RAX Laboratories

  • Home
  • RAX Laboratories

RAX Laboratories The purpose of the page is to create awareness regarding Homeopathic Medicines along with the products

Are you noticing white hair before its time? 🛑 Don't let premature graying bring you down!Introducing WHITHRAX Drops by ...
16/03/2026

Are you noticing white hair before its time? 🛑 Don't let premature graying bring you down!

Introducing WHITHRAX Drops by RAX Laboratories — a homeopathic remedy traditionally used for the symptomatic relief of premature graying. Carefully formulated with a blend of active ingredients to help you tackle the signs of early white hair. ✨

✅ DRAP Form 7 Approved
✅ Homeopathic Medicine
✅ In Stock Now!

📞 Order Yours Today:
Reach out to us at 0300-0996750 or 0321-4459778.

الوداع الوداع یا شہرِ رمضان!⭐آج سال کے سب سے افضل مہینے کا آخری جمعہ ہے۔ دل اداس ہے کہ برکتوں والا مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔...
13/03/2026

الوداع الوداع یا شہرِ رمضان!⭐

آج سال کے سب سے افضل مہینے کا آخری جمعہ ہے۔ دل اداس ہے کہ برکتوں والا مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔

یا اللہ! جمعتہ الوداع کے اس مبارک دن ہمیں وہ سب عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہمیں پاک و صاف کر دے۔ آمین۔

Love your kidneys, protect your future. 🫶🩺 Wishing everyone a healthy World Kidney Day! 🌊✨
12/03/2026

Love your kidneys, protect your future. 🫶🩺 Wishing everyone a healthy World Kidney Day! 🌊✨

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:"بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تو تمہارے دلوں اور ...
09/03/2026

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تو تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے۔" صحیح مسلم ، (حدیث نمبر: 2564)

Empowered women empower the world! 🌍✨ Wishing a very Happy International Women's Day to all the incredible women out the...
07/03/2026

Empowered women empower the world! 🌍✨ Wishing a very Happy International Women's Day to all the incredible women out there making a difference every single day. Keep shining! 💫👸

07/03/2026

Looking for a gentle approach to kidney health? Our homeopathic solutions are formulated to support, protect, and restore. Send us a message to learn more! 📩🌿

Send a message to learn more

Say goodbye to post-Iftar acidity and bloating! 🛑🥛 Our Homoeopathic formula is your ultimate Ramadan fasting companion, ...
06/03/2026

Say goodbye to post-Iftar acidity and bloating! 🛑🥛 Our Homoeopathic formula is your ultimate Ramadan fasting companion, relieving flatulence, indigestion, and hyperacidity naturally. Have a blessed and comfortable fast! 🌙🌿

وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ.
04/03/2026

وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ.

04/03/2026

Say goodbye to the itch and hello to clear skin! 👋✨

Dealing with psoriasis can be a daily battle, but it doesn’t have to be. Our Homeopathic formula targets skin diseases at the root, providing gentle yet effective relief. 💧🌿

Transform your skin health today. Tap the link in our bio or DM for details! 🕊️🩹

🌟 گوجرانوالہ سے معزز ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے وفد کا ریکس لیبارٹریز فیکٹری کا کامیاب دورہ 🌟کل مورخہ 17 فروری 2026 ریکس لیبار...
18/02/2026

🌟 گوجرانوالہ سے معزز ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے وفد کا ریکس لیبارٹریز فیکٹری کا کامیاب دورہ 🌟

کل مورخہ 17 فروری 2026 ریکس لیبارٹریز (RAX Laboratories) کی فیکٹری میں گوجرانوالہ سے تشریف لائے ہوئے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے ایک معزز وفد نے خصوصی دورہ کیا۔ فیکٹری پہنچنے پر ریکس لیبارٹریز کے مینجنگ ڈائریکٹر، ہومیوپیتھک ڈاکٹر جناب مجتبیٰ چوہدری نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس معلوماتی دورے کے دوران وفد کو پوری فیکٹری کا تفصیلی دورہ کروایا گیا۔ مہمان ڈاکٹرز کو جدید ترین آلات کی مدد سے اور بین الاقوامی معیارات (International Standards) کو سختی سے مدنظر رکھتے ہوئے، ادویات کی تیاری کے تمام مراحل کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

تمام معزز ڈاکٹر صاحبان نے ریکس لیبارٹریز کے کوالٹی کنٹرول، صفائی کے اعلیٰ انتظامات اور ادویات کی تیاری کے جدید و محفوظ طریقوں کا عملی مشاہدہ کیا اور اس شاندار اور معیاری سیٹ اپ کو خوب سراہا۔

ریکس لیبارٹریز عوام الناس تک صحت کی بہترین اور معیاری ہومیوپیتھک ادویات پہنچانے کے لیے ہمیشہ پرعزم ہے۔ معزز مہمان ڈاکٹرز کی تشریف آوری اور ہمارے معیارات پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرنے پر ہم ان کے بے حد مشکور ہیں۔

تعلیمی سیمینار برائے پیچیدگیاںِ ذیابیطس اور ہومیوپیتھک مینجمنٹ15 فروری 2026 کو RAX Laboratories (لاہور) کی جانب سے راولپ...
17/02/2026

تعلیمی سیمینار برائے پیچیدگیاںِ ذیابیطس اور ہومیوپیتھک مینجمنٹ

15 فروری 2026 کو RAX Laboratories (لاہور) کی جانب سے راولپنڈی میں ایک شاندار اور بامقصد تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس علمی نشست کا موضوع تھا:
"ذیابیطس کی پیچیدگیاں اور ان کا ہومیوپیتھی میں مؤثر علاج"۔

یہ پروقار پروگرام سید شارق علی (ایریا مینیجر، راولپنڈی) کی نگرانی اور کاوشوں سے منعقد ہوا، جن کی محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیت نے اس تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

سیمینار کی میزبانی معروف ہومیوپیتھک شخصیات

لیکچر معروف مقرر، ماہر ہومیوپیتھ اور مائیکرو بایولوجسٹ ڈاکٹر فیصل ارشد نے پیش کیا، جو Health Services Academy اسلام آباد میں پی جی کورسز کے لیکچرر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ایک کامیاب ہومیوپیتھک معالج بھی ہیں۔ انہوں نے ذیابیطس کی پیچیدگیوں، ان کی وجوہات اور ہومیوپیتھک طریقہ علاج پر جامع اور مدلل گفتگو کی، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔

شرکت کرنے والے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے لیکچر کو نہایت مفید اور معلومات افزا قرار دیا اور آئندہ بھی ایسے علمی پروگرامز کے انعقاد کی خواہش ظاہر کی۔ شرکاء کی جانب سے مستقبل کے سیمینارز کے لیے مختلف موضوعات بھی تجویز کیے گئے، جو اس نشست کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔

اختتام پر Rax Laboratories کی جانب سے تمام شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں اور تواضع کا اہتمام کیا گیا۔

یہ سیمینار علمی اعتبار سے ایک یادگار اور کامیاب تقریب ثابت ہوا، اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی پاکستان کی ہومیوپیتھک برادری کے علمی معیار کو بلند کرنے کے لیے مزید سیمینارز کا انعقاد کیا جاتا رہے گا۔ ✨

Address


54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

00923214459778

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAX Laboratories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to RAX Laboratories:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

RAX Laboratories,Lahore.

RAX Laboratories Lahore is one of the best and well reputed Homoeopathic Pharmaceutical Manufacturer in Pakistan. We are Enlisted with DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan). Our DRAP Enlistment No.00277 and we are also ISO & GMP Certified firm.

The medicines produced are highly effective and successful in curing various diseases. We strictly maintain all manufacturing standards and we are practicing, experimenting and learning Homoeopathy till date and serving Homoeopathy with all regards. Homoeopathic Medicines are manufactured using the latest machinery & tools, under strict supervision of qualified Pharmacist and our R & D work is honor for us and we are always:

Striving to Serve Ailing Humanity.