Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority

Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority, Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines, Lahore.

ورچوئل بلڈ بینک، پنجاب سیف سٹی کا پراجیکٹ ہے جس کا مقصد ایمرجنسی میں شہریوں کو خون کی فراہمی میں مدد دینا ہے -

اگر آپ کو خون کی ضرورت ہے تو 15 پر کال کریں اور4 کا بٹن دبائین، ہم آپ کا رابطہ نزدیکی ڈونر سے کروا دیں گے -

یہ سروس 24/7 اور بالکل فری ہے-

آپ کا بلڈ گروپ کون سا ہے؟اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں!Safe City Virtual Blood Bank!
22/10/2025

آپ کا بلڈ گروپ کون سا ہے؟
اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں!
Safe City Virtual Blood Bank!

Donate Blood! Be a Hero and save lives.Call 15 and press 4 and register yourself as a blood donor.Safe City Virtual Bloo...
22/10/2025

Donate Blood! Be a Hero and save lives.
Call 15 and press 4 and register yourself as a blood donor.

Safe City Virtual Blood Bank!

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کی فوری مدد سے جان لیوا بیماری میں مبتلا جڑواں بچیوں کے لیے خون کا بروقت انتظام یقینی بنایا گیا ...
22/10/2025

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کی فوری مدد سے جان لیوا بیماری میں مبتلا جڑواں بچیوں کے لیے خون کا بروقت انتظام یقینی بنایا گیا اور یوں اُن کی جان بچ گئی۔
-آپ بھی آگے بڑھیں اور ضرورت مندوں کو خون عطیہ کرنے کے خود کو بطور بلڈ ڈونرکروائیں-ابھی 15 پر کال کریں اور 4 کا آپشن سلیکٹ کریں-
جزاک اللہ

Safe City Virtual Blood Bank!

22/10/2025

سیف سٹی ورچوئل بلڈ ٹیم کی جانب سے ایک اہم پیغام.
An Important Message from the Safe City Virtual Blood Team.

خون کا عطیہ انسانیت کی خدمت ہے — ایک ایسا عمل جو زندگیاں بچاتا ہے۔بلڈ ڈونر رجسٹر ہونے کے لیے15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن ...
22/10/2025

خون کا عطیہ انسانیت کی خدمت ہے — ایک ایسا عمل جو زندگیاں بچاتا ہے۔
بلڈ ڈونر رجسٹر ہونے کے لیے15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن دبائیں

Safe City Virtual Blood Bank!

آپ کےخون کےایک عطیے  سے کسی کی پوری  زندگی بدل سکتی ہے.تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے بچے زندگی بھر خون کے عطیوں پر انحصار ...
22/10/2025

آپ کےخون کےایک عطیے سے کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے.
تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے بچے زندگی بھر خون کے عطیوں پر انحصار کرتے ہیں۔
خون عطیہ کریں اورکسی کی زندگی بچائیں!

Safe City Virtual Blood Bank!

22/10/2025

سورۃ الکوثر
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ.
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ.
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ.
ترجمہ:
بے شک ہم نے تمہیں کوثر دیا۔
پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔
بے شک تمہارا دشمن ہی بے نسل ہے۔

کیا آپ ایمرجنسی میں کسی مریض کو خون عطیہ کرنے کے لیے تیار ہیں؟اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں!Safe City Virtual Blood Bank!Are ...
21/10/2025

کیا آپ ایمرجنسی میں کسی مریض کو خون عطیہ کرنے کے لیے تیار ہیں؟
اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں!
Safe City Virtual Blood Bank!
Are you ready to donate blood in an emergency to help someone in need?

صرف ایک بیگ خون!  کسی کی آخری امید.خون دینے والے حقیقی ہیرو ہیں جو خاموشی سے بنا کسی وجہ کے مسکراہٹیں واپس لاتے ہیں۔Safe...
21/10/2025

صرف ایک بیگ خون!
کسی کی آخری امید.
خون دینے والے حقیقی ہیرو ہیں جو خاموشی سے بنا کسی وجہ کے مسکراہٹیں واپس لاتے ہیں۔

Safe City Virtual Blood Bank!

پنجاب پولیس: قانون کی نگہبان انسانیت کی مددگار.پنجاب پولیس کے جوان عوام کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خون عطیہ کرکے انسانیت کی خ...
21/10/2025

پنجاب پولیس: قانون کی نگہبان انسانیت کی مددگار.
پنجاب پولیس کے جوان عوام کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خون عطیہ کرکے انسانیت کی خدمت بھی کر رہے ہیں۔
15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن دبائیں، خود کو بلڈ ڈونر کے طور پر رجسٹر کریں!

Safe City Virtual Blood Bank!

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کی فوری مدد سے ہیموفیلیا کے مریض نبیل کی زندگی بچ گئی۔ یہی ہے انسانیت ، یہی ہے سیف سٹی کا مشن۔بل...
21/10/2025

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کی فوری مدد سے ہیموفیلیا کے مریض نبیل کی زندگی بچ گئی۔
یہی ہے انسانیت ، یہی ہے سیف سٹی کا مشن۔
بلڈ ڈونر رجسٹر ہونے کے لیے15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن دبائیں

Safe City Virtual Blood Bank!

21/10/2025

سرگودھا کی 25 سالہ ثناء، جو بلڈ کینسر جیسے خطرناک مرض سے لڑ رہی تھی، کو سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کی بدولت بروقت خون فراہم کیا گیا۔یہ صرف خون کا عطیہ نہیں، بلکہ ایک نئی زندگی کا تحفہ تھا۔آپ بھی کسی کی زندگی کا سہارا بن سکتے ہیں — 15 پر کال کریں، 4 دبائیں، اور بطور ڈونر رجسٹر ہوں۔

Address

Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines
Lahore
54000

Website

https://blooddonors.psca.gop.pk/volunteer

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram