے کے دو گھنٹے بعد شوگر چیک کی وہ 120 تھی۔ جب صبح چیک کی تو 135 تھی۔ جبکہ میں نے تو کچھ کھایا بھی نہیں۔

یہ شوگر کیسے بڑھ گئی؟

آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں وہ ہضم ہونے کے بعد جگر کے ذریعے شوگر میں تبدیل ہوتا ہے اور شوگر خون میں جاتی ہے جہاں سے وہ خلیوں تک پہنچتی ہے۔

جگر کچھ شوگر ایمرجنسی کیلیے اپنے اندر سٹور بھی کرلیتا ہے۔ اس شوگر کو glycogen کہتے ہیں۔

خون میں شوگر کی کمی ہوجائے تو بندہ بے ہوش بھی ہوجاتا ہے۔

رات کو آپ سوئے شوگر 120 تھی۔ صبح آپ نے کام پر جانا ہے۔ توانائی چاہیے۔ ناشتہ کب آئے گا۔ کام کی جلدی ہے۔ پریشانی ہورہی ہے۔

ایسے موقعے پر آپ کا جگر آپ کو اپنی سٹور کی ہوئی شوگر سے وقتی گزارے کیلیے کچھ شوگر ادھار دے دیتا ہے۔ جس سے آپ کا شوگر لیول بڑھ جاتا ہے۔

اس کو Dawn Phenomenon بھی کہتے ہیں۔

یہ اکثر اس وقت ہوتا ہے جب آپ سفر میں ہوں۔ پریشانی میں ہوں۔ بیوی سے پھڈا چل رہا ہو۔ ناشتہ غیر یقینی ہو۔

ذرا بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جگر کام کررہا ہے۔

آخر جگر ہے نا!

جگر نے آپکی ضرورت آپکی درخواست سے پہلے ہی پوری کردی۔

جگر نے سوچا کہ میرے یار کو پتا نہیں ناشتہ کب ملے گا۔ یہ low sugar کی وجہ سے مر نہ جائے۔ اس نے پہلے ہی انتظام کردیا۔

یہی وجہ ہے اچھے دوستوں کو "جگری یار" کہتے ہیں۔ جگری یار بغیر کہے آپ کو چائے پلاتا ہے۔ جگری یار بیغیرتی نہیں کرتا۔ وہ ضرورت پڑنے پر چھپتا نہیں ہے۔

آپ بھی جگر کی صحت کا خیال رکھیں۔ چینی بیکری آیٹمز کوک پیپسی شراب سے پرہیز کریں۔ آپ کا جگر تندرست رہے گا۔

جان کی بحالی کا بنیادی طریقہ اگر کسی کے گلے میں کوئی چیز پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
20/07/2022

جان کی بحالی کا بنیادی طریقہ
اگر کسی کے گلے میں کوئی چیز پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

Address

Main Road Awan Town Multan Road Lahore
Lahore
54780

Opening Hours

Monday 12:30 - 23:00
Tuesday 12:30 - 23:00
Wednesday 12:30 - 23:00
Thursday 12:30 - 23:00
Friday 12:30 - 23:00
Saturday 12:30 - 23:00
Sunday 15:00 - 23:00

Telephone

+923009840008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa e Shafi Homoeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa e Shafi Homoeo:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram