Pakistan Square

Pakistan Square Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Square, Medical and health, Lahore.

علامہ اقبال نے 1930 میں الا آباد میں کہا:کہ میں ساہیوال، خوشاب اور بھکر کے اضلاع میں ایک الگ الگ DHA بنتا دیکھ رہا ہوں.چ...
17/03/2023

علامہ اقبال نے 1930 میں الا آباد میں کہا:
کہ میں ساہیوال، خوشاب اور بھکر کے اضلاع میں ایک الگ الگ DHA بنتا دیکھ رہا ہوں.
چلو نام کی حد تک تو ہماری پاک ہے ہماری آ*می❤️

اسلام آباد، لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ کی پولیس اور رینجرز سے بات نہیں بن رہی تو الفضل-بریگیڈ کو بلوا لو😶
15/03/2023

اسلام آباد، لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ کی پولیس اور رینجرز سے بات نہیں بن رہی تو الفضل-بریگیڈ کو بلوا لو😶

پاکستان میں صادق اور امین وہی ہے جس کے والدین نے انکا نام یہی رکھا ہو.😁
14/03/2023

پاکستان میں صادق اور امین وہی ہے جس کے والدین نے انکا نام یہی رکھا ہو.😁

مری میں گنتی کے چند لوگ برف باری میں پھنس گئے تھے تو اسلام آباد ہل گیا تھا آج جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان بارش کے پا...
28/07/2022

مری میں گنتی کے چند لوگ برف باری میں پھنس گئے تھے تو اسلام آباد ہل گیا تھا آج جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان بارش کے پانی سے ڈوب رہے ہیں۔
مائیں اپنے بچوں کو نظروں کے سامنے ڈوبتا دیکھ رہی ہیں ۔
مگر غاصب حکمران اپنے اپنے حصے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
میڈیا خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ہمارے بے شرم حکمران صرف کرسی کی جنگ لڑ سکتے ہیں.

بھائیو مذاق اڑانا بس کرو...اب DHA اور F-11 کی رضاکار ڈانسرز ہر پارٹی کے نصیب میں نہیں ہوتیں.😜
24/07/2022

بھائیو مذاق اڑانا بس کرو...
اب DHA اور F-11 کی رضاکار ڈانسرز ہر پارٹی کے نصیب میں نہیں ہوتیں.😜

09/07/2022

جانور مہنگا لے آیا ہوں؟
تو کوئی بات نہیں، ان پیسوں سے کسی محنت کش کے بچے کی کالج فیس، پرانے قرض کا بوجھ، پہلی بار نئی موٹر-سائیکل، گرمی میں بچوں کے لئے روم کولر، ماں کے آپریشن کا بندوبست، بیٹی کی شادی کا خرچ ہو جائے گا.
محنت کش کو گئے ہیں آپکے پیسے، کسی چور کو نہیں.

When Dr. Kashif Chaudhry boarded a plane from Williamsport, Pennsylvania to Phoenix, Arizona, early last month, little d...
29/06/2022

When Dr. Kashif Chaudhry boarded a plane from Williamsport, Pennsylvania to Phoenix, Arizona, early last month, little did he know that work would beckon him at 35,000 feet up in the air. The Pakistani American cardiac electrophysiologist at the University of Pittsburgh Medical Center saved the life of a fellow passenger who suffered from a cardiac arrest.

Brittany Mateiro, 28, was flying with six of her girlfriends for a bachelorette party. When she woke up with a seizure after a nap, her friends altered the flight attendant, who announced there was a medical emergency and asked for a doctor. Chaudhry, who was traveling with his wife Dr. Naila Shereen, and another physician Dr. Charles Koo, sprang into action and ran to the back of the plane to find the young woman slumped over in her seat. “She was completely unresponsive,” Chaudhry told http://NorthcentralPA.com.

In a series of tweets, Chaudhry recalled the incident. As he was administering CPR, a line of volunteers was formed to take over after he completed the first two-minute stretch. He was focused on pushing the blood through Mateiro’s body, keeping her brain supplied with oxygen and preventing her organs from shutting down.

Chaudhry was just about to allow the next person to begin CPR when Mateiro’s body began to move. He immediately checked again for a pulse. He estimated that Mateiro had been without a pulse for at least one minute. Two minutes or more could have caused brain damage and organ failure.

It took about 90 seconds to revive Mateiro, who had no previous health problems and exercised three days a week. The plane was detoured to Oklahoma where an ambulance was waiting to take her to the hospital.

03/06/2022
01/06/2022

‏عمران خان کا خطرناک بیان ۔۔۔

اگر اِسوقت اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلےنہیں کرے گی تو میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہو گی ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا۔ اسکے بعد پاکستان کے تین حصے ہوں گے: سابق وزیراعظم عمران خان

کیا یہ خبر درست ہے ؟
01/06/2022

کیا یہ خبر درست ہے ؟

26/05/2022

‏ابھی ابھی ماموں کے بیٹے کامران نے ویڈیو بھیجی ہے لندن سے ، بتارہا ہے کہ بہت مہنگائی ہوگئی ہے وہاں بھی....

ہمارے معاشرے میں پولیس پر بہت زیادہ تنقید ہوتی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والے پولیس کے اس ASI کے چہرے اور وردی دونوں پر شکنی...
26/05/2022

ہمارے معاشرے میں پولیس پر بہت زیادہ تنقید ہوتی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والے پولیس کے اس ASI کے چہرے اور وردی دونوں پر شکنیں ہیں۔ ضلع سیالکوٹ میں ایک گیریژن پارک ہے جو اس ضلع کا سب سے بڑا پارک ہے۔ ایک دن تفریح کے لیئے آئے دس بچے لاپتہ ہو گئے۔ پولیس نے ان سب کو تلاش کیا۔ یہ ASI پولیس کی اس ٹیم کا حصہ تھا۔ ہمارے کپڑوں پر ذرا سی شکنیں آ جائیں یا تھوڑے گندے ہو جائیں تو ہم تبدیل کر لیتے ہیں۔ ان پولیس ملازمین کو وردیاں بھی ضرورت سے کم فراہم کی جاتی ہیں، وردی کا washing allowance بھی کم ہے، ڈیوٹی طویل ہے اور اپنی ذات کے لیئے وقت بھی کم دستیاب ہے۔ ہمیں پولیس کے اس مثبت پہلو اور مسائل کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Square posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram