22/03/2026
🌙✨ عید مبارک✨🌙
عید خوشیوں، محبت اور مل بیٹھنے کا دن ہے، لیکن اس خوشی میں اپنی صحت کا خیال رکھنا بھی بے حد ضروری ہے۔
🍽️ کھانے میں اعتدال رکھیں
💧 پانی زیادہ پئیں
⚖️ متوازن غذا کا استعمال کریں
🚶 ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی جاری رکھیں
زیادہ کھانا نہ صرف وزن بڑھاتا ہے بلکہ جگر اور ہاضمے کے مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
👨⚕️ اس عید خوشیاں بھی منائیں اور اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں۔
— ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر
#پاکستان