09/03/2026
الحمدللہ ❤️
آپ سب کے تعاون سے 142,650 روپے جمع ہو چکے ہیں۔
کل فیس 221,950 روپے ہے، باقی رقم کے لیے بھی کوشش جاری ہے۔
اللہ پاک اس رمضان کے صدقے سب کے صدقات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
ڈونیشن کیلئے آپ ہمارے قریبی دوست Hafiz Noor Muhammad کیساتھ بھی رابطہ کرسکتے ہوں۔